اسپین کے بڑے شہروں میں مکانوں کی شدید کمی ہے۔ پاکستانی و دیگر تارکین وطن کے ساتھ ساتھ ہسپانوی باشندوں کے لیے بھی مکان کرائے پر حاصل کرنا ایک چیلنج ہے۔ تارکین وطن کو مکان کرائے پر نہ ملنا ایک اقتصادی مسئلہ ہے یا پھر نسلی امتیاز؟ حافظ احمد کی ویڈیو رپورٹ