اسرائیل نے ایران کی جوہری تنصیبات اور اعلیٰ کمانڈروں کو نشانہ بنايا۔ جواب ميں ايران نے اسرائيل پر سينکڑوں ميزائل اور ڈرونز سے حملہ کيا۔ اسرائيلی حملوں ميں پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ حسین سلامی بھی مارے گئے۔ پاسدارانِ انقلاب کيا ہے اور اس وقت يہ گروپ کتنا طاقت ور ہے؟