You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ایران
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
اسرائیل اور ایران کے ایک دوسرے پر حملوں میں شدت
ایرانی میزائل ’اسرائیل کے اندر تک عمارتوں‘ کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہے جبکہ حوثی باغیوں نے بھی بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کون ہیں؟
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کيا ہے اور اس وقت يہ گروپ کتنا طاقت ور ہے؟
ایرانی حملوں سے اسرائیل کا کتنا نقصان ہوا؟
اسرائیل کے مطابق رات بھر جاری رہنے والے ايرانی میزائل حملے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور سات اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔
اسرائیل کے ایران پر حملے: کب کیا ہوا؟
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک پیغام میں خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کو اس حملے کی ’’سخت سزا‘‘ ملے گی۔
ایرانی معیشت کا بڑا حصہ، ایرانی انقلابی گارڈز کے ہاتھ میں
پاکستان میں کئی ایسی اہم صنعتیں اور شعبے ہیں، جن میں پاکستانی فوج براہ راست یا بالواسطہ طور پر کاروباری سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے۔ مگر یہ صورتحال صرف پاکستان میں ہی نہیں۔ پاکستان کے ہمسایہ ملک ایران میں بھی معیشت کا ایک بڑا حصہ انقلابی گارڈز کے ہاتھوں میں ہے۔
آیت اللہ علی خامنہ ای ہیں کون؟
ایرانی سپریم لیڈر اور زیادہ تر شیعہ مسلمانوں کے لیے اہم ترین مذہبی رہنما سمجھے جانے والے آیت اللہ علی خامنہ ای ہیں کون؟ اور وہ ایران کی سیاسی اور مذہبی حوالے سے اہم ترین شخصیت کیسے بنے؟
جوہری معاہدہ: ایران امریکہ کو جوابی منصوبہ پیش کرے گا
ایران نے پیر کو اعلان کیا کہ وہ جلد ہی عمان کے ذریعے امریکہ کو جوہری معاہدے کے لیے اپنا جوابی منصوبہ پیش کرے گا۔
امریکی سفری پابندیاں، ایرانی فٹبال شائقین مایوسی کا شکار
ٹرمپ کی سفری پابندیوں نے ایرانی شائقین کو فیفا ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم کی براہ راست حوصلہ افزائی سے محروم کر دیا ہے۔
پوٹن کی ایران، امریکہ جوہری مذاکرات میں ثالثی کی پیشکش
امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ تہران کے ساتھ جوہری مذاکرات کی رفتار’’سست‘‘ ہے۔
اقوام متحدہ کی جوہری رپورٹ کا سیاسی استعمال قبول نہیں، ایران
ایران نے تین یورپی ممالک کو عالمی اٹامک انرجی ایجنسی کی جوہری پروگرام پر جاری کردہ رپورٹ کے "منفی استعمال" سے خبردار کیا
اسرائیل کے لیے جاسوسی کا الزام، ایران میں ایک شخص کو پھانسی
ایرانی عدلیہ کے مطابق اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔
ایران کی قومی کونسل نے متنازعہ حجاب قانون کا نفاذ روک دیا
ایران کی قومی سلامتی کونسل نے ملک میں خواتین کے لیے لازمی حجاب سے متعلق ایک نئے متنازعہ قانون کا نفاذ روک دیا ہے۔
ایرانی امریکی جوہری مذاکرات کن نکات پر اختلافات کا شکار؟
ان مذاکرات میں بنیادی رکاوٹ یورینیم کی افزودگی کی ایرانی پالیسی کو قرار دیا جا رہا ہے، جسے ایران ترک کرنے پر تیار نہیں۔
ایران امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے کے لیے تیار، رپورٹ
امریکی صدر ٹرمپ نے تہران کو معاہدے پر رضامند کرنے کے لیے قطر سے مدد طلب کی۔
اگلے امریکی ایرانی جوہری مذاکرات ملتوی، ٹرمپ کی نئی دھمکی
ایران کا کہنا ہے کہ جوہری مذاکرات کی نئی تاریخ کا تعین امریکی رویے پر منحصر ہو گا۔
ایرانی بندرگاہ پر دھماکہ، حقائق کیا ہیں؟
ایران کی سب سے بڑی تجارتی بندرگاہ پر ہونے والے زوردار دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر چالیس ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مزید ایک ہزار سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ یہ دھماکہ ہفتہ کو آبنائے ہرمز کے قریب جنوبی ایران کے شہر بندر عباس کی شہید رجائی بندرگاہ پر ہوا۔
ایران دھماکہ، ہلاکتوں کی تعداد چھالیس ہو گئی
ایران کی سب سے بڑی تجارتی بندرگاہ پر ہفتے کے دن ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد چالیس ہو گئی ہے۔
ایرانی بندرگاہ پر دھماکہ: ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 25 ہو گئی
ایرانی بندرگاہ پر گزشتہ روز ہونے والے زوردار دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی کم از کم تعداد بڑھ کر 25 ہو گئی ہے۔
ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کا نیا دور
عالمی طاقتوں کی کوشش ہے کہ ایران کے ایٹمی ہتھیار بنانے کی راہ کو روکا جا سکے۔
ایران میں دھماکہ: کم از کم چار افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی
فی الحال حکام کی جانب سے دھماکے کی وجہ کے بارے میں کوئی باقاعدہ بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔
ایران میں اقتصادی بحران سے سب سے زیادہ متاثر متوسط طبقہ
ایرانی معیشت بدانتظامی، وسیع تر بدعنوانی اور بین لااقوامی پابندیوں کی وجہ سےایک سال کے دوران شدید تنزلی کا شکار ہوئی ہے۔
امریکہ کے ساتھ ساتھ جوہری مذاکرات ’’تعمیری‘‘ رہے، ایران
ایران اور امریکہ کے مابین تہران کے متنازعہ جوہری پروگرام پر اہم مذاکرات آج روم میں دوبارہ شروع ہونے جا رہے ہیں۔
ایران جوہری بم بنانے سے ’بہت دور‘ نہیں، رافائل گروسی
جوہری توانائی ادارے کے سربراہ رافائل گروسی نے خبردار کیا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے اب ’بہت دور نہیں‘ ہے۔
امریکہ سے بات چیت صرف جوہری پروگرام اور پابندیوں پر، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق امریکہ کے ساتھ ایران کی اگلے ویک اینڈ کے لیے طے شدہ مکالمت بھی بالواسطہ ہی ہو گی۔
’ایران پاکستانی مزدورں کے قاتلوں کے خلاف سخت کارروائی کرے‘
شہباز شریف نے ایران میں آٹھ پاکستانی مزدوروں کے قتل کے ذمہ داروں کی گرفتاری اور انہیں سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے
تہران کا جوہری پروگرام: عمان میں امریکی ایرانی مذاکرات شروع
تہران کے متنازع جوہری پروگرام سے متعلق خلیجی عرب ریاست عمان میں امریکہ اور ایران کے مابین مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔
سفارت کاری کو ایک حقیقی موقع دینا چاہتے ہیں، ایران
ایران کے بقول وہ امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات میں سفارت کاری کو ایک ’حقیقی‘ موقع دینا چاہتا ہے۔
’ایران جوہری پروگرام چھوڑے ورنہ اسرائیل حملہ کرے گا‘، ٹرمپ
ادھر، ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ایک بار پھر زور دیا کہ ان کا ملک ’جوہری بم کے پیچھے نہیں ہے‘۔
امریکہ کا ایران سے براہ راست بات چیت کا ارادہ
ایران نے پہلے جوہری پروگرام سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی براہ راست بات چیت کی پیشکش کو مسترد کر دیا تھا۔
ایرانی جوہری ڈھانچے پر حملوں کے نتائج ’تباہ کن‘ ہوں گے، روس
روس نے امریکی صدر کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات پر بمباری کرنے کی دھمکی کی شدید مذمت کی ہے۔
ٹرمپ کے جوہری مذاکراتی خط کا جواب دے دیا، ایران
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران نے امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرت کے حوالے سے صدر ٹرمپ کے خط کا جواب بھیج دیا ہے۔
امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دروازے بند نہیں، ایرانی رہنما
ایک ایرانی رہنما نے کہا ہے کہ تہران نے امریکہ کے ساتھ اپنے تنازعات کو حل کرنے کے تمام دروازے بند نہیں کیے ہیں۔
امریکی ڈالر کے مقابلے میں ایرانی ریال کی قدر میں ریکارڈ کمی
ایک امریکی ڈالر کے مقابلے میں ایرانی ریال ایک ملین کی نفسیاتی سطح سے نیچے گر گیا ہے۔
ایران سے نمٹنے کے دو طریقے ہیں: معاہدہ یا پابندیاں، ٹرمپ
امریکہ نے ایران کے سپریم لیڈر کو ارسال کردہ ایک خط میں کہا تھا کہ ایران جوہری مذاکرات شروع کرے
ایران: عید نوروز سے جشن بہاراں تک
مارچ کے آخری ایام میں ایران کے تمام شہروں میں نئے شمسی سال اور بہار کی آمد کی بھرپور تیاریاں کی جاتی ہیں۔
ایرانی اپوزیشن رہنما مہدی کروبی کی چودہ سالہ نظر بندی ختم
ایران کے ستاسی سالہ اپوزیشن رہنما مہدی کروبی کو ان کے گھر پر چودہ سالہ نظر بندی کے بعد آج پیر کے روز رہا کیا جا رہا ہے۔
ٹرمپ کا مقصد ’مسائل کا حل نہیں، تسلط کا قیام‘، خامنہ ای
ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے عراق کو ایران سے بجلی خریدنے کی چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ ’’غیر قانونی‘‘ ہے۔
ایران، روس اور چین کی بحری افواج مشترکہ فوجی مشقیں کریں گی
ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق ان مشقوں کا مقصد ’’خطے میں سکیورٹی کو بہتر کرنا ہے۔‘‘
ایرانی پارلیمان نے وزیر اقتصادیات ہمتی کو برطرف کر دیا
ایرانی پارلیمان نے آج اتوار دو مارچ کو ہونے والی رائے شماری میں ملکی وزیر اقتصادیات عبدالناصر ہمتی کو برطرف کر دیا۔
ایران اور یورپی ممالک کے مابین جوہری پروگرام پر بات چیت
ایران اور تین یورپی ممالک نے تہران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
ایران میں گزشتہ برس 975 افراد کو سزائے موت دی گئی
ایران میں 2024ء کے دوران کم از کم 975 افراد کو سزائے موت دی گئی۔ یہ بات انسانی حقوق کے دو گروپوں نے کہی ہے۔
ایران میں 1979ء کے اسلامی انقلاب کی برسی
فروری 1979ء میں ایران میں آیت اللہ خمینی کی قیادت میں ایک بغاوت کے دوران بادشاہت کا تختہ الٹ دیا گیا تھا۔
امریکہ مذاکرات میں بے پروائی برت رہا ہے، ایرانی سپریم لیڈر
ایرانی سپریم لیڈر نے تہران حکومت کو تنبیہ کی ہے کہ امریکہ سے مذاکرات نہ کیے جائیں۔
نئی امریکی پابندیاں 'غیر قانونی' اور 'غیر منصفانہ'، ایران
پابندیوں میں اس نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا ہے جس پر سینکڑوں ملین ڈالر مالیت کا ایرانی خام تیل چین کو بھیجنے کا الزام ہے۔
شدید دباؤ کی امریکی پالیسی اب بھی کام نہیں کرے گی، ایران
ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق ایران کے خلاف امریکہ کی شدید دباؤ کی پالیسی اس بار بھی ’ناکامی‘ سے دو چار ہو گی۔
ایران میں کرنسی اصلاحات سے مہنگائی روکنے کی کوشش
ایران نے کرنسی تبدیل کرنے کا منصوبہ 2021 میں شروع کیا تھا اور افراط زر میں کمی کے لیے ریال سے چار صفر کو ہٹا دیا تھا۔
جوہری حملے کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیں گے، ایران
ایران نے خبردار کیا ہے کہ جوہری تنصیبات پر حملے کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
ٹرمپ کی واپسی: تہران اور واشنگٹن کے تعلقات منقطع
گزشتہ جمعرات کو ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ ایران کی جوہری تنصیبات پر فوجی حملوں سے گریز کرتے ہوئے، معاہدے کی امید رکھتے ہیں۔
’ایران روزانہ تین ہزار افغان باشندوں کو ملک بدر کر رہا ہے‘
ناروے کی ریفیوجی کونسل (این آر سی) کے مطابق، ایران بڑے پیمانے پر افغان مہاجرین کو ملک بدر کر رہا ہے۔
ایران اور روس مغربی ممالک کے خلاف اتحاد بنانے کی کوشش میں!
ایران اور روس مغربی پابندیوں کے نقصانات کو کم کرنے کی خاطر قریبی تعلقات استوار کرنا چاہتے ہیں۔ کچھ حلقوں کے مطابق یہ دونوں ممالک مغربی ممالک کو چیلنج کرنے کی تیاری میں ہیں۔ یوکرین جنگ میں روس کو سب سے زیادہ اسلحہ فراہم کرنے والا ملک ایران ہی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ