You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغانستان
افغانستان ایشیا کا ایک ملک ہے۔ جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
حقانی نیٹ ورک کے تین اہم قیدی چھوڑ دیں گے، اشرف غنی
افغان حکومت نے طالبان کے حلیف حقانی نیٹ ورک کے تین سینیئر رہنماؤں کی مشروط رہائی کا فیصلہ کیا ہے۔
ننگرہار میں داعش کو شکست دے دی ہے، افغان حکام
افغانستان کے قائم مقام وزیر داخلہ نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان کے مشرقی صوبے میں داعش سے منسلک گروپ کو شکست دی جا چکی ہے۔
کابل میں پاکستانی سفارتخانے میں قونسلر سروسز معطل
کابل میں پاکستانی سفارتخانے نے پیر کو اپنی قونسلر سروسز سکیورٹی خدشات کی وجہ سے بند کرنے کا اعلان کیا۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ انہیں اس بارے میں پاکستان کی جانب سے آگاہ نہیں کیا گیا تھا۔
’افغانستان ميں مليشياز انسانی حقوق کی خلاف ورزيوں ميں ملوث‘
افغانستان ميں امريکی حمايت يافتہ خصوصی خفيہ دستے انسانی حقوق کی سنگين خلاف ورزيوں مں ملوث ہيں۔
افغان خواتین کا کار اسٹیرنگ ، ایک بڑی تبدیلی
افغانستان میں عمومی طور پر خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت نہیں ہے لیکن بامیان صوبے میں کئی خواتین گاڑی چلانا سیکھ رہی ہیں۔ ان خواتین کا کہنا ہے کہ گاڑی خود چلانے سے ان کا مردوں پر انحصار کم ہوگا۔
طالبان ثابت کریں کہ جنگجو ان کے کنٹرول میں ہیں: افغانستان
افغانستان پر امریکی ایلچی زلمے خلیل زاد منگل کو پاکستانی فوجی اور انٹیلیجنس حکام سے مشاورت کررہے ہیں۔
طالبان اور امريکا کے مابين امن مذاکرات کی بحالی پر زور
امریکا، روس، چین و پاکستان کے مندوبین نے اتفاق کیا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے مذاکرات ہی واحد راستہ ہے۔
ڈی ڈبلیو سے ورلڈ نیوز بلیٹن
افغانستان ميں جنگ بندی پر زور، انتخابی نتائج کا اعلان ملتوی
يورپی يونين نے افغانستان ميں جنگ بندی پر زور ديتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کی معطلی متحارب فريقين کے ليے ايک موقع ہے۔
سمندر کی تہہ میں مردہ ماں کے سینے سے چمٹے بچے کی لاش
زیر آب ایک کم سن بچہ اپنی موت کے دس روز بعد بھی اپنی ماں کے سینے سے چمٹا ہوا تھا۔
افغانستان: ننگرہار کی سنی مسجد میں بم دھماکا، 62 ہلاک
افغانستان میں جمعے کی نماز کے دوران ہونے والے ایک حملے میں کم از کم باسٹھ افراد کے مارے جانے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔
نو ماہ میں 81 ہزار تارکین وطن بحیرہ روم کے راستے یورپ پہنچے
اس سال کے پہلے نو ماہ میں بحیرہ روم کے راستے یورپ پہنچنے والے تارکین وطن کی تعداد اکیاسی ہزار رہی۔
پاکستانی طالبان کے مالی مددگار کی امریکی جیل سے رہائی کا حکم
امریکا کی ایک عدالت نے پاکستانی طالبان عسکریت پسندوں کی مالی مدد کرنے والے ایک مذہبی رہنما کی رہائی کا حکم دے دیا ہے۔
پاراچنار میں پکڑے جانے والے مشکوک لوگ کون تھے؟
افغانستان سے متصل قبائلی علاقے کُرم میں جمعرات کو لوگوں نے انتیس مشتبہ افراد کو پکڑ کر فوج کے حوالے کیا۔ یہ لوگ کون تھے؟
افغان حکومت نے متعدد طالبان قیدی رہا کر دیے
قیدیوں کے اس تبادلے کے تحت تین بھارتی انجنئیرز کو بھی رہا کر دیا گیا ہے۔
موریا مہاجر کیمپ: گنجائش سے زیادہ مہاجرین، خطرناک صورت حال
یونانی جزیرے لیسبوس میں قائم موریا مہاجر کیمپ میں گنجائش سے کہیں زیادہ مہاجرین ہونے کے باعث صورت حال انتہائی خطرناک ہے۔
اگلی مرتبہ 2015 سے بھی زیادہ مہاجرین یورپ آئیں گے، زیہوفر
جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے خبردار کیا ہے کہ یورپی ممالک میں مہاجرین کا اگلا بحران سن 2015 سے بھی بڑا ہو گا۔
افغان بچے مسلح تنازعے کا خمیازہ بھگت رہے ہیں
سلامتی کے ناقص صورت حال کی وجہ سے گزشتہ چار برسوں میں افغان بچوں کے خلاف تشدد کے 14 ہزار سے زائد واقعات رونما ہوئے۔
امریکا اور افغان طالبان کے رابطے اسلام آباد میں بحال ہو گئے
پاکستان میں افغان طالبان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے امریکا کے خصوصی مندوب زلمے خلیل زاد کے ساتھ اسلام آباد میں ملاقات کی۔
طالبان کی پاکستانی وزیر خارجہ اور آئی ایس آئی چیف سے ملاقات
ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں اسلام آباد میں طالبان نے افغان مذاکرات کی بحالی پر اتفاق کیا ہے۔
کیا امریکا اور طالبان کے مابین مذاکرات کا آغاز ہو گا ؟
افراسیاب خٹک کا کہنا ہے کہ امریکا اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات بحال ہونے کے قوی امکانات ہیں
افغان صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری، قندھار میں دھماکا
افغانستان میں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ووٹ ڈالنے کا سلسلہ جاری ہے۔
افغان صدارتی انتخابات اور اہم نکات
'ہفتے کے روز گھروں میں ہی رہیں‘ طالبان کی دھمکی
طالبان، امریکا ڈیل کے بعد ہدف کابل سے مکالمت ہوتا، عمران خان
طالبان، امریکا ڈیل کے بعد ہدف کابل سے مکالمت ہوتا، عمران خان
طورخم بارڈر چوبیس گھنٹے کھلا، عمران خان نے افتتاح کر دیا
پاکستانی وزیر اعظم نے افغانستان کے ساتھ طورخم بارڈر کو چوبیس گھنٹے کھلا رکھنے کے توسیعی منصوبے کا افتتاح کر دیا ہے۔
خیبر پختونخوا: احتجاج کے بعد لازمی حجاب کا حکومتی فیصلہ واپس
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کی حکومت نے طالبات کے لیے حجاب لازمی کر دینے کا فیصلہ عوامی احتجاج کے بعد واپس لے لیا ہے۔
امریکا کے ساتھ امن معاہدے کے لیے ابھی بھی تیار ہیں، طالبان
کابل میں خودکش حملہ، کم از کم 24 ہلاک
یہ دھماکا افغان صدر اشرف غنی کی انتخابی ریلی کے قریب ہوا ہے۔ وہ خود اس حملے میں محفوظ رہے۔
سرحد پر فائرنگ کے واقعات، افغان اور بھارتی سفير طلب
سرحد پار سے فائرنگ کے مختلف واقعات پر پاکستانی حکام نے بھارت اور افغانستان کے سفيروں کو طلب کيا اور احتجاج ريکارڈ کرايا۔
حمزہ بن لادن کون تھا: بن لادن کا بیٹا مارا گیا، امریکی حکومت
امریکی حکومت نے تصدیق کر دی ہے کہ القاعدہ کے بانی رہنما اسامہ بن لادن کا بیٹا حمزہ بن لادن مارا گیا ہے۔
افغان طالبان نے ريڈ کراس کو ملک ميں کام کرنے کی اجازت دے دی
افغان طالبان نے ايک اہم بين الاقوامی امدادی ادارے پر پابندی اٹھاتے ہوئے اسے ملک میں دوبارہ کام کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
ٹرمپ نے مذاکرات منسوخ کیے، طالبان روس پہنچ گئے
امریکا کے ساتھ مذاکرات ختم ہونے کے بعد پیدا شدہ صورتحال پر گفتگو کے لیے طالبان کا وفد روسی دارالحکومت ماسکو پہنچ گیا۔
اٹلی پہنچنے والے 25 فیصد پناہ گزین جرمنی لائے جائیں گے
برلن حکومت سمندری راستوں کے ذریعے اٹلی پہنچنے والے پچیس فیصد تارکین وطن کو جرمنی میں پناہ دینے کے لیے تیار ہے۔
افغانستان کا مستقبل: ایک مرتبہ پھر غیر یقینی صورتحال
افغانستان کا مستقبل: ایک مرتبہ پھر غیر یقینی صورتحال
طالبان کے ساتھ مذاکرات 'ڈیڈ‘ ہوچکے ہیں: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ بات چیت ختم کرنے کے لیے انہوں نے کسی سے مشورہ نہیں کیا۔
’مذاکرات ناکام نہیں معطل ہوئے ہیں‘
پاکستان میں مبصرین کا خیال ہے کہ امریکا طالبان مذاکرات میں تعطل عارضی ہے اور بات پھر سیاسی حل کی طرف جائے گی۔
مذاکرات کی معطلی، طالبان کی امریکا کو دھمکی
افغان طالبان نے کہا ہے کہ امن مذاکرات کی منسوخی سے امریکا کو پہلے سے بھی زیادہ سخت نتائج بھگتنے پڑیں گے۔
ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کیوں منسوخ کیے؟
فریقین امن معاہدے کے مسودے پر تقریبا متفق ہو چکے تھے پھر صدر ٹرمپ نے اچانک امن مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کیوں کیا؟
ڈی ڈبليو سے عالمی خبريں
صدر ٹرمپ نے افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات منسوخ کر دیے
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات منسوخ کر دیے ہیں۔
امریکی افواج کے انخلاء کا منصوبہ، طالبان کے حمایتی خوش
طالبان کی مختلف یقین دہانیوں کے عوض پینٹاگون اس ملک میں اپنے فوجیوں کی تعداد انتہائی کم کر دے گا۔
طالبان کا کابل کے سفارتی علاقے میں حملہ
افغان طالبان نے کابل میں نیٹو فوجی مشن کے ہیڈکوارٹرز اور امریکی سفارت خانے کے قریب ایک بڑا حملہ کیا ہے۔
خلیج فارس کے علاقے میں موجود غیر ملکی فوجی اڈے
ایران کے ساتھ بڑھتے ہوئے تناؤ کے سبب میں علاقے میں موجود فوجی اڈوں کی اہمیت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔
کابل میں خود کش حملہ: سولہ شہری ہلاک، سو سے زائد زخمی
مشتعل شہریوں نے سخت سکیورٹی میں واقع اس بین لاقوامی کمپاؤنڈ (گرین ویلیج) پر حملہ کر دیا، جہاں غیرملکی مقیم تھے۔
طالبان کا ایک اور افغان شہر پر حملہ
افغان طالبان نے صوبہ بغلان کے دارالحکومت پل خمری پر بڑا حملہ کیا ہے۔ دو روز کے دوران یہ دوسرے بڑے شہر پر حملہ ہے۔
جرمنی: زيادہ تر غیر ملکی جرمن زبان سیکھنے میں ناکام
اعداد و شمار کے مطابق پناہ گزینوں کی اکثریت جرمن زبان کا امتحان پاس کرنے میں ناکام دکھائی دیتی ہے۔
امريکا طالبان مذاکرات: صحافيوں کو کن مسائل کا سامنا ہے؟
امريکا اور طالبان کے مابين مذاکرات کی رپورٹنگ کے ليے دنيا بھر کے صحافی قطر کے دارالحکومت ميں کسی بڑی خبر کے منتظر ہيں۔
قندوز پر طالبان کی ایک بار پھر چڑھائی
افغان طالبان نے ہفتہ اکتیس اگست کی صبح قندوز شہر پر ایک مرتبہ پھر حملہ کر دیا ہے۔
’انسانی حقوق پر طالبان کے موقف پر تشویش ہے‘
افغانستان پر ایسا کوئی معاہدے نہیں ہونا چاہیئے جو افغان شہریوں کے بنیادی حقوق کے منافی ہو: شہرزاد اکبر
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 36
اگلا صفحہ