You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغانستان
افغانستان ایشیا کا ایک ملک ہے۔ جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
افغانستان میں انتخابات کی تیاریاں
افغانستان میں انتخابات کی تیاریاں کیسی ہیں؟ جانیے کابل سے شادی خان سیف کی اس ویڈیو رپورٹ میں
طالبان سے مکالمت میں ثالثی: کابل کی سمیع الحق سے مدد کی اپیل
کابل حکومت نے سرکردہ پاکستانی مذہبی رہنما مولانا سمیع الحق سے افغان طالبان سے امن بات چیت میں ثالثی کی درخواست کی ہے۔
افغانستان: انتخابی ریلی پر خودکش حملہ
افغان صوبہ ننگر ہار میں انتخابی ریلی پر خودکش حملے کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد ہلاک۔
افغان مہاجرین کے ایک اور گروپ کی جرمنی بدری
افغان مہاجرین کے ایک اور گروپ کو جرمنی سے کابل واپس بھیجا جا رہا ہے
لیتھوینیا کو روزگار کی منڈی میں ’مہمان کارکنوں‘ کی ضرورت
یورپی یونین کے رکن ملک لیتھوینیا کو اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے ’مہمان کارکنوں‘ پر انحصار کرنا پڑ رہا ہے۔
’آپ کا مستقبل اپنے وطن ہی میں ہے، ابھی جائیے‘
رضاکارانہ وطن واپسی کے پروگرام ’اسٹارٹ ہلفے پلس‘ کی مدت بڑھا کر رواں برس اکتیس دسمبر کر دی گئی ہے۔
جنرل اسمبلی اجلاس: شاہ محمود قریشی کتنے کامیاب رہے؟
پاکستان نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس کو دیگر ممالک کے ساتھ سفارتی اور معاشی تعلقات بہتر بنانے کے لیے استعمال کیا۔
’لگتا ہے مجھے ہی کرکٹ سیکھنا پڑے گی‘
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بنگلہ دیشی ٹیم کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیم کی کارکردگی سوشل میڈیا پر بحث کا سبب بنی ہوئی ہے۔
’ہماری پالیسی پاکستان، پاکستان اور صرف پاکستان‘
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے سلسلے میں امریکا میں موجود ہیں۔
ڈرامائی کھیل کے بعد پاکستان نے افغانستان کو ہرا دیا
شعیب ملک نے آخری اوور میں دس رنز بنا کر پاکستان کی کامیابی کو ممکن بنایا۔
افغانستان کی ’بے بی فیکٹری‘
افغانستان میں ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز کا میٹرنٹی ہسپتال جنوب مشرقی افغانستان میں قائم ہے۔
مہاجرین کو پاکستانی شہریت دینے پر غور، تعریف بھی تنقید بھی
پاکستانی حکومت ملک میں طویل عرصے سے مقیم افغان اور بنگلہ دیشی مہاجرین کو شہریت دینے کے معاملے پر غور کر رہی ہے۔
پاکستان اور افغانستان کو ایک جیسے چیلنجز کا سامنا ہے، قریشی
وزارت داخلہ کا قلمدان سنبھالنے کے بعد قریشی کا سرکاری طور پر یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔
رواں برس 520 افغان مہاجر یورپ بدر کیے گئے
سن 2018 کے دوران یورپ بدر کیے جانے والے افغان مہاجرین کی تعداد آٹھ سو تک پہنچ سکتی ہے، افغان وزیر برائے مہاجرین
افغان خواتین کی بہبود کا امریکی پروگرام ناکامی سے دوچار
افغان خواتین کی بہبود کا امریکی پروگرام ناکامی سے دوچار
رواں برس افغانستان، شام سے بدتر ہو سکتا ہے، تجزیہ کار
کابل اور واشنگٹن حکومتوں کی کوشش ہے کہ افغانستان میں پرتشدد حالات کو قابو میں لایا جائے۔
جرمنی بدر ہونے والے افغان مہاجرین کابل پہنچ گئے
جرمنی سے افغانستان واپس بھیجے جانے والے سترہ افغان مہاجرین کا گروپ کابل پہنچ گیا ہے
امریکا کے ساتھ مذاکرات، طالبان تیار ہیں
آسودگی دنیا سے کیوں مفقود ہو رہی ہے؟
ایک نئے سروے کے مطابق دنیا بھر میں مسرت و شادمانی میں واضح کمی واقع ہوئی ہے۔
امریکا کی عالمی طاقت کے زوال میں القاعدہ کا کردار
القاعدہ اپنی اس حکمت عملی میں کافی کامیاب رہی ہے جس کا مقصد عالمی سطح پر امریکا کے زوال کے عمل کو تیز کرنا تھا۔
پاکستان: ایک ماہ میں تقریباﹰ 30 افراد کو سزائے موت
پاکستان میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران فوجی عدالتوں کی طرف سے 28 لوگوں کو سزائے موت سنائی جا چکی ہے۔
کابل محفوظ نہیں، ملک بدریاں فوری روکی جائیں، ایمنسٹی
برلن حکومت گیارہ ستمبر کے روز پناہ کے مسترد افغان درخواست گزاروں کو ایک خصوصی پرواز کے ذریعے واپس بھیج رہی ہے۔
طالبان کے افغان فورسز پر متعدد حملے، کم از کم 53 افراد ہلاک
طالبان نے افغان فورسز کے مختلف اڈوں پر متعدد حملے کیے ہیں، جن کے نتیجے میں کم از کم 53 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
جیمز میٹس کے اچانک افغانستان پہنچنے کا کیا مقصد ہے؟
وہ ایک غیر اعلانیہ دورے پر جمعے کو اچانک افغانستان پہنچ گئے تھے۔
’جرمنی کی سڑکوں پر سونا جڑا ہوا نہیں ہے‘
کیا پومپیو کے دورے سے تعلقات خوشگوار ہوں گے؟
آنے والے وقتوں میں دونوں ممالک کے تعلقات میں گرم جوشی نہیں آئے گی۔
حقانی نیٹ ورک کے گیارہ جنگجو گرفتار، افغان خفیہ ایجنسی
یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے، جب اس گروپ کے بانی کی وفات کا اعلان کیا گیا ہے۔
رواں برس دولاکھ سے زائد افغان افراد بے گھر ہوئے، اقوام متحدہ
افغانستان میں مسلح تنازعات کے سبب رواں برس دو لاکھ سے زائد افغان شہری بے گھر ہوئے۔
جلال الدین حقانی انتقال کر گئے، افغان طالبان
افغان طالبان کے حلیف جہادی گروپ حقانی نیٹ ورک کے سربراہ جلال الدین حقانی کے انتقال کا اعلان کیا گیا ہے۔
افغانستان: غير ملکی دستوں کی کمان جنرل اسکاٹ مِلر کے سپرد
افغانستان ميں سترہ سال سے جاری جنگ کے حوالے سے امريکا کی حکمت عملی پر کئی سوالات اٹھائے جا رہے ہيں۔
پاکستان کے لیے تین سو ملین ڈالر کی امریکی امداد کی منسوخی
امریکی فوج پاکستان کے لیے تین سو ملین ڈالر کی امداد بند کرنے پر غور کر رہی ہے۔
جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانہ بند، الزامات کا سلسلہ شروع
اس کی وجہ مقامی افغان گورنر کی ’مداخلت‘ اور سکیورٹی کے نامناسب اقدامات قرار دیے گئے ہیں۔
جواد ظریف کا دورہ پاکستان: مقاصد کیا ہیں؟
جواد ظریف دو روزہ دورے پر کل شام اسلام آباد پہنچے تھے۔
’چين افغانستان ميں فوجی اڈا بنا رہا ہے‘
چينی وزارت دفاع کی جانب سے بتايا گيا ہے کہ افغانستان کا دفاع بہتر بنانے کے ليے کابل حکومت کی معاونت جاری ہے۔
کابل میں پناہ لینے والا غزنی شہر کا سلطانی خاندان کہاں جائے
اس ماہ کے آغاز میں غزنی کے چار روزہ محاصرے کے دوران خونریز ہلاکتوں اور تباہی کے سبب سلطانی فیملی کے گیارہ ارکان اپنا گھر بار چھوڑ کر کابل پہنچے۔اب یہ خاندان دور کے ایک رشتے دار کے گھر ایک کمرے میں رہ رہا ہے۔
ماسکو امن مذاکرات ملتوی اور افغان ضلع غورماچ میں طالبان حاوی
افغانستان میں امن کے قیام کے لیے روسی میزبانی میں ہونے والے مذاکرات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔
افغانستان: اسلامک اسٹیٹ کا لیڈر ہلاک
دو اعلیٰ سکیورٹی حکام سمیت افغان وزرائے داخلہ و دفاع مستعفی
افغانستان میں وزرائے داخلہ و دفاع سمیت دو اعلیٰ سیکیورٹی حکام نے استعفیٰ دے دیا ہے
کابل اور واشنگٹن ماسکو مذاکرات میں شریک کیوں نہیں ہوں گے؟
کابل اور واشنگٹن آئندہ ماہ ماسکو میں ہونے والے امن مذاکرات میں کیوں شرکت نہیں کر رہے اور اس کے نقصانات کیا ہوں گے؟
آپ ایک قدم بڑھیں ہم دو قدم بڑھائیں گے، شاہ محمود قریشی
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان مذاکرات میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتا۔
افغانستان میں اکیلا اور خوفزدہ
اسماعیل خاوری چھ برس کا تھا، جب وہ اپنے گھر والوں کے ہمراہ مہاجرت اختیار کرتے ہوئے سویڈن پہنچا تھا۔ اس کی تمام زندگی یورپ میں ہی بسر ہوئی لیکن اب اسے سویڈن سے واپس افغانستان ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ وہ کابل میں خود کو اکیلا اور خوفزدہ محسوس کرتا ہے کیونکہ اس کا اپنا ہی دیس اس کے لیے پردیس ہے۔
وزیراعظم خان اور پاکستان کی مشکل خارجہ پالیسی
سیاسی مبصرین کے مطابق ’پاکستان عالمی سطح پر تنہا کھڑا ہے۔‘ کیا وزیراعظم عمران خان ملکی خارجہ پالیسی پر قابو پاسکیں گے؟
جرمنی میں مسلمانوں پر حملوں میں کمی
جرمنی میں مسلمانوں اور مساجد پر کیے جانے والے حملوں کی تعداد میں کمی نوٹ کی گئی ہے۔
’افغان طالبان اگلے ماہ ماسکو میں مذاکرات کا حصہ ہوں گے‘
چند روز قبل افغان طالبان نے ایک غیر معمولی سفارتی قدم اٹھاتے ہوئے ازبکستان حکومت کے ساتھ اعلیٰ سطحی مذاکرات کیے تھے۔
اسلام آباد سفارت خانے میں فیملی ری یونین کی 325 درخواستیں
جرمنی میں تسلیم شدہ مہاجرین کی بڑی تعداد نے اپنے اہل خانہ کو جرمنی بلانے کے لیے بڑی تعداد میں درخواستیں جمع کرائیں۔
افغان صدر کی فائربندی کی پیشکش طالبان نے مسترد کر دی
طالبان قیادت نے عیدالالضحیٰ کے موقع پر کابل حکومت کی فائربندی کی پیشکش کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
طالبان نے اغوا شدہ 140 سے زائد مسافروں کو رہا کر دیا
تینوں بسوں سے درجنوں مسافروں کے اغوا کا یہ واقعہ قندوز صوبے میں پیش آیا ہے۔
افغان صدر کی طرف سے طالبان کو مشروط سیز فائر کی پیش کش
’اس جنگ بندی کو کامیاب بنانے کی خاطر دونوں فریقین کو عمل کرنا ہو گا‘
’طالبان مزید لڑنا نہیں چاہتے،‘ افغان امور کے ماہر رُوٹِگ
جب تک ’غیر ملکی فوجی قبضہ‘، تب تک جنگ: افغان طالبان
افغان طالبان کی قیادت نے کہا ہے کہ جب تک افغانستان پر ’غیر ملکی فوجی قبضہ‘ جاری رہے گا، تب تک جنگ بھی جاری رہے گی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 42
اگلا صفحہ