You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغانستان
افغانستان ایشیا کا ایک ملک ہے۔ جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
جرمنی کا افغانستان میں بیرونی افواج کی موجودگی کا دفاع
جرمن وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی افواج کی موجودگی کے بغیر طالبان مذاکرات کے لیے بھی تیار نہیں ہوں گے۔
افغانستان: میڈیا میں کام کرنے والی خواتین کا قتل
افغانستان کے صوبہ ننگہار میں ریڈیو اور ٹی وی کے اسٹوڈیو میں کام کرنے والی تین خواتین کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔
امریکا نے افغانستان میں اربوں ڈالر ضائع کیے، رپورٹ
ایک امریکی حکومتی واچ ڈاگ نے کہا ہے کہ امریکا نے افغانستان میں اربوں ڈالر ضائع کیے۔
پاکستانی معاشرے میں ’مذہبیت عسکریت پسندی میں اضافے کی وجہ‘
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے بڑھتے ہوئے حملوں میں معاشرے میں پائی جانے والی مذہبیت بھی اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔
ہدف سے چپک جانے والے بم، کشمير ميں بھارتی دستے خوف ميں مبتلا
بھارتی حکام کو خدشہ ہے کہ چھوٹے سائز کے بم بھارت کے زير انتظام کشمير ميں عليحدگی پسندی کو ايک نئی تحريک دے سکتے ہيں۔
بائیڈن کا افغانستان
امريکا اور طالبان کی امن ڈيل کا ايک سال، اب تک حاصل کيا ہوا؟
امريکا اور طالبان کی امن ڈيل کو ٹھیک ايک سال ہو گيا ہے مگر اس دوران افغانستان ميں پر تشدد واقعات ميں واضح اضافہ ہوا۔
سندھ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو شدت پسند ہلاک
پاکستانی سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی سکھر کے قریب شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر کارروائی میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔
جرمن کابینہ افغان مشن کی مدت میں توسیع پر رضامند
جرمن حکومت افغانستان میں اپنے فوجی مشن کی مدت کو سن 2022 تک توسیع کرنے پر رضامند ہوگئی ہے۔
ماحول دوست شمسی چولہے، جن کی تیاری بھی آسان
بعض اوقات سہولیات کا فقدان لوگوں میں اختراعی اقدامات کرنے کا باعث بنتا ہے جس سے نہ صرف خود انہیں فائدہ پہنچتا ہے بلکہ دیگر لوگوں کو بھی۔ یہ شمسی چولہے بھی ایسا ہی ایک قدم ہے۔
افغان امن مذاکرات بحال لیکن غیر یقینی صورت حال برقرار
افغانستان میں متحارب فریق طالبان اور افغان حکومت کے درمیان دوحہ میں امن مذاکرات ایک بار پھر شروع ہو گئے ہیں۔
طالبان نے امریکی فوج کی واپسی میں التوا کو مسترد کر دیا
طالبان نے افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی میں التوا کے امکان کو سختی سے مسترد کر دیا ہے-
روس افغان امن عمل کے دوبارہ آغاز کے لیے کوشاں
کابل حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکراتی عمل تعطل کا شکار ہے۔ اس صورتحال میں روس ایک مرتبہ پھر متحرک ہوا ہے۔
‘سیاسی حل کے بغیر افغانستان سرد جنگ کی لپیٹ میں آ سکتا ہے‘
امریکا اور نیٹو کے پاس آج بھی افغانستان کے ایک پائیدار اور پر امن مستقبل کے لیے کوئی حل نظر نہیں آتا۔
افغانستان سے افواج کے انخلاء پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں
نیٹو کا کہنا ہے کہ افغانستان سے افواج کا انخلاء کب اور کیسے ہو اس بارے میں رکن ممالک ابھی تک فیصلہ نہیں کر پائے ہیں۔
ملالہ کو قتل کی دھمکی، احسان اللہ احسان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل
تحریک طالبان پاکستان کے سابق رکن احسان اللہ احسان نے ملالہ یوسف زئی کو ایک مرتبہ پھر قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔
’ایسے کھیل پاکستانی اور افغان عوام کو قریب لا سکتے ہیں‘
پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پانچ برس کے وقفے کے بعد بُزکشی کا میچ کھیلا گیا ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے حکام نے اسے دونوں ممالک کے عوام کو قریب لانے کی کوشش قرار دیا ہے۔
افغان ایران سرحد کے قریب سو آئل، گیس ٹینکر آتش زدگی میں تباہ
افغانستان اور ایران کے درمیان سب سے بڑی سرحدی تجارتی گزرگاہ کے قریب سو آئل اور گیس ٹینکر آتش زدگی کے باعث تباہ ہو گئے۔
افغان طالبان کی نیٹو کو فوجی انخلا میں تاخیر کے خلاف تنبیہ
افغان طالبان نے مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کو ہندو کش کی اس ریاست سے طے شدہ فوجی انخلا میں ممکنہ تاخیر کے خلاف تنبیہ کی ہے۔
پاک بھارت کشيدگی کی مختصر تاريخ
دو برس قبل پلوامہ حملے ميں چاليس بھارتی فوجيوں کی ہلاکت کے بعد پاکستان اور بھارت کے مابين کشيدگی کافی بڑھ گئی تھی۔ پاکستان اور بھارت کے ليے اکثر ’روايتی حريف ممالک‘ کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے، لیکن کيوں؟ جنوبی ايشيا کے يہ پڑوسی ممالک ملتی جلتی ثقافت، زبان و سياست کے حامل ہیں تو پھر اس قدر کشيدگی کيوں؟ ڈی ڈبليو کی اس ويڈيو ميں ديکھيے کہ پاک بھارت کشيدگی کی کليدی وجوہات کيا ہيں اور تنازعہ ہے کيا؟
افغانستان میں جرمن فوجی مشن میں توسیع ممکن
موجودہ حکومتی مینڈینٹ کے تحت افغانستان سے جرمن فوجیوں کا انخلا مارچ تک ہونا طے ہے۔
امن مذاکرات میں تعطل، پاک افغان تعلقات پر اثر انداز
حال ہی میں افغان سرحد پرواقع ضلع باجوڑمیں سویلین آبادی پر راکٹ حملے ہوئے۔
مزید چھبیس افغان مہاجرین جرمنی بدر
جرمنی بدر کیے گئے افغان مہاجرین کا ایک اور گروپ کابل پہنچ گیا ہے۔
افغانستان کی ہزارہ اقلیت کو مستقبل کے بارے میں ابھی سے تشویش
افغانستان میں ہزارہ شیعہ برادری کے خلاف تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔
افغانستان میں دہشت گردانہ حملے، بائیڈن انتظامیہ کو تشویش
کابل میں دہشت گردانے حملے۔ ایک پولیس افسر ہلاک ایک شہری زخمی
ننگر ہار میں خودکش کار بم حملہ، 14 فوجی ہلاک
افغان صوبہ ننگر ہار میں ایک فوجی اڈے پر کیے گئے خودکش کار بم حملے کے نتیجے میں کم از کم 14 افغان فوجی مارے گئے ہیں۔
امریکا یا طالبان: دوحہ امن ڈیل کی خلاف ورزی آخر کس نے کی؟
طالبان نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکی فورسز دوحہ امن ڈیل کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری علاقوں پر بمباری کر رہی ہیں-
طالبان کا کورونا ویکسینیشن مہم کی حمایت کا اعلان
اس پروگرام کے تحت ملک کی 38 ملین کی آبادی کے 20 فیصد کو ویکسین فراہم کی جا سکے گی۔
بائیڈن اور پوٹن کے درمیان پہلی گفتگو
جو بائیڈن نے ولادیمر پوٹن کے ساتھ باہمی تعلقات میں کشیدگی کا سبب بننے والے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔
طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر نظر ثانی کی جائے گی، امریکا
دریں اثناء افغان طالبان اور کابل حکومت کے مابین مذاکرات تعطل کا شکار ہیں۔
کابل میں خونریز حملہ، افغان سپریم کورٹ کی دو خواتین جج ہلاک
افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ملکی سپریم کورٹ کی دو خواتین ججوں کو ہلاک کر دیا۔
بھارتی قومی سلامتی مشیر کا ’اچانک‘ دورہ افغانستان
بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے افغانستان کا ’بڑ ی خاموشی سے‘ دو روزہ دورہ کیا۔
حکومت پر غصہ ہے، نو عمر اسمگلرز کا شکوہ
روزگار کی سہولیات نہ ہونے کے سبب کم عمر بچے بھی اسمگلنگ کا سامان ایک ملک سے دوسرے ملک منتقل کرتے ہیں۔
افغان حکومت اور طالبان کے مابین مذاکرات میں پاکستان کا کردار
قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے مابین مذاکرات کا نیا دور شروع ہو گیا ہے۔
بھارت سلامتی کونسل کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کا صدر نامزد
بھارت سلامتی کونسل میں اپنی دو سالہ مدت کے دوران انسداد دہشت گردی اور طالبان سے متعلق اہم کمیٹیوں کی صدارت بھی کرے گا۔
طالبان کے حملے جاری لیکن امن مذاکرات دوبارہ شروع
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کا نیا دور قطر میں پانچ جنوری سے دوبارہ شروع ہو رہا ہے۔
طالبان حملے روکنے پر آمادہ نہیں، مذاکرات کار
طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے والے افغان حکومتی وفد کے رکن حافظ منصور نے کہا ہے کہ طالبان ابھی تک جنگ بندی پر تیار نہیں۔
سن 2020: درجنوں صحافیوں کو نشانہ بنا کر قتل کیا گیا
ایک بین الاقوامی تنظیم کی رپورٹ کے مطابق رواں سال دنیا بھر میں کم ازکم پچاس صحافی ہلاک ہوئے۔
افغانستان: دو سرکاری ملازمین ہلاک، بيس شہری اغوا
افغانستان کے جنوب مشرقی صوبہ غزنی میں طالبان عسکریت پسندوں نے 20 شہریوں کو اغوا کر لیا ہے۔
طالبان تشدد چھوڑ کر حکومت میں شامل ہوں، افغان نائب صدر
افغانستان کے نائب صدر نے طالبان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ مذاکراتی عمل میں شریک ہوتے ہوئے پرتشدد کارروائیوں کو ترک کر دیں۔
طالبان لیڈروں کے ’پاکستان میں کیمپوں‘ کے دورے، کابل کو تشویش
افغانستان کو ان ویڈیوز پر سخت تشویش ہے جن میں طالبان رہنما ’پاکستان میں تربیتی کیمپوں‘ کے دورے کرتے دکھائے گئے ہیں۔
افغانستان: معروف خاتون سماجی کارکن کا قتل
افغانستان میں خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی معروف سماجی کارکن فرشتہ کوہستانی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔
افغان صحافی رحمت اللہ نیک زاد کا قتل
رحمت اللہ نیک زاد کو ان کے گھر کے پاس ہی گولی مار کر اس وقت ہلاک کردیا گیا جب وہ قریب کی ایک مسجد کی طرف جا رہے تھے۔
کابل میں دھماکا، کم از کم نو افراد ہلاک
افغان دارالحکومت کابل میں اتوار کو ہوئے ایک کار بم حملے کے نتیجے میں نو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
افغانستان: امریکی بیس پر راکٹ حملے اور غزنی میں 15 بچے ہلاک
امریکا کے بگرام ایئر فیلڈ پر ہفتے کی صبح راکٹ داغے گئے ہیں اور جمعے کوغزنی میں موٹر سائیکل بم حملہ کیا گیا۔
طالبان سے متعلق شاہ محمود قریشی کے بیان پر بحث
پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے مطابق افغانستان میں تشدد میں کمی کی ذمہ داری صرف طالبان پر عائد نہیں کی جا سکتی۔
افغانستان ميں قيام امن کے ليے پاکستان کا مثبت کردار
افغانستان ميں تشدد ميں اضافے کے تناظر ميں پاکستانی حکومت نے طالبان کے ايک وفد کو اسلام آباد دعوت دی ہے۔
افغانستان: کابل کے نائب گورنر سمیت تین افراد ہلاک
کابل کے نائب گورنر کی گاڑی میں بم کے دھماکے کے نتیجے میں نائب گورنر محبوب اللہ محبی ہلاک ہوگئے۔
قندہار کے نواح میں شدید لڑائی، پچاس سے زائد طالبان مارے گئے
افغانستان کے شہر قندہار کے نواح میں رات بھر جاری رہنے والی لڑائی میں پچاس سے زائد طالبان عسکریت پسند مارے گئے۔
افغان خواتين کی قومی کرکٹ ٹيم، کئی کے ليے ايک ناگوار حقيقت
افغان کرکٹ بورڈ (ACB) نے دوبارہ سے خواتين کی کرکٹ کی بنياد رکھی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 31
اگلا صفحہ