You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
یوکرین جنگ: مذاکرات کے لیے یورپی رہنماؤں کا دورہ امریکہ
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ یوکرین جنگ کے خاتمے کے طریقہ کار پر بات چیت کے لیے یورپی رہنما امریکہ کا دورہ کرنے والے ہیں۔
بھارت اور امریکہ میں تجارتی جنگ، نقصان کس کا؟
امریکہ نے بھارتی مصنوعات پر 50 فیصد ڈیوٹی عائد کر دی ہے، جو دنیا کی بلند ترین شرحوں میں سے ایک ہے۔
بھارت اور امریکہ کے درمیان ’تعلقات مثبت‘ ہیں، مودی
نریندر مودی نے اس بات پر بھی زور دیا ہے کہ نئی دہلی اور واشنگٹن کے درمیان اب بھی "انتہائی مثبت" تعلقات ہیں۔
جوپیٹر، یورپ کا تیز ترین سپر کمپیوٹر
جرمنی نے کولون کے قریب ایک قصبے میں اپنا پہلا ایگزا اسکیل سپر کمپیوٹر قائم کیا ہے۔ اس کا نام جوپیٹر ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ یہ جدید ٹیکنالوجی میں صفِ اوّل کے ممالک میں جرمنی کو اپنی پوزیشن برقرار رکھنے میں مدد دے گا۔
امریکی محکمہ دفاع کا نام بدل کر ’محکمہ جنگ‘ رکھنے کا فیصلہ
صدر ٹرمپ کے مطابق اس نئی شناخت سے ایک زیادہ طاقتور ملک کا تاثر ابھرے گا۔
یمن میں زیر حراست گیارہ یو این کارکن مشتبہ جاسوس، حوثی باغی
یمن میں حوثی باغیوں کے ایک سرکردہ اہلکار نے کہا ہے کہ وہاں گرفتار کیے گئے اقوام متحدہ کے گیارہ کارکن مشتبہ جاسوس ہیں۔
’غزہ کی جنگ پر یورپی ردعمل ایک ناکامی،‘ ہسپانوی وزیر اعظم
ہسپانوی وزیر اعظم پیدرو سانچیز کے مطابق غزہ کی جنگ پر یورپی ردعمل ایک ’ناکامی‘ ثابت ہوا ہے۔
مودی کی چین سے قربت، امریکہ سے دوری ہے؟
وزیر اعظم نریندر مودی، صدر ولادیمیر پوٹن اور ترک صدر رجب طیب ایردوآن سمیت دنیا کے 26 رہنما چین میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔ اس موقع پر چین خود کو ایک متحدہ قوت کے طور پر پیش کرنے جا رہا ہے۔
شنگھائی تعاون تنظیم کی سمٹ: امریکی قیادت کو ممکنہ چیلنج
دس ممالک پر مشتمل شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ سالانہ سربراہی اجلاس پیر یکم ستمبر کو شمالی چین میں جاری رہا۔
گمنام انسانی باقیات کی نمائش، امریکی میوزیم تنقید کی زد میں
امریکی میوزیم تنازعہ کی لپیٹ میں کیوں آیا؟
بھارتی فضائیہ بلند عزائم کے باوجود پیچھے کیوں رہ گئی؟
نئی دہلی کا جدید اور مضبوط فضائیہ بنانے کا خواب خریداری کے ایک ڈراؤنے خواب میں تبدیل ہو چکا ہے۔
ای تھری ممالک کا اقدام ’بلا جواز،غیرقانونی، افسوسناک‘، ایران
تہران نے کہا کہ یورپی ممالک نے سفارت کاری کو نقصان پہنچایا ہے اور ایران پابندیوں کے سامنے نہیں جھکے گا۔
ٹرمپ کی نئی تجویز: بین الاقوامی طلبہ اور صحافی پریشان
ٹرمپ انتظامیہ کا یہ اقدام امریکہ میں قانونی امیگریشن کو مزید محدود کرنے کی تازہ کوشش ہے۔
امریکی محصولات سے 48.2 ارب ڈالر کی بھارتی برآمدات کو خطرہ
یہ پیشرفت بھارت کی بیرون ملک تجارت کے لیے شدید دھچکے کا باعث بن سکتی ہے۔
پچیس ممالک نے امریکہ کے لیے پوسٹل سروسز معطل کر دیں
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ محصولات کے اثرات کے بارے میں دنیا بھر میں تشویش بڑھ رہی ہے۔
بھارت کے خلاف امریکی ٹیرفس سے کیا خطرات ہیں؟
امریکہ نے بھارت پر پچاس فیصد محصولات کی تیاری مکمل کر لی ہے، جس کا نفاذ 27 اگست سے ہو رہا ہے۔
امریکہ اطاعت اور ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کر رہا ہے، خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں امریکہ کے ساتھ کسی بھی سیاسی معاہدے کی امکان کو مسترد کر دیا ہے۔
ڈرون حملے سے ایٹمی پلانٹ میں آگ لگ گئی، روس
یوکرین آج سوویت یونین سے اپنی آزادی کی سال گرہ منا رہا ہے۔
ایران پر امریکی بمباری کا تخمینہ، امریکی جنرل برطرف
ایرانی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد نقصانات کا تخمینہ لگانے والے ایک ادارے کے جنرل کو برطرف کر دیا گیا ہے۔
امریکہ تمام ویزا ہولڈرز کا جائزہ لے گا
امریکی انتظامیہ کے یہ اقدامات امیگریشن پر صدر ٹرمپ کی سخت کارروائی کا تازہ ترین حصہ ہیں۔
روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون اور میزائل حملہ
یوکرین کی فضائیہ نے جمعرات کو بتایا کہ روس نے رات بھر یوکرین پر 574 ڈرونز جبکہ 40 بیلسٹک اور کروز میزائل داغے۔
’پاکستانی طالب علموں کے رول ماڈل امریکی جج‘ دنیا سے رخصت
امریکی جج فرینک کیپریو، جنہیں ’سب سے مہربان جج‘ کے طور پر جانا جاتا تھا، 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
ایران کی وارننگ، نئے طاقتور میزائلوں کی تعیناتی کی تیاری
ایران نے بدھ کے روز خبردار کیا کہ وہ اسرائیل کے کسی بھی نئے حملے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
پوٹن، ٹرمپ اور زیلنسکی کی سہ فریقی ملاقات ہو سکے گی؟
کچھ ہی دن پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے الاسکا میں ملاقات کی تھی۔ اب وائٹ ہاؤس میں یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی اور دیگر یورپی رہنماؤں سے ملاقات کے بعد انہوں نے پوٹن اور زیلنسکی کے درمیان براہِ راست ملاقات کا انتظام کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ٹرمپ اور پوٹن ملاقات، نہ ڈیل ہوئی نہ جنگ بندی کا اعلان
پوٹن کے ساتھ اپنی تین گھنٹے کی ملاقات کے بعد ٹرمپ نے صرف اتنا کہا کہ یہ ایک "انتہائی نتیجہ خیز ملاقات" تھی۔
ایران کے خلاف یورپی ممالک کی آئندہ پابندیوں پر چین کی تنقید
برطانیہ، جرمنی اور فرانس کی جانب سے ایران پر دوبارہ پابندیوں کے نفاذ پر اتفاق کی چین نے مخالفت کی ہے۔
امریکی انسانی حقوق رپورٹ میں بھارت، پاکستان پر تنقید
رپورٹ کے مطابق بھارت نے’’انتہائی محدود اور معمولی‘‘ جبکہ پاکستان نے’’شاذ و نادر ہی کوئی قابلِ اعتبار‘‘ قدم اٹھایا۔
یورپ کے انسانی حقوق کے ریکارڈ پر امریکہ کی تنقید
امریکہ نے منگل کے روز الزام عائد کیا کہ مغربی یورپ میں انسانی حقوق کی صورت حال انٹرنیٹ کے ضوابط کی وجہ سے بگڑ رہی ہے۔
امریکہ اور چین نے ٹیرفس میں اضافہ 90 دن کے لیے مؤخر کر دیا
ٹیرفس میں اضافہ مؤخر کرنے کے فیصلے سے دنیا کی دو سب سے بڑی معیشتوں کے درمیان تجارتی تنازع فی الحال ٹل گیا ہے۔
ٹرمپ پوٹن ملاقات: امن ڈیل کے لیے کییف کی تائید لازمی، جرمنی
جرمن حکومت نے کہا ہے کہ روسی یوکرینی جنگ کے خاتمے اور کسی بھی امن معاہدے کے لیے لازمی ہو گا کہ اس پر کییف بھی راضی ہو۔
’کسی بھی بھارتی جارحیت کا جواب بھرپور ہو گا،‘ عاصم منیر
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے مبینہ دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
عراق: چینی نجی کمپنیوں کی تیل کے شعبے میں بھاری سرمایہ کاری
چین کی نجی کمپنیاں عراقی تیل و گیس کے شعبے میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کر کے دیگر حریفوں کے لیے ایک چیلنج بن چکی ہیں۔
امریکی چاکلیٹ کا ذائقہ باقی دنیا کو عجیب کیوں لگتا ہے؟
اگرچہ سوئس اور امریکی چاکلیٹ کی جڑیں ایک جیسی ہیں، لیکن ان کےذائقےخاصے مختلف ہیں۔
فش فیڈ کے لیے مکھیوں کی بریڈنگ، کیوبا میں ترقی کرتا کاروبار
امریکی پابندیوں کے شکار کیوبا میں جانوروں کی خوراک کے درآمدی متبادل کے طور مکھیوں کی افزائش کا کاروبار زور پکڑ رہا ہے
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارت، فائدے میں کون؟
پاکستانی برآمدات میں ٹیکسٹائل، چمڑے کی مصنوعات، طبی آلات، نمک، گندھک، مٹی، پتھر، چونا اور لوہا شامل ہیں۔
آذربائیجان اور آرمینیا کا امن معاہدہ، ٹرمپ صلح کرانے میں پھر کامیاب
قفقاز خطے میں آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان مسلح تنازعے اور مسلسل کشیدگی کی تاریخ طویل ہے۔ تاہم اب دونوں ممالک نے وائٹ ہاؤس میں ایک امن معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔
پالانٹیر کا مؤقف: جرمن ڈیٹا محفوظ، امریکی رسائی ناممکن
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی پالانٹیر نے جرمن پولیس کے زیر استعمال اپنے سکیورٹی سافٹ ویئرکو مکمل طور پر محفوظ قرار دیا ہے۔
ٹرمپ نے بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات کو روک دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جب تک ٹیرفس کا تنازع حل نہیں ہوتا، بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات نہیں ہوں گے۔
امریکہ کا تارکین وطن کے لیے حراستی مرکز قائم کرنے کا فیصلہ
پینٹاگون کے حکام مطابق فوجی اڈے فورٹ بلس میں تارکین وطن کے لیے تعمیر ہونے والا حراستی مرکز اب تک کا سب سے بڑا ہو گا۔
صدر پوٹن سے 'بہت جلد' ملاقات کا امکان ہے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اگلے ہفتے کے اوائل میں ہی روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور یوکرینی صدر زیلنسکی سے ملاقات کی توقع ہے۔
امریکی پاکستانی شراکت داری پر ایران کتنا فکر مند؟
امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں گہرائی آنے سے ایران کے لیے اس کے ہمسایہ ملک، پاکستان، کے ساتھ تعلقات کا کیا مطلب ہے؟
ٹرمپ کی پوٹن کو جنگ بندی پر راضی کرنے کی ’آخری‘ کوشش
ٹرمپ کی جانب سے روس کو امن قائم کرنے یا نئی پابندیوں کا سامنا کرنے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن آٹھ اگست کو ختم ہو رہی ہے۔
لبنان کا رواں برس ہی حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا منصوبہ
لبنان کی حکومت نے فوج سے کہا ہے کہ وہ رواں برس کے اواخر تک تمام ہتھیاروں کو ریاست کے کنٹرول میں لانے کا منصوبہ تیار کرے۔
بھارت نے روسی تیل پر ٹرمپ کی ٹیرفس کی دھمکی مسترد کر دی
بھارت نے روس سے تیل کی خریداری پر ٹرمپ کی زیادہ ٹیرفس عائد کرنے کی دھمکی کو 'غیر منصفانہ اور 'غیر معقول' قرار دیا ہے۔
امریکی ویزا کے لیے اب پندرہ ہزار ڈالر تک زر ضمانت لازمی
ایک سرکاری نوٹیفیکیشن کے مطابق، یہ تجرباتی پروگرام اگلے دو ہفتوں میں شروع ہونے والے ہیں۔
یوکرین پر بات چیت کے لیے امریکی ایلچی روس جائیں گے، ٹرمپ
امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ ایک ایسا معاہدہ چاہتے ہیں، جہاں لوگوں کی زندگیاں بچائی جا سکیں۔
بھارت کا روس سے تیل خریدنا ناقابل قبول، امریکہ
امریکی صدر ٹرمپ کی انتظامیہ کے تمام دباؤ کے باوجود ابھی تک ایسے کوئی اشارے نہیں کہ بھارت نے روسی تیل کی خرید بند کی ہو۔
پرامن جوہری توانائی کا حصول ایران کا حق، شہباز شریف
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ایران کی خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہیں۔
سڈنی: فلسطین کے حق میں تاریخی مارچ، جولیان اسانج بھی شریک
وکی لیکس کے بانی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ غزہ پٹی میں جنگ بندی کے لیے منعقدہ ہزارہا افراد پر مشتمل مارچ میں شریک ہوئے۔
چھپی ہوئی نسل پرستی
ڈاکٹر مبارک علی
امریکہ میں نسل پرستی کی ابتداء اس وقت ہوئی جب افریقہ سے غلاموں کو یہاں لایا گیا۔ غلاموں پر سخت پابندیاں تھیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ