You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ایران اور اسرائیل کے تنازعے میں روس کہاں کھڑا ہے؟
اسرائیل کے ساتھ قریبی تعلقات کے ساتھ ساتھ روس کی ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی شراکت داری بھی چھپی بات نہیں۔ روسی صدر ولادیمیر پوٹن ایران اور اسرائیل کے مابین کشیدہ صورتحال کو کم کرنے کی پیشکش بھی کر چکے ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اس تنازعے میں روس کہاں کھڑا ہے؟
ایران پر اسرائیلی حملے اور جوہری آلودگی کے خطرات
اگر جوہری آلودگی پھیلی تو اس کے اثرات سے متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین اور کویت بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔
ایران میں عدم استحکام سے پاکستان کو لاحق سکیورٹی خدشات
ایران مخالف اور پاکستان مخالف تنظیمیں دونوں طرف کے 900 کلومیٹر طویل سرحد پر سرگرم ہیں۔
ایران اسرائیل تنازعہ: یورپی ممالک کی سفارتی حل کی کوششیں
امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے وہ ایران اسرائیل تنازع میں شامل ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ آئندہ دو ہفتوں میں کریں گے۔
عاصم منیراور ٹرمپ ملاقات، پاکستان میں اصل اقتدارکس کا ہے؟
عاصم منیر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کے بارے میں پاکستان کے مختلف حلقوں کی طرف سے ملا جُلا تاثر سامنے آ رہا ہے۔
’جارحیت کی جنگ میں‘ IAEA اسرائیل کی شراکت دار، ایرانی الزام
ایران نے آئی اے ای اے پر الزام لگایا ہے کہ وہ اسرائیل کی ’’جارحیت کی جنگ‘‘ میں ’’شراکت دار‘‘ کے طور پر کام کر رہی ہے۔
اسرائیلی حملوں سے ایران کی جوہری تنصیبات کتنی متاثر؟
اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ ایران کے جوہری پروگرام کو مکمل طور پر ختم کر دے گا۔ لیکن اس کے حملوں سے اب تک ایرانی جوہری تنصیبات کو کس حد تک نقصان پہنچا ہے؟
غزہ پٹی میں اسرائیلی فائرنگ سے مزید تیس افراد ہلاک
بتایا گیا ہے ہلاک شدگان میں سے گیارہ ایسے تھے، جو امداد حاصل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
آبنائے ہرمز عالمی تیل کی سپلائی کے لیے اہم کیوں؟
ایران اور اسرائیل کے درمیان تصادم نے خدشہ پیدا کر دیا ہے کہ وہ اہم آبی گزرگاہ سے تیل کی سپلائی کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای تنہا پڑتے جا رہے ہیں؟
اسرائیل کے مسلسل حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر کے متعدد بھروسہ مند کمانڈر اور حکمت عملی ساز ہلاک ہو چکے ہیں۔
اسرائیل ایران تصادم، پاکستان کے داخلی مسائل سے چشم پوشی؟
کیا پاکستان میں ایران اسرائیل تنازعے کے سبب معاشرتی مسائل نظر انداز ہو رہے ہیں؟
تہران کے رہائشی محفوظ مقامات کی تلاش میں
ایرانی دارالحکومت تہران مسلسل ہائی الرٹ پر ہے۔ اسرائیل اور ایران کے مابین مسلح تصادم پانچویں دن میں داخل ہو چکا ہے۔ لوگ تہران کو چھوڑ کر جا رہے ہیں، جس کے باعث بہت سے کاروبار بند ہو چکے ہیں، جس کی وجہ سے ملکی معیشت کو مزید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔
عالمی جوہری طاقتوں کی فہرست اور ہتھیاروں کی تعداد
پاکستان اور بھارت جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے کے دستخط کنندہ نہیں لیکن کھلے عام جوہری طاقت ہونے کا اعتراف کرتے ہیں۔
یورپی یونین اسرائیل پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کر سکتی ہے؟
غزہ پٹی میں جاری مسلح تنازعے کی وجہ سے اسرائیل پر عالمی دباؤ میں اضافہ ہو رہا تھا لیکن اب ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی مزید بڑھنے کا اندیشہ دوچند ہو گیا ہے۔ ان حالات میں سوال یہ ہے کہ آیا یورپی یونین مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے اسرائیل پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کر سکتی ہے؟
پیرس ایئر شو میں اسرائیلی ہتھیاروں کی نمائش روک دی گئی
اسرائیل نے پیرس میں دفاعی صنعت سے متعلق نمائش میں اپنے اسٹینڈ کی تصاویر شائع کی ہیں، جو سیاہ پردوں سے ڈھانپ دی گئی ہے۔
اسرائیل کےخلاف ایران کو فوجی امداد کی خبریں من گھڑت، پاکستان
پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے’غیر ذمہ دارانہ اور من گھڑت‘ خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ’’جنگ کوئی مذاق نہیں ہے۔‘‘
سب کو فوراﹰ تہران خالی کر دینا چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ
اسرائیل ایران تنازعہ پانچویں دن میں داخل ہو گیا ہے۔
ایران اسرائیل کشیدگی: بلوچستان میں ایندھن کی قلت
ایران اور اسرائیل کے درمیان تنازع کے شدید معاشی اثرات پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں بھی محسوس کیے جا رہے ہیں۔
اسرائیل-ایران کشیدگی: بلوچستان میں تجارتی سرگرمیاں مفلوج
مقامی تاجروں کے مطابق پاک ایران سرحد کی بندش کے سبب بلوچستان میں ستر فیصد سے زائد پٹرول اسٹیشنز بند ہو چکے ہیں۔
ایران، اسرائیل تنازعے میں مزید شدت، ہلاکتوں میں اضافہ
ایران کا کہنا ہے کہ اس لڑائی میں اس کے اب تک 224 شہری ہلاک ہوئے ہیں۔
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
ایران نے اسرائیل پر تازہ میزائل حملے کیے ہیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے دھمکی دی ہے کہ ایران کو ’بھاری قیمت چکانا‘ پڑے گی۔
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمنی
جرمن وزیر خارجہ مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر قابو پانے کے لیے تہران کے ساتھ فوری مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔
ایرانی میزائلوں نے کن کن اسرائیلی مقامات کو نشانہ بنایا؟
اسرائیلی خاتون زیلبر گولٹز کہتی ہیں، ’میں نے زندگی میں مشکل وقت دیکھے ہیں، لیکن ایسی صورتحال میں کبھی نہیں رہی۔‘
اسرائیل اور ایران کے ایک دوسرے پر حملوں میں شدت
ایرانی میزائل ’اسرائیل کے اندر تک عمارتوں‘ کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہے جبکہ حوثی باغیوں نے بھی بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کون ہیں؟
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کيا ہے اور اس وقت يہ گروپ کتنا طاقت ور ہے؟
ایرانی حملوں سے اسرائیل کا کتنا نقصان ہوا؟
اسرائیل کے مطابق رات بھر جاری رہنے والے ايرانی میزائل حملے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور سات اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔
اسرائیل اور ایران کے مابین تنازعے میں امریکہ کہاں کھڑا ہے؟
ماہرین کے مطابق ایران پر اسرائیلی حملوں نے خطے کی سلامتی اور امریکہ کی غیریقینی پوزیشن پر بھی سوالات اٹھا دیے ہیں۔
اسرائیل اور ایران کے ایک دوسرے پر مزید میزائل حملے
دونوں ممالک کے مابین جاری تصادم کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ کے خطے میں کشیدگی عروج پر پہنچ چکی ہے۔
ایران پر اسرائیلی حملے: پاکستان کا فضائی دفاعی نظام فعال
پاکستانی انٹیلیجنس ذرائع کے مطابق ایران سے ملحقہ سرحد اور جوہری تنصیبات کے قریب جنگی طیارے الرٹ کر دیے گئے ہیں۔
اسرائیل کے ایران پر حملے: کب کیا ہوا؟
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک پیغام میں خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کو اس حملے کی ’’سخت سزا‘‘ ملے گی۔
اسرائیل کے ایران پر حملے، پاسداران انقلاب کے سربراہ ہلاک
اسرائیلی نے ایران کے خلاف اپنے بڑے فضائی حملوں میں اس کی جوہری تنصیبات اور فوجی کمانڈروں کو نشانہ بنایا ہے۔
نیتن یاہو حکومت کے خاتمے کی کوشش ناکام
اسرائیلی حزب اختلاف کی طرف سے نیتن یاہو حکومت گرانے کوشش آج جمعرات کو پارلیمنٹ میں انتہائی معمولی فرق سے ناکام ہو گئی۔
مشرق وسطیٰ سے امریکی سفارتی عملے کے انخلا کی وجوہات کیا؟
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر امریکہ عراق میں اپنے سفارت خانے سے جزوی طور پر انخلاء کی تیاری کر رہا ہے۔
فلسطینی ریاست ہماری زندگی میں ممکن نہیں، امریکی سفیر ہکابی
مائیک ہکابی کا کہنا ہے کہ اس بات میں'شک ہے کہ فلسطینی ریاست کا قیام اب بھی امریکی خارجہ پالیسی کا ہدف ہے‘۔
اسرائیل نے گریٹا تھنبرگ کو ملک بدر کر دیا
اسرائیل نے سماجی کارکن گریٹا تھنبرگ کو ملک بدر کر دیا ہے۔ ان کی کشتی کو گزشتہ روز قبضے میں لے لیا گیا تھا۔
غزہ میں امدادی مرکز کے باہر اسرائیلی فائرنگ، 17 افراد ہلاک
وسطی غزہ پٹی میں امداد کے حصول کے لیے جانے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے کم از کم 17 افراد مارے گئے۔
اسرائیل کا حملہ ہوا تو 'ایران جوہری ہتھیار تیار کر سکتا' ہے
بین الاقوامی جوہری ادارے کے سربراہ نے متنبہ کیا کہ اسرائیلی حملہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول پر مجبور کر سکتا ہے۔
جوہری معاہدہ: ایران امریکہ کو جوابی منصوبہ پیش کرے گا
ایران نے پیر کو اعلان کیا کہ وہ جلد ہی عمان کے ذریعے امریکہ کو جوہری معاہدے کے لیے اپنا جوابی منصوبہ پیش کرے گا۔
اسرائیل نے غزہ پٹی کے لیے امداد لے جانے والی کشتی روک لی
فریڈم فلوٹیلا نے اسرائیلی اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ کشتی پر موجود ’’نہتے سویلین افراد کو اغوا کیا گیا۔‘‘
فریڈم فلوٹیلا کو غزہ نہیں پہنچنے دیں گے،اسرائیلی وزیر دفاع
گریٹا تھنبرگ اور دیگر ایکٹیوسٹس کو لے جانے والی امدادی کشتی کو غزہ پٹی تک نہیں پہنچنے دیں گے، اسرائیلی وزیر دفاع۔
تھائی یرغمالی کی لاش غزہ سے برآمد کر لی ہے، اسرائیل
اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے سات اکتوبر 2023ء کو یرغمال بنائے گئے ایک تھائی باشندے کی لاش غزہ سے برآمد کر لی ہے۔
عید الاضحی کے روز مزید سولہ فلسطینی ہلاک، حماس
بتایا گیا ہے کہ جمعے کے دن یہ حملے خان یونس، جبالیہ اور التفاح میں کیے گئے۔
سلامتی کونسل میں امریکہ نے غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی
امریکہ نے یہ کہتے ہوئے قرارداد کو ویٹو کردیا کہ جنگ بندی سے عسکریت پسند تنظیم حماس کو مضبوطی ملے گی۔
سلامتی کونسل:غزہ میں مستقل فائر بندی قرارداد پر امریکی ویٹو؟
سلامتی کونسل غزہ میں جنگ بندی اور انسانی بنیادوں پر غیر محدود رسائی کا مطالبہ کرنے والی قرارداد پر آج ووٹنگ کرے گی۔
جنوبی شام میں اسرائیلی حملوں سے جانی و مالی نقصان
شام کی وزارت خارجہ نے اسرائیلی حملوں کے ردعمل میں کہا کہ اسرائیل 'خطے کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہا' ہے۔
غزہ میں ہیومینیٹیرین مراکز پر حملے، اقوام متحدہ کی تنقید
غزہ میں امدادی سامان کی تقسیم کے مراکز پر حملوں کو اقوام متحدہ نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
غزہ میں امدادی مرکز کے قریب مزید ہلاکتیں
فلسطینی طبی حکام اور عینی شاہدین کے مطابق امدادی سامان کی تقسیم کے مرکز کی طرف جانے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 27 افراد ہلاک ہو گئے۔ تین دنوں کے دوران یہ تیسرا ایسا واقعہ ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق اس نے چند ایسے افراد کی طرف فائرنگ کی جو طے شدہ راستے سے ہٹ گئے تھے۔
غزہ، امدادی مرکز کے قریب حملے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ
اتوار کے روز غزہ میں ایک امدادی مرکز کے قریب ہوئے ایک حملے کے نتیجے میں کم از کم 31 فلسطینی ہلاک ہو گئے تھے۔
کولوراڈو حملے کے نتیجے میں زخمیوں کی تعداد آٹھ ہو گئی
امریکی ریاست کولوراڈو میں یہودی کمیونٹی کے ایک مارچ کے دوران کیے گئے ایک حملے میں آٹھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں جاری، مزید ساٹھ فلسطینی ہلاک
فرانسیسی صدر نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی بحران میں اگر بہتری نہ آئی تو اسرائیل کے خلاف اجتماعی مؤقف سخت کرنا پڑے گا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ