You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
یروشلم: اب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس ہو گا
سلامتی کونسل میں پیش کردہ قرارداد کو چودہ ممالک کی حمایت حاصل رہی تھی، تاہم امریکا نے اسے ویٹو کر دیا تھا۔
یروشلم: ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف اقوام متحدہ میں ووٹنگ آج
امریکی صدر ٹرمپ کے یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کے خلاف اقوام متحدہ میں ووٹنگ آج پیر کو ہو رہی ہے۔
فلسطین کے لیے ترک سفارت خانہ جلد ہی، لیکن ’یروشلم میں‘
ترک صدر نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ جلد فلسطینی ریاست کے لیے ترک سفارت خانہ مشرقی یروشلم میں کھولا جا سکے گا۔
فلسطینی علاقوں میں اسرائیل مخالف مظاہرے، چار افراد ہلاک
جمعہ پندرہ دسمبر کو ہونے والے مظاہروں میں کم از چار فلسطینی باشندے اسرائیلی سکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے۔
اسرائیلی انٹیلیجنس وزیر کی سعودی ولی عہد کو دورے کی دعوت
اسرائیل کے انٹیلیجنس کے وزیر یسرائیل کاٹز نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو اسرائیل کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔
’مشرقی یروشلم کو فلسطین کا دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں‘
’مشرقی یروشلم کو فلسطین کا دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں‘
جرمنی میں ستارہٴ داؤد کو جلانا آزادی رائے سے باہر، تبصرہ
جرمنی کھلے پن اور باہمی برداشت والا ملک ہے۔ جو کوئی جرمنی میں رہنا چاہتا ہے، اسے متفقہ ملکی اقدار کا احترام کرنا ہو گا۔
یروشلم: یورپی یونین اسرائیل کا ساتھ نہیں دے گی
یورپی یونین نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔
صدر ٹرمپ کے یروشلم کے فیصلے کے خلاف مسلمانوں کے مظاہرے
دنیا بھر میں ہزاروں مسلمانوں کی جانب سے ٹرمپ کے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف مظاہرے کیے جا رہے ہیں
یروشلم کے معاملے پر ایردوآن اور پوٹن کی گفتگو
ترک صدر اور ان کے روسی ہم منصب نے اتفاق کیا ہے کہ یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان غلط فیصلہ ہے۔
ٹرمپ اپنا فیصلہ منسوخ کریں، عرب وزرائے خارجہ
ٹرمپ اپنا فیصلہ منسوخ کریں، عرب وزرائے خارجہ
یروشلم کے لیے اعلان بظاہر کھوکھلا دکھائی دیتا ہے، تبصرہ
امریکی صدر ٹرمپ نے چھ دسمبر کو یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیا تھا۔
امریکی فیصلہ: ایک سو برس بعد فلسطینیوں پر ایک اور کاری وار
امریکی فیصلہ: ایک سو برس بعد فلسطینیوں پر ایک اور کاری وار
غزہ، ویسٹ بینک اور یروشلم میں مظاہرے، دو فلسطینی ہلاک
یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کے امریکی فیصلے سے فلسطینی علاقوں بشمول یروشلم میں مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
انتفادہ کیا ہے؟
انتفادہ کیا ہے اور پہلی دو کے فلسطین اسرائیل تنازعے پر کیا اثرات مرتب ہوئے تھے؟
’نریندر مودی فلسطین کا دورہ کریں گے‘
بھارت میں فلسطینی سفیر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی جلد ہی فلسطین کا دورہ کریں گے۔
فلسطینیوں کی جانب سے ’یوم غضب‘
یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کے خلاف فلسطینی آج ’یوم غضب‘ منا رہے ہیں۔
ٹرمپ کا فیصلہ: پاکستان میں غم و غصے کی لہر
یروشلم کو اسرائیل کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کیے جانے کے فیصلے سے پاکستان میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
امریکی پالیسی میں تبدیلی ’اعلان جنگ‘ ہے، حماس
حماس کے لیڈر اسماعیل ہنیہ نے فلسطینیوں سے نئی ’انتفادہ‘ یا مزاحمت شروع کرنے کی اپیل کی ہے۔
یروشلم: امریکی صدر کا اعلان اور عالمی ردعمل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا ہے۔
یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں، ٹرمپ
اسرائیلی وزیراعظم نے اسے ایک ’تاریخی سنگ میل‘ قرار دیا ہے۔
مشرقِ وسطیٰ میں تعلقات کو وسعت دے رہے ہیں، نیتن یاہو
اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ اُن کا ملک مشرق وسطیٰ میں تعلقات کے پھیلاؤ کو جاری ر کھے ہوئے ہے۔
امریکی صدر کا یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت بنانے کا منصوبہ
مسلم ممالک کے رہنماؤں نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پیش رفت خطے اور دنیا کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتی ہے۔
تقریباً ڈیڑھ سو برس تک جینا ممکن ہے، ایک نئی ریسرچ
ایک تازہ ریسرچ سے معلوم ہوا ہے کہ انسانی زندگی 140 برس تک ہو سکتی ہے۔
’اسرائیل کا شام میں میزائل حملہ‘
سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بھی اس کارروائی کی تصدیق کر دی ہے۔
یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے پر ٹرمپ کا غور
امریکی حکام کے مطابق صدر ٹرمپ یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے پرغور کر رہے ہیں۔
اسرائیل اور سعودی عرب: مشرق وسطٰی میں نئے بہترین دوست؟
یورپ خطرہ بنا تو بیلسٹک میزائلوں کی رینج بڑھا دیں گے، ایران
کیا ایرانی میزائل پروگرام واقعی خطرہ بن چکا ہے؟
بھارت نے اسرائیل کے ساتھ دفاعی سودا منسوخ کر دیا
اسرائیل، ’ایران کے خلاف، سعودی عرب سے تعاون پر تیار ہے‘
اسرائیل، ’ایران کے خلاف، سعودی عرب سے تعاون پر تیار ہے‘
سعودی عرب ایران کی طاقت سے خبردار رہے، صدر روحانی
سعودی عرب ایران کی طاقت سے خبردار رہے، صدر روحانی
سعد حریری اور محمود عباس اچانک سعودی عرب پہنچ گئے
فلسطینی صدر محمود عباس، شاہ سلمان اور ان کے بیٹے سے اہم ملاقات کے لیے ایک اچانک دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
اسرائیل کے قیام کی وجہ، ’بیلفور اعلامیے‘ کو سو برس ہو گئے
تب یہ معلوم نہ تھا کہ مشرق وسطیٰ میں شروع ہونے والا ایک نیا تنازعہ حل کرنا ’ناممکن‘ ہو جائے گا۔
اسرائیلی وزیر فلسطینی حملہ آوروں کے مکان منہدم کرنے کے حامی
اسرائیلی وزیردفاع حملہ آور فلسطینیوں کے مکانات گرانے کی پالیسی میں توسیع کے حامی ہیں۔
ہولوکاسٹ: یہودیوں کو بچانے والے عرب کے لیے اسرائیلی اعزاز
اسرائیل نے پہلی بار ایک ایسے عرب مسلمان کو ایک اعزاز دیا ہے، جس نے ہولوکاسٹ کے دوران بہت سے یہودیوں کی جان بچائی تھی۔
مشرقی یروشلم میں یہودی آبادکاروں کی بستی میں نئی توسیع منظور
اسرائیل نے مشرقی یروشلم میں یہودی آبادکاروں کی ایک بڑی بستی میں پونے دو سو سے زائد نئے گھروں کی تعمیر کی منظوری دے دی۔
ایرانی عدالت نے مبینہ ’اسرائیلی جاسوس‘ کو موت کی سزا سنا دی
ایران کی ایک عدالت نے ایک ایرانی شہری کو اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم پر سزائے موت سنائی ہے۔
استنبول میں یوشع بن نون کا مزار
آئن اسٹائن کی سادگی سے متعلق تحریر لاکھوں ڈالر میں نیلام
تاریخ ساز سائنسدان البرٹ آئن اسٹائن کی ہاتھ سے لکھی ایک تحریر کو 1.56 ملین ڈالر میں نیلام کر دیا گیا۔
اسرائیل کو تین آبدوزوں کی فروخت، جرمن حکومت نے منظوری دے دی
برلن حکومت نے اسرائیل کو تین جرمن آبدوزوں کی فروخت کے طویل عرصے سے تعطل کے شکار منصوبے کی بالآخر منظوری دی دے ہے۔
عراق اور سعودی عرب میں قربت سے ایران پر کیا اثر پڑے گا؟
شام اور یمن کی خانہ جنگی کے حل کے علاوہ ٹرمپ انتظامیہ جیوپولیٹیکل سطح پر ایک ’بہت بڑی تبدیلی‘ لانے کے لیے کوشاں ہیں۔
ایرانی فوجی سربراہ شامی شہر حلب کے پاس جنگی محاذ پر پہنچ گئے
ایرانی فوج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے خانہ جنگی کے شکار ملک شام کے شہر حلب کے نواح میں ایک جنگی محاذ کا دورہ کیا۔
فلسطین کی یونٹی حکومت حماس کو غیر مسلح کرے، امریکا
امریکا نے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینی میں بننے والے یونٹی حکومت اسرائیل کو تسلیم اور حماس کو غیر مسلح کرے۔
اسرائیل نئی یہودی بستیوں کی تعمیر لازماﹰ روکے، یورپی یونین
یورپی یونین نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے میں نئی یہودی بستیوں کی تعمیر لازمی طور پر بند کرے۔
یونیسکو کی نئی سربراہ فرانس کی اُودرے آزولے ہوں گی
اُودرے آزُولے کو اقوام متحدہ کے تعلیمی، ثقافتی اور سائنسی ادارے یونیسکو کی نئے سربراہ کے طور پر منتخب کر لیا گیا ہے۔
امریکا اور اسرائیل یونیسکو سے علیحدہ
اقوام متحدہ کے ثقافتی، سائنسی و تعلیمی ادارے یونیسکو سے امریکا اور اسرائیل نے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
فلسطینی وزیر اعظم غزہ پہنچ گئے
گزشتہ دو برسوں میں ان کا یہ پہلا دورہ غزہ ہے۔
اسرائیل کی مخالفت کے باوجود فلسطین انٹرپول کا رکن بن گیا
اسرائیل کی شدید ترین مخالفت کے باجود انٹرپول نے فلسطینی ریاست کو بطور رُکن تسلیم کر لیا ہے۔
’’بحرین کے امیر اسرائیلی بائیکاٹ ختم کرنے کا سوچ رہے ہیں‘‘
دو امریکی یہودی رابیوں نے انکشاف کیا ہے کہ بحرین کے امیر اسرائیل کے بائیکاٹ کو ختم کرنے کی سوچ رکھتے ہیں۔
کرد ریفرنڈم منسوخ کر دیں، ترک صدر
اسرائیل آزاد کرد ریاست کے حق میں ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 38
اگلا صفحہ