You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغانستان
افغانستان ایشیا کا ایک ملک ہے۔ جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
افغانستان: مسجد دھماکے میں درجنوں افراد ہلاک
افغانستان کے شہر قندوز کی ایک شیعہ مسجد میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری داعش خراسان نے قبول کی ہے۔
کابل پر کنٹرول کے بعد طالبان کی امریکا کے ساتھ پہلی بات چیت
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ایک اعلیٰ سطحی امریکی وفد ہفتے کے روز طالبان نمائندوں کے ساتھ بات چیت کرے گا۔
امريکا پہنچ کر افغان مہاجرين کے خواب چکنا چور
افغانستان ميں مغربی ملکوں کی افواج کے ليے کام کرنے والے کئی افغان شہريوں کو مختلف مغربی ملکوں ميں پناہ دی گئی ہے۔ البتہ کيا وہ وہاں پہنچنے کے بعد خوش ہيں؟ احمد بھی بڑے بڑے خواب ديکھ کر کيليفورنيا گئے تھے ليکن وہ اپنے اس فيصلے سے بالکل خوش نہيں ہیں۔
وینڈی شرمن کا دورہ پاکستان: توقعات اور مطالبات
امریکی محکمہ خارجہ کی دوسری اہم ترین عہدے دار وینڈی شرمین پاکستان کے دو روزہ دورے پر ہیں۔
قندوز کی مسجد میں خودکش حملہ، کم از کم ایک سو ہلاکتیں
قندوز کی ایک شیعہ مسجد میں ہونے والے خودکش حملے میں ہونے والی ہلاکتیں ایک سو سے زائد ہو گئی ہیں۔
افغان مہاجرین کی آباد کاری، یورپی یونین فیصلہ نہیں کر سکی
یورپی یونین اقوام متحدہ کی ریفیوجی ایجنسی کے بیالیس ہزار سے زائد افغان مہاجرین کی آبادکاری کے پلان پر متفق نہیں ہو سکی۔
سابق طالبان کمانڈر پر امریکی فوجیوں کو قتل کرنے کا الزام
امریکی حکام نے طالبان کے ایک سابق کمانڈر پر سن 2008 میں امریکی فوجیوں کو قتل کرنے کے الزامات عائد کیے ہیں۔
روس میں افغانستان سے متعلق مذاکرات، طالبان بھی مدعو
روس افغانستان سے متعلق مذاکرات میں شمولیت کے لیے طالبان کو بھی دعوت دے گا۔
امریکی حملے نے افغانستان کو کیسے بدلا
طالبان اقتدار سے بے دخل ہونے کے 20 برس بعد دوبارہ اقتدار میں آ چُکے ہیں، لیکن یہ ملک اب پہلے جیسا نہیں رہا۔
’افغان خواتين کو اپنے حقوق کے ليے لڑنا ہو گا‘
طالبان دور ميں افغانستان ميں خواتين کے لیے حالات بہت سازگار نہیں۔ ایک مقامی ريڈيو اسٹيشن سے منسلک ميزبان مريم ہوتاک کا کہنا ہے کہ عورتوں کو اپنے حقوق کے ليے خود جدوجہد کرنی پڑے گی اور لڑنا پڑے گا۔
سینکڑوں افغان شہری پاسپورٹ آفس پہنچ گئے
طالبان کی جانب سے پاسپورٹ آفس کھولے جانے کے اعلان کے اگلے روز ہی سینکڑوں افغان باشندے پاسپورٹ آفس کے باہر جمع ہوگئے۔
برطانوی سفارت کاروں کی طالبان حکومت سے پہلی بات چیت
برطانوی سفارت کاروں نے طالبان حکومت کے نمائندوں سے پہلی بار ملاقات کی ہے، جس میں انسانی حقوق اور امداد پر بات چیت ہوئی۔
پاک افغان چمن بارڈر بند
افغانستان کے صوبے قندھار اور پاکستانی صوبے بلوچستان سے متصل چمن بارڈر کو بند کر دیا گیا۔
افغان طالبان کے ہاتھوں ہزارہ شہریوں کا قتل جنگی جرم، ایمنسٹی
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق افغانستان میں طالبان فورسز نے غیر قانونی طور پر ہزارہ اقلیتی برادری کے13 افراد کو قتل کر دیا۔
افغان جنگ، جرمنی نے 17 ارب یورو سے زائد خرچ کیے
یہ کسی بھی بیرونی فوجی مشن پر خرچ کی گئی اب تک کی سب سے بڑی رقم ہے۔
طالبان حکومت میں تیسری توسیع، کوئی خاتون شامل نہیں
افغانستان کی طالبان حکومت نے پیر کے روز وزارت میں تیسری توسیع کی، لیکن اس میں بھی کسی خاتون کو جگہ نہیں ملی۔
امریکی فوجی اڈوں پر ہزاروں افغان پناہ گزیں اب بھی پھنسے ہیں
بعض افغانوں میں امریکا پہنچنے پر خسرے کا پتہ چلا تھا جس کے بعد واشنگٹن نے ان کی پروازیں معطل کر دی تھیں۔
افغان طالبان کا داعش کا مشتبہ ٹھکانہ تباہ کر دینے کا دعویٰ
کابل میں عید گاہ مسجد کے باہر گزشتہ روز ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں پانچ شہری ہلاک ہوئے تھے۔
کابل کی ایک مسجد کے باہر دھماکا، متعدد ہلاکتوں کی اطلاع
کابل کی عیدگاہ مسجد کے باہر ایک زور دار دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی اطلاع ہے۔
طالبان کے راج ميں زندگی: داڑھی، برقعہ اور نماز
افغانستان ميں طالبان کی حکومت کے قيام سے ايک عام آدمی کی زندگی بالکل تبديل ہو کر رہ گئی ہے۔
نصابوں سے بہت دور ایک غیر نصابی دنیا
سینے سے کتابیں لگاکر کوئی طالبہ باہر نکلی ہو تو پشت پر محتسب کے کوڑے نہیں برستے۔ فرنود عالم کا بلاگ
افغان خواتین فٹبال کھلاڑی نئے محفوظ وطن کی تلاش میں
طالبان کو خواتین کی فٹبال ٹیم پر اس قدر غصہ تھا کہ انہوں نے مبینہ طور پر بعض کھلاڑیوں کے گھروں کو جلا دیا۔
افغانستان میں جنگی جرائم: امریکا کے خلاف تفتیش کیوں نہیں؟
بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب سے افغانستان میں جنگی جرائم کی تفتیش سے امریکا کو الگ رکھنے پر تنقید کی جارہی ہے۔
پاکستانی سرحد پر موجود ہزاروں افغانوں کی امیدیں ٹوٹ رہی ہیں
مصائب سے بچنے کے لیے پاکستان جانے کے خواہش مند افغان شہریوں کو طالبان ایسا کرنے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں۔
تاجک اور افغان سرحد پر فوج کی بڑے پیمانے پر تعیناتی
روس کا کہنا ہے کہ تاجکستان اور افغانستان کی سرحد پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کو فوراًکم کرنے کی ضرورت ہے۔
بھارت پروازیں شروع کرنے کی اجازت دے، طالبان
بھارت میں شہری ہوا بازی کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ طالبان نے کابل سے پروازیں دوبارہ بحال کرنے کے لیے ایک مکتوب بھیجا ہے۔
طالبان کا اقتدار، افیون کی قیمت میں اضافہ
افغانستان میں افیون کے کاشت کار، تاجر اور خریدار اس نشہ آور مادے کی بڑھتی قیمت سے پریشان ہیں۔
طالبان کا داعش کے جنگجوؤں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع
طالبان کی مدد کس نے کی؟ امریکی سینیٹرز کا تحقیقات کا مطالبہ
پاکستانی مبصرین نے تحقیقات کے مطالبے کو دباؤ بڑھانے کا ہتھکنڈہ اور پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے کی سازش قرار دیا ہے۔
طالبان کے افغانستان میں، افیون کی قیمتیں آسمان پر
طالبان کے کنٹرول کے بعد سے افغانستان میں افیون کی قیمت آسمانوں پر پہنچ چکی ہے۔
امریکا کے اعلیٰ فوجی حکام کا افغانستان میں ناکامی کا اعتراف
امریکا کے اعلیٰ فوجی اہلکاروں نے بیس سالہ افغان جنگ میں اپنی اسٹریٹیجک ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
طالبان کا ظاہر شاہ دور کا آئین عارضی طور پر اپنانے کا اعلان
طالبان نے افغانستان کے سابق بادشاہ محمد ظاہر شاہ کے دور کے آئین کو عارضی طور پر اپنانے کا اعلان کیا ہے۔
افغانستان میں ایل جی بی ٹی کمیونٹی روپوشی پر مجبور
افغانستان میں طالبان کی واپسی کے بعد ایل جی بی ٹی کمیونٹی کے ارکان اپنی جان بچاتے پھر رہے ہیں۔
ہزارہا بے گھر افغان شہری بھوک اور غربت کا شکار
اس سال بھی ہزارہا افغان شہری جنگ اور خشک سالی کے باعث اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔ ڈی ڈبلیو نے شمالی افغانستان کے شہر مزار شریف میں اندرون ملک نقل مکانی پر مجبور ایسے افغان شہریوں کے ایک کیمپ کا دورہ کیا۔
طالبان کو سی پیک میں شرکت کی دعوت
پاکستان نے طالبان کو سی پیک میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
افغانستان میں جنگی جرائم کی تفتیش سے امریکا مستشنیٰ
آئی سی سی کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان میں جنگی جرائم کی تفتیشی کارروائیاں صرف طالبان اور داعش تک محدود رکھے گا -
زعفران کے کاروبار سے منسلک افغان خواتین طالبان سے پریشان
افغانستان میں زعفران کی فصلوں میں کام کرنے والی ہزاروں خواتین طالبان کے سامنے اپنےحقوق کے لیے آواز بلند کرنا چاہتی ہیں۔
’طالبان سے بات کیسے کی جائے‘ عالمی برادری کے لیے معمہ بن گیا
مبصرین اس پر منقسم ہیں کہ افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کیا جائے یا نہیں۔
یورپ کیوں پریشان ہے؟
سوئٹزرلینڈ کے شہر لوگانو میں افغانستان اور پاکستان کے بارے میں بہت سے سوالات کا جواب دینا منفرد اور انوکھا تجربہ تھا۔
طالبان کا معاشی بحران زدہ ’پر امن‘ افغانستان
افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد ملک سے جرائم ختم کرنے اور امن و امان قائم کرنے کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔
طالبان نے چار افراد کی لاشیں چوک میں لٹکا دیں
طالبان نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد ہلاک ہونے والے چار افراد کی لاشیں کرینوں کے ذریعے مختلف چوراہوں میں لٹکا دیں۔
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے عمران خان کا خطاب
عمران خان نے کہا ہے کہ بھار ت میں بڑھتی ہوئی ہندو انتہاپسندی مسلمانوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے خطرہ بن گئی ہے۔
طالبان کا سخت ترین سزاؤں کے نفاذ کا اعلان
طالبان کے بانیوں میں سے ایک رہنما نے عالمی طاقتوں کو افغانستان کی نئی حکمرانی میں مداخلت سے باز رہنے کی تنبیہ کی ہے۔
افغانستان سے متعلق امریکا اور پاکستان میں پہلی بات چیت
امریکی وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ دنیا طالبان پر دباؤ ڈالنے کے لیے متحد ہے۔
جی ٹوئنٹی اجلاس: ایس جے شنکر نے طالبان کے بارے میں کیا کہا؟
بھارتی وزیر خارجہ نے جی 20 میٹنگ میں افغانستان اور ہند بحرالکاہل خطے سمیت کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
جرمنی اپنی شرائط پر طالبان کے ساتھ تعلقات قائم کرے گا
طالبان بین الاقوامی برادری سے اپنے آپ کو تسلیم کرانے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم جرمنی نے اس کے لیے بعض اہم شرائط رکھی ہیں۔
افغانستان کے لیے ایمرجنسی فنڈز جاری کر دیے، اقوام متحدہ
افغانستان میں طالبان حکومت کے بعد ملکی نظام صحت تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے۔
طالبان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے خواہاں ہیں
طالبان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عالمی رہنماؤں سے خطاب کے لیے خواہش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی اجازت طلب کی ہے۔
طالبان کے نائب وزراء کی فہرست: خواتین کا نام و نشان نہیں
طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنی حکومت کی جانب سے کابینہ میں تازہ توسیع کا دفاع کیا ہے۔
طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی کوئی جلد بازی نہیں ہے، پاکستان
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ فی الحال کسی بھی ملک کو طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی جلد بازی نہیں ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 21
اگلا صفحہ