یورپی ملک اٹلی میں جہاں غیرت کے نام پر لڑکیوں کے قتل اور جبری شادیوں کے سبب پاکستانی برادری کو کئی مسائل کا سامنا ہے وہیں ارم طاہر جیسی خواتین کی نمائندگی پاکستانی برداری کے حوالے سے ایک مثبت پہلو پیش کرتی ہیں۔ تفصیلات دیکھیے حافظ احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔