You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
’ایک افغان جنگجو کے بدلے دو امریکی شہری رہا‘
امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ اس ڈیل کے بعد بھی دیگر امریکی ابھی بھی طالبان کی قید میں ہیں۔
ٹرمپ کے پہلے ایگزیکٹو آرڈرز ان کی ترجیحات کے مظہر
حلف برداری کے فوراً بعد کئی ایگزیکٹو آرڈرز پر صدر ٹرمپ کے دستخط کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ امریکہ فوری طور پر بدل جائے گا۔
امريکہ کا زوال اب ختم، مستقبل ہمارا ہے، ٹرمپ
ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری مرتبہ امريکی صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔
ٹرمپ کے خلاف کچھ نہ کیا تو یورپ کرش ہو سکتا ہے، فرنچ پی ایم
فرانس کے وزیر اعظم نے خبردار کیا ہے کہ فرانس اور یورپ کو ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی پالیسیوں کے خلاف کھڑا ہونا پڑے گا۔
ٹرمپ کی فتح ریلی: پہلے ہی دن بہت سے ایگزیکٹو آرڈرز کے وعدے
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ صدر جو بائیڈن کے بہت سے اقدامات کو منسوخ کرتے ہوئے پہلے ہی دن متعدد ایگزیکٹو آرڈرز نافذ کریں گے۔
اسرائیلی پلان کی دستاویزات لیک: سابق امریکی اہلکار قصور وار
امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے ایک سابق اہلکار نے انتہائی خفیہ امریکی دستاویزات لیک کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔
سوڈان کے آرمی چیف پر امریکی پابندیاں
امریکہ نے سوڈانی مسلح افواج کے سربراہ پر کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کے بجائے جنگ کا انتخاب کرنے کا الزام لگایا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ اگر مغربی دفاعی اتحاد نیٹو سے الگ ہو گئے تو کیا ہو گا؟
نیٹو کے رکن ممالک شدید تشویش میں مبتلا ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار میں اس عسکری اتحاد کے لیے سنگین مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔ سابق اور مستقبل کے امریکی صدر مغربی دفاعی اتحاد کے سخت ناقد رہے ہیں لیکن کیا وہ اس اتحاد کو خیر باد بھی کہہ سکتے ہیں؟ الیگزینڈرا فان ناہمن کی رپورٹ۔
پاکستان کبھی بھی امریکہ کا ٹیکٹیکل اتحادی نہیں رہا،وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس کے اہلکار نے تاہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دونوں ممالک کے درمیان تاریخی تعاون کو تسلیم کیا۔
کیا مسک ٹک ٹاک خریدنے والے ہیں؟
امریکی سپریم کورٹ میں ایک ایسا کیس زیر سماعت ہے جو اس بات کا تعین کرے گا کہ مقبول ویڈیو ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی جائے گی یا نہیں۔ اگر اس ایپ کی پیرنٹ کمپنی بائٹ ڈانس 19 جنوری تک اپنی اس ایپ کو فروخت کر دیتی ہے تو وہ اس پابندی سے بچ سکتی ہے۔ اس تناظر میں بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چینی حکام ایلون مسک کو ٹک ٹاک کا امریکی حصہ فروخت کرنے کے امکان پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
غزہ کی جنگ: مجوزہ فائر بندی معاہدے کے اہم نکات
غزہ سیزفائر ڈیل کا جو حتمی مسودہ اسرائیل اور حماس کو مہیا کیا گیا ہے، اس پر فریقین نے ابھی تک اپنی آمادگی ظاہر نہیں کی۔
لاس اینجلس میں لگی جنگلاتی آگ پر قابو پانا مسئلہ کیوں؟
لاس اینجلس میں تیز ہواؤں اور خشک موسم کی وجہ سے آگ پر قابو پانے میں مشکلات درپیش ہیں۔ کیلیفورنیا کی اس آفت کی وجہ سے جانی و مالی نقصان بڑھتا جا رہا ہے۔ اس صورتحال میں لاس اینجلس کی انتظامیہ شدید تنقید کی زد میں ہے۔ بتایا گیا ہے کہ آگ بجھانے والے کچھ نلوں میں پانی ہی نہیں ہے اور یہ ناقابل استعمال ہیں۔ کیا امریکی تاریخ کی سب سے بڑی تباہی کے پیچھے لاپرواہی کا کوئی عنصر بھی ہے؟
یوکرینی جنگ: مذاکرات صرف امریکہ اور روس کے مابین، روسی مشیر
روسی صدر پوٹن کے ایک مشیر نے کہا ہے کہ یوکرینی تنازعے سے متعلق مذاکرات میں صرف امریکہ اور روس کو شامل ہونا چاہیے۔
’چینی حکام کا ٹک ٹاک، ایلون مسک کو فروخت کرنے پر غور‘
چینی حکام ٹک ٹاک کے امریکی آپریشنز ارب پتی ایلون مسک کو فروخت کرنے کے امکانات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
غزہ سیزفائر ڈیل کے لیے حتمی مسودہ اسرائیل اور حماس کے حوالے
غزہ پٹی کی جنگ کے خاتمے کے لیے ثالثی کرنے والی طاقتوں نے معاہدے کا ایک حتمی مسودہ اسرائیل اور حماس کے حوالے کر دیا ہے۔
بائیڈن دور میں امریکہ، اتحادیوں کے قدم مضبوط ہوئے، سلیوان
چار سال قبل جب امریکہ میں جو بائیڈن صدر بنے، تو ان کی اولین ترجیح امریکی اتحادیوں کے ساتھ تعلقات میں دوبارہ بہتری تھی۔
ایران یورپی طاقتوں کے ساتھ جوہری مکالمت میں مصروف
ایران پیر کے روز فرانس، برطانیہ اور جرمنی کے ساتھ جوہری مکالمت کا دوبارہ آغاز کر رہا ہے۔
لاس اینجلس: آگ کی شدت اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
جنگلاتی آگ کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد 24 ہو گئی ہے۔
لاس اینجلس: آگ کے سبب ہلاکتیں 16، ٹرمپ کی تنقید
ٹرمپ نے کیلیفورنیا کے حکام پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ جنگلات میں لگنے والی آگ سے نمٹنے میں نااہلی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
زندگی کا مقصد
ڈاکٹر مبارک علی
تاریخ میں ایسے لوگ بھی گزرے ہیں، جنہوں نے ماحول کو بدلنے کے لیے اپنی فکر کے ذریعے لوگوں میں شعور پیدا کرنے کی کوشش کی۔
کیلیفورنیا: جنگلاتی آگ کی تباہی کی تفتیش کے مطالبات
کیلیفورنیا کے شہری شدید جنگلاتی آگ سے لاس اینجلس میں تباہی کی تفتیش کے مطالبات کر رہے ہیں۔
کیا ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کا نقشہ تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟
امریکہ کے نامزد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے توسیع پسندانہ بیانات اب کھل کر سامنے آرہے ہیں۔ وہ یہ دعوی کر رہے ہیں کہ وہ گلف آف میکسیکو کا نام تبدیل کر کے گلف آف امریکہ رکھیں گے۔ صرف یہ ہی نہیں ان کی نگاہیں کینیڈا، گرین لینڈ اور پاناما کینال پر بھی لگی ہوئی ہیں۔
ناروے میں چینی الیکٹرک گاڑیوں کی دھوم
چینی الیکٹرک گاڑیاں ناروے میں تیزی سے مقبول ہو رہی ہیں، جہاں پانچ سالوں میں ان کا مارکیٹ شیئر 10 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔
کیلیفورنیا میں جنگلاتی آگ کے باعث رہائشی علاقے کھنڈرات میں تبدیل
یہ کیلیفورنیا کے پیسیفک پالسیڈس میں ایک ایسا انکلیو ہے جہاں بہت سی مشہور شخصیات رہائش پذیر تھیں۔
کیلیفورنیا میں جنگلاتی آگ: تباہ کن قدرتی آفات میں سے ایک
آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد سات ہو گئی ہے اور ابتدائی تخمینوں کے مطابق آٹھ بلین ڈالر سے زائد کا مادی نقصان پہنچ چکا ہے۔
غزہ امن مذاکرات: کچھ پیشرفت ہوئی مگر ڈیل ابھی نہیں، ذرائع
یہ بات قطر میں جاری مذاکرات کے بارے میں قریبی معلومات رکھنے والے فلسطینی ذرائع نے آج جمعرات نو جنوری کو بتائی۔
گرین لینڈ: ٹرمپ کی دھمکی پر جرمنی اور فرانس کی سخت تنقید
جرمنی، فرانس اور یورپی یونین نے گرین لینڈ پر کنٹرول سے متعلق ڈونلد ٹرمپ کے حالیہ بیانات نکتہ چینی کی ہے۔
اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ میں درجنوں ہلاکتیں
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں آج بدھ کو کم از کم 22 افراد ہلاک ہوئے۔
کیلیفورنیا: جنگلات میں لگی آگ سے ہزاروں افراد کا انخلا
آگ لگنے سے ہالی ووڈ کی فلموں کے پریمیئرز کو منسوخ کر دیا گیا ہے، کیونکہ لاس اینجلس کے آس پاس کے محلوں کو خطرہ لاحق ہے۔
امریکہ اور افغان طالبان میں قیدیوں کے تبادلے پر بات چیت
بائیڈن حکومت افغانستان میں قید امریکیوں کی رہائی کے لیے گوانتانامو بے کے کم از کم ایک قیدی کے تبادلے پر بات کر رہی ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے پاناما کینال اور گرین لینڈ پر کنٹرول کے عزائم
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس کے لیے فوجی یا اقتصادی کارروائی کو مسترد نہیں کیا۔
غزہ جنگ کے بعد کی صورتحال: یو اے ای پس پردہ مذاکرات کا حصہ
ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات نے غزہ میں آئندہ جنگ بندی کے بعد کی صورتحال پر پس پردہ مذاکرات میں شرکت کی ہے۔
روس کی نظریں سوڈان میں سونے کے ذخائر پر لگی ہیں، امریکہ
افریقی ملک سوڈان کا یہ بحران دراصل دنیا کی سب سے بڑی نقل مکانی اور بھوک و افلاس کا سبب بھی بنا ہے۔
ٹرمپ کا کینیڈا کو51 ویں امریکی ریاست بنانے کی پیشکش کا اعادہ
امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز پر کینیڈا کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔
امریکہ: گوانتانامو بے سے گیارہ یمنی شہری رہا کر دیئے گئے
ایک وقت گوانتانامو بے میں تقریباً 700 قیدی تھے، جن میں سے اکثر پر کبھی بھی جرائم کا کوئی الزام تک نہیں عائد کیا گیا۔
امریکی کانگریس نے انتخابات میں ٹرمپ کی فتح کی تصدیق کر دی
سن 2020 کے انتخابات کے بعد کیپیٹل ہل کے ہنگامہ خیز واقعے کے برعکس ڈونلڈ ٹرمپ کی تصدیق کا یہ عمل بالکل پر امن رہا۔
امریکہ: 'بہت زیادہ برف باری' سے کئی ریاستوں کو سنگین خطرہ
امریکہ کی متعدد ریاستوں میں برفباری کے سبب ہنگامی حالات کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ہے، جس سے لاکھوں لوگ متاثر ہوئے ہیں۔
میلونی کی ٹرمپ سے اچانک ملاقات
اطالوی وزیر اعظم میلونی نے فلوریڈا میں نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کی۔
آٹھ امریکی ساختہ میزائل مار گرانے کا روسی دعویٰ اور دھمکی
روس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکہ کے فراہم کردہ اور یوکرین کی طرف سے فائر کیے گئے آٹھ میزائل مار گرائے ہیں۔
یوکرین جنگ اور ٹرمپ کی قیادت: امن کی نئی راہیں؟
زیلنسکی کے مطابق، ٹرمپ کی ’’مضبوط شخصیت‘‘ روسی جارحیت کے خلاف امریکی پالیسی میں فیصلہ کن ثابت ہو سکتی ہے۔
امریکی صدر کی اہلیہ کو سب سے قیمتی تحفہ نریندر مودی نے دیا
سب سے مہنگا ہیرا بھارتی وزیر اعظم نے دیا۔ خفیہ ادارے سی آئی اے کے اہلکاروں کو ملنے والے تحائف کے ساتھ کیا ہوا؟
بھارتی گاؤں کا جمی کارٹر کو خراج عقیدت
ایک بھارتی گاؤں جسے سابق امریکی صدر جمی کارٹر کے نام سے موسوم کیا گیا ہے، اب جمی کارٹر کو خراج عقیدت پیش کر رہا ہے۔
یمن کے حوثی باغی کون ہیں؟
اسرائیل اور حوثی باغیوں کے درمیان مسلح کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے، مگر یمن کے حوثی کون ہیں؟
نیو اورلینز حملے کے بعد لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل ٹرک دھماکہ
صدر بائیڈن نے کہا کہ حکام نیو اورلینز اور لاس ویگاس حملوں، دونوں کے مابین ممکنہ تعلق پر بھی غور کررہے ہیں۔
امریکی شہر نیو اورلینز میں ٹرک حملہ، کم از کم دس افراد ہلاک
یکم جنوری کو ہوئے اس حملے میں کم از کم 10 افراد ہلاک جبکہ تیس زخمی ہو گئے ہیں۔
آج یکم جنوری کو دنیا کی آبادی آٹھ ارب سے زیادہ ہو گئی
بھارت سب سے زیادہ آبادی والے ملک کے لحاظ سے سرفہرست ہے۔
یورپی یونین کے لیے نیا سال طوفانی ہو گا!
یورپی یونین کے لیے سال 2025 چیلنجز سے بھرپور ہو گا۔
چینی ہیکرز نے امریکی محکمہ خزانہ میں سیندھ لگا دی
امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ چینی حکومت کی سرپرستی میں ہیکرز نے ہیکنگ کے ایک بڑے واقعے میں اہم دستاویزات چوری کرلیں۔
سابق امریکی صدر جمی کارٹر کا سو برس کی عمر میں انتقال
سابق امریکی صدر جمی کارٹر نے کسی بھی صدر سے زیادہ زندگی پائی، جنہوں نے گزشتہ اکتوبر میں ہی اپنی 100ویں سالگرہ منائی تھی۔
پوٹن نے مسافر طیارے کے حادثے پر آذربائیجان سے معافی مانگ لی
کریملن کے مطابق روسی صدر نے اپنے آذربائیجانی ہم منصب سے اس المناک واقعے کے روسی فضائی حدود میں پیش آنے پر معافی مانگی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 11
اگلا صفحہ