You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغانستان
افغانستان ایشیا کا ایک ملک ہے۔ جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
طالبان کے ساتھ ’واضح پیش رفت‘ کا خیرمقدم کرتے ہیں، نیٹو
دوسری جانب امریکی صدر نے بھی مشروط امن معاہدے کی اجازت دے دی ہے۔
مقامی افغان فوجی کی فائرنگ، دو امریکی فوجی ہلاک
یہ واقعہ ہفتے کی رات ننگر ہار صوبے کے شہر زاد ڈسٹرکٹ میں رونما ہوا۔
افغانستان میں پاکستان مخالف طالبان کو کون قتل کر رہا ہے؟
سوال یہ ہے کہ افغان دارالحکومت کابل میں پاکستان مخالف ان رہنماؤں کو پراسرار طریقے سے ہلاک کرنے والا کون ہے؟
احسان اللہ احسان کس کے ’احسان‘ سے فرار ہوا؟
طالبان کے ساتھ امن مذاکرات، امریکی ایلچی پھر سے متحرک
طالبان سے مذاکرات کے لیے امریکا کے خصوصی مندوب زلمے خلیل زاد پہلی فروری کو افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کریں گے۔
'ایرانی حملے میں 50 امریکی فوجیوں کو دماغی چوٹیں آئیں‘
آٹھ جنوری کو ہوئے حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ اس حملے میں کوئی زخمی نہیں ہوا ہے۔
افغانستان میں امریکی بمباری دس سال کی اپنی بلند ترین سطح پر
افغانستان میں سن دو ہزار انیس کے دوران اتنے بم پھینکے گئے، جن کی گزشتہ ایک عشرے میں کوئی مثال نہیں ملتی۔
افغانستان میں گرنے والا جہاز امریکی فوج کا نکلا
امریکی فوج نے افغانستان کے صوبہ غزنی میں اپنے ایک فوجی طیارہ کے حادثے کا شکار ہوجانے کی تصدیق کردی ہے۔
افغان مسافر بردار جہاز گر کر تباہ، درجنوں ہلاکتوں کا خدشہ
افغانستان کی قومی فضائی کمپنی کا ایک مسافر بردار ہوائی جہاز وسطی صوبے غزنی میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
امن ڈیل کے بعد امریکی فوج افغانستان سے واپس لوٹ جائے، سروے
ایک سروے رپورٹ کے مطابق تقریباً نصف افغان شہریوں نے امن ڈیل کے بعد امریکی فوج کی واپسی میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
صدر ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے مدد کی پیشکش
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کشمیر کے تعلق سے امریکا بھارت اور پاکستان کے مابین پیش رفت کو قریب سے دیکھ رہا ہے۔
بھارتی شہریت ترمیمی قانون، بنگلہ دیش کے بعد افغان بھی ناخوش
افغانستان کے سابق صدرحامد کرزئی نے بھی بھارت کے متنازعہ شہریت ترمیمی قانون پر سوالات اٹھائے ہیں۔
طالبان کی امریکا کے ساتھ امن ڈیل رواں مہینے متوقع
ایسے اشارے سامنے آئے ہیں کہ رواں ماہ کے اختتام تک طالبان اور امریکا کے درمیان امن ڈیل طے ہو سکتی ہے۔
یوکرائنی طیارے کی تباہی، ایران سے معاوضے کا مطالبہ
ایران سے یوکرائنی طیارے کے ہلاک شدگان کے اہل خانہ کے لیے معاوضے کی ادائیگی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
طالبان عارضی فائر بندی پر تیار
طالبان نے ایک اہم مطالبہ مانتے ہوئے اپنی پرتشدد کارروائیوں میں کمی لانے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
برفباری، سیلاب: پاکستان، کشمیر، افغانستان میں سوا سو ہلاکتیں
پاکستان، کشمیر اور افغانستان میں برفباری، برفانی تودے گرنے اور سیلابوں کے نتیجے میں سو سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
شدید موسم سے پاکستان اور افغانستان میں تینتالیس افراد ہلاک
شدید موسم کے نتیجے میں پاکستان میں پچیس افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔
افغانستان میں امریکی فوجی گاڑی پر حملہ
افغانستان میں تعینات امریکی فوج کی گاڑی پر حملہ کیا گیا ہے۔
کوئٹہ مسجد دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
داعش یا ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ایک خود کش حملہ تھا۔
’افغانستان قومی ایتھلیٹک فیڈریشن‘ کو ایک خاتون چلائیں گی
روبینہ جلالی نہ صرف ایک کھلاڑی رہیں ہیں بلکہ وہ انسانی حقوق کی ایک سرگرم کارکن بھی ہیں۔
پاکستان اور افغانستان سے ایران کیا توقع کر رہا ہے؟
بظاہر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ امریکا اور ایران میں کشیدگی میں کمی آئے گی۔ تاہم صورتحال اتنی آسان دکھائی نہیں دیتی۔ امریکا اور ایران ایک دوسرے کے خلاف پراکسی جنگیں جاری رکھ سکتے ہیں- سب سے زیادہ متاثر وہ ممالک ہو سکتے ہیں جہاں امریکی فوجی اڈے ہیں اور جہاں ایران اپنا اثر و رسوخ رکھتا ہے۔
پاکستان خطے کا ایک اور اہم کھلاڑی ہے
مشرق وسطیٰ میں سعودی عرب ایک طویل عرصے سے امریکا کا حلیف ہے
ایران نے افغان امن عمل کو نقصان پہنچایا ہے، پومپیو
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے الزام لگایا ہے کہ تہران حکومت افغانستان میں قیام امن کی کوششوں میں رکاوٹیں کھڑی کر رہی
طالبان کی جانب سے جنگ بندی کی خبریں مسترد
دوسری جانب طالبان نے جنگ بندی کی تمام خبروں کو بھی بے بنیاد قرار دیا ہے۔
پاکستان نے کابل میں ویزہ سروس بحال کر دی
قبل ازیں نومبر میں پاکستانی سفارت کاروں کی مبینہ ہراسانی کے بعد ویزہ سروس بند کر دی گئی تھی۔
خودکش کار بم حملہ، چھ افغان فوجی مارے گئے
افغان صوبہ بلخ میں ایک افغان فوجی اڈے پر ایک خودکش کار بم حملے کے نتیجے میں کم از کم چھ افغان فوجی مارے گئے ہیں۔
جرمنی میں فٹ بال ریفری بننے والے مہاجرین
افغانستان میں ’سماع‘ کے احیا کی کوشش
افغانستان میں شورش اور سیاسی عدم استحکام سے چھٹکارہ پانے کی خاطر خواتین کا ایک چھوٹا سا گروپ مشہور صوفی شاعر رومی سے منسوب روحانی رقص ’سماع‘ میں پناہ ڈھونڈ رہا ہے۔ ’شہدا عارفان‘ نامی اس گروپ کی زیادہ تر اراکین خواتین ہیں، جنہیں اس وسطی ایشیائی ملک میں سماجی تعصبات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
طالبان کا امریکی قافلے پر حملہ، کم از کم ایک فوجی ہلاک
اس حملے میں متعدد امریکی اور افغان فوجیوں کے شدید زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
افغانستان: انتخابی نتائج کو مسترد کرتا ہوں، عبداللہ عبداللہ
ٹیٹو بناتی افغان خاتون
افغانستان جیسے قدامت پسند معاشرے میں ایک خاتون ٹیٹو ماہر ہر کسٹمر کے ساتھ ایک بہت بڑا خطرہ مول لے رہی ہے، مگر دھمکیوں کے باوجود ٹیٹو تخلیق کرنے جیسے پیچیدہ کام کے دوران اس کے ہاتھ نہیں لرزتے۔
افغانستان سے امریکی افواج کی واپسی اگلے برس ممکن
ایک امریکی سنیٹر کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کی واپسی کا سلسلہ اگلے برس سے شروع ہوسکتا ہے۔
سن 2019 میں مہاجرین کی یورپ آمد میں تقریباً دو گنا اضافہ
ایک خفیہ رپورٹ کے مطابق رواں برس ترکی سے یورپ پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد تقریباً دو گنا ہو گئی ہے۔
افغان خاتون دھمکیوں کے باوجود ٹیٹو بنانے میں مصروف
افغانستان میں ایک خاتون ٹیٹو فن کار اس قدامت پسند معاشرے میں خطرے سے کھیل رہی ہے۔
افغان ملیشیا کمانڈر قیصاری کی گرفتاری کی ناکام کارروائی
افغان فوجی کی اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ، 23 ہلاک
افغانستان میں کم از کم ایک فوجی اہلکار نے اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 23 فوجی مارے جانے کی اطلاع ہے۔
افغانستان: امریکی فوجی اڈے کے باہر حملہ، پانچ افراد زخمی
افغان اور نیٹو کے حکام نے اس دھماکے کی تصدیق کردی ہے۔
افغان جنگ، امریکی حکومت نے عوام سے حقائق چھپائے
ایک امریکی اخبار کے مطابق امریکی عوام کو وائٹ ہاؤس میں آنے والی تین حکومتوں نے حقائق سے محروم رکھا۔
طالبان امریکا مذاکرات بحال
امریکی ایلچی زلمے خلیل زاد ہفتہ کو کابل سے دوحہ پہنچ گئے، جہاں تین ماہ کے تعطل کے بعد بات چیت دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔
جرمنی جرائم پیشہ مہاجرین کو ملک بدر کر کے شام بھیجے گا؟
جرمنی کے صوبائی وزرائے داخلہ نے خطرناک جرائم میں ملوث شامی شہریوں کی ملک بدری پر اتفاق کر لیا ہے۔
افغان شہری اپنی سلامتی کے لیے پریشان
ایک سروے رپورٹ کے مطابق افغان شہریوں کو اپنی سلامتی کے حوالے سے شدید خدشات لاحق ہیں۔
قید میں امید کا دامن کبھی نہیں چھوڑا، آسٹریلوی پروفیسر
طالبان کی قید سے رہائی پانے والے آسٹریلوی پروفیسر نے کہا ہے کہ وہ ان کے دل میں اپنے اغواکاروں کے لیے کوئی نفرت نہیں۔
’ٹرمپ کا دورہ افغانستان کیسے چھپایا گیا‘
لیکس کا خوف، سکیورٹی خامیاں اور ان جیسے دیگر امور کی وجہ سے ٹرمپ کا حالیہ دورہ افغانستان انتہائی خفیہ رکھا گیا۔
امريکی صدر کا دورہ افغانستان، امن عمل کی بحالی کا عنديہ
امريکی صدر نے دورہ افغانستان پر طالبان کے ساتھ امن عمل کی بحالی کا عنديہ ديا جس پر طالبان کا ملا جلا ردعمل سامنے آیا۔
افغان طالبان کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
اس وفد کی سربراہی ملا عبدالغنی برادر کر رہے تھے۔ حالیہ کچھ عرصے میں طالبان رہنماؤں کا ایران کا یہ دوسرا دورہ تھا۔
جرمنی سے افغان مہاجرین کی ملک بدری روکنے کا مطالبہ
میڈیکو انٹرنیشنل نے مطالبہ کیا ہے کہ جرمنی سے مسترد شدہ افغان پناہ گزینوں کی افغانستان وطن واپسی پر پابندی لگائی جائے۔
بہت بہت شکریہ وزیراعظم خان، ڈونلڈ ٹرمپ
2019 میں دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثرہ دس ممالک
’گلوبل ٹیررازم انڈیکس 2019‘ کے مطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ دہشت گردی کےشکار ممالک یہ رہے۔
طالبان کے تین قیدیوں کے بدلے میں مغوی پروفیسروں کی رہائی
افغانستان میں مغوی دو غیر ملکی پروفیسروں کی قیدیوں کے تبادلے کی ڈیل میں رہائی مل گئی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 35
اگلا صفحہ