You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغانستان
افغانستان ایشیا کا ایک ملک ہے۔ جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
افغان صدارتی الیکشن: جنگی سردار حکمت یار بھی دوڑ میں شامل
افغانستان میں صدارتی انتخابات رواں برس بیس جولائی کو ہو رہے ہیں۔
افغان تنازعے پر پاکستان اور امریکا ایک ہی صفحے پر ہیں، قریشی
پاکستانی وزیر خارجہ کے مطابق اسلام آباد حکومت افغانستان میں سیاسی حل تلاش کے لیے امریکا کے ساتھ تعاون کر رہی ہے۔
اسلام آباد ميں کسی سے کوئی ملاقات نہيں کريں گے، افغان طالبان
اسلام آباد ميں کسی سے کوئی ملاقات نہيں کريں گے، افغان طالبان
سیاسی پناہ سے متعلق جرمن قوانین، ترامیم کی پارلیمانی منظوری
جرمنی سے سیاسی پناہ کے مسترد درخواست گزاروں کی ملک بدری تیز کرنے کے لیے جرمن پارلیمان نے ایک قانونی بل منظور کر لیا ہے۔
افغان امن مذاکرات، امریکی مندوب اسلام آباد میں
افغانستان کے لیے مقرر خصوصی امریکی ایلچی زلمے خلیل زاد پاکستان حکام سے بات چیت کے لیے اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔
ڈی ڈبليو سے عالمی خبريں
ڈی ڈبليو سے عالمی خبريں
مستقبل کے افغانستان میں طالبان کا کردار لازمی ہے، ایران
ایران نے کہا ہے کہ افغانستان کے مستقبل میں طالبان کا کردار لازمی طور پر ہونا چاہیے۔
دوحہ میں ہونے والے طالبان امریکا مذاکرات منسوخ
قطری دارالحکومت میں افغان طالبان اور امریکا کے درمیان نو جنوری سے شروع ہونے والے مذاکرات آخری لمحے پر منسوخ کر دیے گئے۔
مسلمانوں کے علاوہ تمام مذاہب کے مہاجرین کے لیے بھارتی شہریت
بھارتی ریاست آسام میں شہریت دینے کی متنازعہ قانون سازی کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہروں میں حصہ لیا۔
پاکستان اور سعودی عرب کے بغیر طالبان اور امریکا کے مذاکرات
افغانستان میں قیام امن کے سلسلے میں امریکی حکام اور طالبان کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات نو جنوری کو ہوں گے۔
امریکا کی بات چیت شروع کرنے کے لیے ایران سے درخواست
ایک اعلیٰ ایرانی حکومتی اہلکار نے بتایا ہے کہ امریکا نے ایران کے ساتھ بات چیت شروع کرنے کی درخواست کی ہے۔
سونا تلاش کرنے والے تیس افغان شہری اچانک سیلاب کے باعث ہلاک
افغانستان میں ایک دریا میں سونا تلاش کرنے والے کم از کم تیس شہری اچانک آنے والے سیلاب کے نتیجے میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔
بھارت نے افغانستان سے متعلق ٹرمپ کے ’وعظ‘ کو مسترد کر دیا
بھارتی حکام نے شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی دہلی حکومت افغانستان میں ’زندگیاں تعمیر‘ کر رہی ہے۔
عمران خان ترک دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی میں ہیں۔
افغانستان میں کتب خانہ، ٹرمپ مودی کا مذاق اڑاتے ہوئے
ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں بھارتی امداد کا مذاق اڑاتے ہوئے بیرونی ممالک کے لیے امریکی امداد میں کمی کا دفاع کیا ہے۔
امریکی انخلاء: افغانستان کے ہمسائیوں کو نئے مہاجرین کا خوف
افغانستان سے امریکی فوجیوں کی ممکنہ واپسی پر ہمسایہ ممالک کو نئے افغان مہاجرین کی آمد کا خوف۔
افغان طالبان کا پڑوسی ملک ایران میں امن مذاکرات کا آغاز
افغان طالبان کا پڑوسی ملک ایران میں امن مذاکرات کا آغاز
کابل حکومت سے کوئی بات چیت نہیں ہو گی، افغان طالبان
افغانستان میں صدارتی الیکشن ایک بار پھر ملتوی
حکام کے مطابق اس انتخابی عمل کی تیاریوں کے سلسلے میں شدید مشکلات کا سامنا تھا۔
ایران نے افغان طالبان سے مذاکرات کی تصدیق کر دی
ایران کے اعلیٰ ترین سکیورٹی اہلکاروں میں سے ایک نے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق کر دی ہے۔
افغانستان سے امریکی فوجیوں کی واپسی: قریشی کا دورہ چین
افغانستان سے امریکی افواج کی واپسی کے فیصلے کے تناظر میں پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چین کا دورہ کیا ہے۔
کابل حملے میں ہلاکتوں کی تعداد چالیس سے متجاوز
افغان دارالحکومت کابل میں واقع ایک حکومتی کمپاؤنڈ پر حملے کے نتیجے میں کم ازکم 43 افراد مارے گئے ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سیے
افغانستان: پاکستان کے ناقد دو افراد اعلیٰ عہدوں کے لیے نامزد
خدشہ ہے کہ اس فیصلے سے افغانستان میں قیام امن کے لیے امریکی کوششوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
’افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا خوش کن پیشرفت ہے‘
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ یہ پیشرفت افغان امن عمل کے لیے بہتر ثابت ہو گی۔
امریکی فوج کی واپسی کا منصوبہ، بعض افغان جرنیل پریشان
طالبان نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے منصوبے کا خیر مقدم کیا ہے۔
امریکی افواج کے انخلاء سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، افغان صدر
صحافیوں پردباؤ میں اضافہ
افغان حکام طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے ابوظہبی پہنچ گئے
افغان مذاکراتی ٹیم امریکا اور طالبان کے نمائندوں کے درمیان جاری مذاکرات میں شرکت کے لیے ابوظہبی پہنچ گئی۔
پاکستان: بھارتی جاسوس کو رہا کر دیا گیا
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
پاکستان کی معاونت سے طالبان کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور
پاکستان کی معاونت سے طالبان کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور
جرمنی: ’ڈبلن پناہ گزینوں‘ کی سماجی مراعات میں کٹوتی کا فیصلہ
جرمنی میں مقیم ایسے تارکین وطن کی، جو ڈبلن قوانین کی زد میں آتے ہیں، سماجی امداد میں کٹوتی کرے گا۔
پاکستانی اور افغانی وزرائے خارجہ کے مابین ’لفظی جنگ‘
افغان وزیر خارجہ نے سہ ملکی مذاکرات کے دوران پاکستان سے ’مخلصانہ اور نتیجے پر مبنی‘ اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
چینی اور پاکستانی وزرائے خارجہ کا دورہ افغانستان
رواں ماہ ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عمران خان سے کہا تھا کہ ان کی حکومت افغان طالبان کو امن مذاکرات کرنے پر تیار کرے۔
دہشت گردی کا خاتمہ اور افغان امن: پاکستانی نسخہ مؤثر ہو گا؟
کیا دہشت گردی کے خاتمے اور افغانستان میں قیام امن کے لیے ’علاقائی حل‘ کا پاکستانی نسخہ مؤثر ثابت ہو گا؟
ہالینڈ میں حملہ کرنے والے افغان کو جرمنی میں پناہ نہ مل سکی
حالیہ عرصے کے دوران جرمنی میں متعدد افغان شہریوں کی پناہ کی درخواستیں مسترد ہو چکی ہیں۔
طالبان کا ساتھ دینے والے جرمن شخص کو قید کی سزا
ایک جرمن عدالت نے ایک ایسے جرمن شہری کو چھ برس قید کی سزا سنائی ہے جو افغانستان جا کر طالبان کے ساتھ مل کر لڑتا رہا تھا۔
امریکی ’اقتصادی دہشت گردی‘ کے خلاف ایران کا علاقائی محاذ
ايرانی صدر حسن روحانی نے امريکا کی جانب سے عائد کردہ نئی پابنديوں کو ’اقتصادی دہشت گردی‘ کے مساوی قرار ديا ہے۔
افغان خواتین کے لیے ’دوڑنے میں آزادی‘
کابل میں صبح سویرے، درجنوں خواتین اور لڑکیاں افغان دارالحکومت کے ایک سرے پر واقع پہاڑی کے پتھریلے راستے پر بلندی کی جانب
’نہ کسی اور کی جنگ لڑیں گے اور نہ کرائے کے قاتل ہیں‘
کابل میں ڈالے گئے تمام ووٹ غير مؤثر
افغانستان کے انتخابی شکایات نمٹانے والے کمیشن نے کابل میں پارلیمانی انتخابات میں ڈالے گئے تمام ووٹ غير موثر قرار دے دیے۔
2018: دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک
’گلوبل ٹیررازم انڈیکس‘ کے مطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ دہشت گردی کےشکار ممالک یہ رہے۔
جرمنی بدر ہونے والے چودہ افغان اپنے ملک پہنچ گئے
جرمنی سے منگل کے روز ایسے چودہ افغان مہاجرین کو ان کے ملک روانہ کیا گیا، جن کی پناہ کی درخواستیں مسترد ہوچکی ہیں۔
خلیل زاد کے دورے کے دوران چار طالبان رہنما اسلام آباد میں
افغانستان کے لیے خصوصی امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد نے پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔
زلمے خلیل زاد اسلام آباد پہنچ گئے
امریکا کے خصوصی مندوب برائے افغانستان اور پاکستان اسلام آباد حکومت سے بات چیت کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
مزید افغان مہاجرین کی جرمنی بدری، تنقید کا سلسلہ بھی جاری
کئی حلقے اس عمل کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
ٹرمپ نے عمران خان سے مدد مانگ لی
ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی وزیر اعظم کو ایک خط لکھا ہے جس میں افغان امن مذاکرات کے حوالے سے مدد کی درخواست کی گئی ہے۔
جرمنی: ’ستاون ہزار تارکین وطن ملک بدر کیے جانا ہیں‘
جرمن حکومت نے بتایا ہے کہ جرمنی میں ستاون ہزار سے زائد غیر ملکی ایسے ہیں جنہیں لازمی طور پر ملک بدر کیا جانا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 40
اگلا صفحہ