اس سے پہلے کے وینس ڈوب جائے،کیوں نا اس شہر کو دیکھ لیا جائے
اٹلی
1 دسمبر 2022
اٹلی کا تاریخی اور سیاحتی شہر وینس جسے دیکھنے لوگ دنیا بھر سے آتے ہیں شاید کچھ سال میں صفحہ ہستی سے مٹ جائے۔ اس لیے اگر آپ نے اب تک وینس نہیں دیکھا تو اس سال موسم گرما کی تعطیلات میں وینس گھوم آئیں۔