You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
جرمن حکام کے حزب اللہ کی حامی مشتبہ تنظیم کے خلاف چھاپے
جرمن وزارت داخلہ کے مطابق یہ چھاپے عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ کی حمایت میں سرگرمیوں کے شبہے کی بنیاد پر مارے گئے۔
غزہ کے الشفاء ہسپتال میں اسرائیلی فوج کی کارروائی
اسرائیلی فوج کے مطابق انہیں میڈیکل کمپاؤنڈ میں "فوجی اور جنگی سازوسامان" ملا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت نے اس کی تردید کی ہے۔
غزہ کے اہم ہسپتال میں اسرائیلی فوجی کارروائی
اسرائیل نے بدھ کی صبح اعلان کیا کہ اس کی فورسز نے غزہ کے معروف الشفاء ہسپتال کے اندر آپریشن شروع کر دیا ہے۔
غزہ: ہسپتال کا عملہ اجتماعی قبریں کھودنے پر مجبور
الشفاء ہسپتال کے حکام کے مطابق شدید لڑائی کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی تدفین میڈیکل کمپلیکس کے احاطے میں کی جا رہی ہے۔
غزہ کا شفا ہسپتال غیر معمولی توجہ کا مرکز
عسکریت پسند گروپ حماس کے خلاف اسرائیل کی جنگ مسلسل جاری ہے۔
جرمن شہری غزہ جنگ کے ردعمل میں دہشت گردانہ حملوں سے خوف زدہ
عوامی سروے کے نصف سے زیادہ جواب دہندگان کے خیال میں غزہ جنگ کے ردعمل کے طور پر جرمنی میں سنگین حملوں کا امکان ہے۔
اسرائیلی جنگی طیاروں کے شام میں متعدد اہداف پر فضائی حملے
اسرائیلی جنگی طیاروں نے اتوار بارہ نومبر کے روز ہمسایہ ملک شام میں کئی اہداف پر نئے فضائی حملے کیے۔
شمالی غزہ میں الشفا ہسپتال کے قریب لڑائی شدت اختیار کر گئی
اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال میں حماس کا زیر زمين کمانڈ سینٹر قائم ہے۔
عرب اور مسلم ممالک کی سمٹ، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
عرب اور اسلامی ملکوں کے مشترکہ سربراہی اجلاس میں اسرائیل کو فلسطینیوں کے خلاف ’جرائم‘ کا ذمہ دار بھی ٹھہرایا گیا۔
غزہ میں صحت عامہ کا نظام ’تباہی کے دہانے‘ پر، اقوام متحدہ
ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں جاری بمباری کی وجہ سے ہیلتھ سسٹم ’اپنے گھٹنوں پر‘ آ چکا ہے۔
غزہ پٹی کی صورت حال پر عرب لیگ، او آئی سی کا مشترکہ اجلاس
ان دونوں تنظیموں کا مقصد غزہ میں جاری جنگ کے حوالے سے اپنے مشترکہ مطالبات پیش کرنا اور تنازعے کو پھیلنے سے روکنا ہے۔
غزہ پر قبضے کا کوئی ارادہ نہیں، بینجمن نیتن یاہو
اسرائیلی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ انہیں عسکریت پسندی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے غزہ میں ایک قابل اعتماد قوت کی ضرورت ہو گ
شمالی غزہ میں ہر روز چار گھنٹوں کا فوجی وقفہ، اسرائیل متفق
اسرائیل حماس کے خلاف جنگ میں غزہ پٹی کے شمالی حصے میں ہر روز چار گھنٹے کا فوجی وقفہ کرنے پر آمادہ ہو گیا ہے۔
اسرائیلی دستے اب غزہ سٹی میں، حماس کے جنگجوؤں سے لڑائی
مسلسل پیش قدمی کرتے ہوئے اسرائیلی دستے اب غزہ پٹی کے فلسطینی علاقے کے سب سے بڑے شہر غزہ سٹی میں داخل ہو گئے ہیں۔
ترک پارلیمان میں کوکا کولا اور نیسلے کے استعمال پر پابندی
تاہم یہ مصنوعات ترکی میں دیگر مقامات پر معمول کے مطابق فروخت ہو رہی ہیں۔
اسرائیل ایک لاکھ بھارتی ورکرز کی خدمات کے حصول کا خواہاں
ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیلی کنسٹرکشن سیکٹر ایک لاکھ بھارتی کارکنوں کی خدمات حاصل کرنا چاہتا ہے۔
جنگ کے بعد غزہ میں سکیورٹی اسرائیل سنبھال لے گا، نیتن یاہو
اسرائیل اور حماس کی تاحال قریب ساڑھے گیارہ ہزار ہلاکتوں کی وجہ بننے والی جنگ کو شروع ہوئے منگل کے روز ایک ماہ ہو گیا۔
لبنان میں مقیم فلسطینی پناہ گزین بھی جنگ سے پریشان
اسرائیل کی حماس کے خلاف جنگ میں تیزی کے سبب لبنان میں مقیم فلسطینیوں میں اسرائیل مخالف جذبات بڑھ رہے ہیں۔
جنوبی افریقہ نے اسرائیل سے تمام سفارت کاروں کو واپس بلا لیا
جنوبی افریقہ کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے حملوں کے رد عمل میں وہ تل ابیب سے اپنے تمام سفارت کاروں کو واپس بلا رہا ہے۔
فلسطین معاملے پر مذاکرات کے لیے او آئی سی کا سربراہی اجلاس
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) مملکت سعودی عرب کی دعوت پر اگلے ہفتے ایک غیر معمولی سربراہی اجلاس کا انعقاد کر رہی ہے۔
فرانسیسی ایئر پورٹ پر باجماعت نماز کی تصویر تنازعے کا باعث
سوشل میڈیا پر وائرل ہو جانے والی تصویر میں درجنوں مسافروں کو چارلس ڈیگال ایئر پورٹ پر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
غزہ پٹی کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا، اسرائیلی فوج
اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ میں حماس کے ساڑھے چار سو اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
'اب بہت ہو چکا، غزہ میں فوری جنگ بندی کی جائے،‘ اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے اداروں کی جانب سے جنگ بندی کے مطالبات کے باوجود اسرائیل نے پیر کو غزہ پر ''اہم‘‘ حملے کیے۔
غزہ میں ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 4000 سے متجاوز
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 9770 تک پہنچ گئی ہے۔
ایران اور طالبان کا آپریشن، اسرائیلی ایجنٹ پکڑنے کا دعویٰ
ایرانی حکام نے طالبان کے ساتھ ایک مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے مبینہ طور پر اسرائیل کے تین ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
کیا یمن کے حوثی مشرق وسطی کے لیے ایک نیا خطرہ ہو سکتے ہیں؟
ماہرین کا ماننا ہے کہ حوثیوں کے حالیہ حملے اسرائیل کے لیے خطرے کا باعث نہیں ہیں
حماس کا عسکری ونگ القسام بریگیڈز کیا ہے؟
القسام بریگیڈز کے اصل رہنما محمد ضیف ہیں، جنہیں اکثر ایک ’چھلاوا‘ قرار دیا جاتا ہے اور وہ دو دہائیوں سے روپوش ہیں۔
ایمبولینسوں پر اسرائیلی حملے سے ’خوفزدہ‘ ہوں، گوٹیرش
انٹونیو گوٹیرش نے کہا کہ وہ غزہ میں ایمبولینسوں کے قافلے پر اسرائیلی فورسز کے حملے سے ’خوف زدہ‘ ہیں۔
غزہ سٹی اسرائیلی فوج کے مکمل محاصرے میں، بلنکن اسرائیل میں
اسرائیلی دفاعی افواج کے ترجمان کے مطابق ملکی فوجی دستوں نے غزہ پٹی کے علاقے میں غزہ سٹی کا مکمل محاصرہ کر لیا ہے۔
'اسرائیل کے ساتھ معمول کے روابط کا قیام جرم،‘ تیونس میں بحث
تیونس کی پارلیمان میں ایک ایسے بل پر بحث جاری ہے، جس کے تحت اسرائیل کے ساتھ معمول کے تعلقات کا قیام قابل سزا جرم ہو گا۔
اسرائیلی ٹینک اور فوجی غزہ پٹی کے اندر تک پہنچ گئے، اسرائیل
حماس کے زیر انتظام وزارت صحت کا کہنا ہے کہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک نو ہزار سے زائد فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔
غزہ سے مصر کے راستے غیر ملکیوں کا انخلا شروع
نیوز ایجنسی روئٹرز کے مطابق امریکہ اور قطر نے غیر ملکیوں اور زخمیوں کے انخلا کے معاہدے کو یقینی بنانے میں تعاون کیا۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
غزہ پر حملے: بولیویا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کر دیے
جنوبی امریکی ملک بولیویا کے ہمسایہ ممالک کولمبیا اور چلی نے بھی اسرائیل سے اپنے اپنے سفیر واپس بلا لیے ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
اسرائیلی یرغمالی خاتون بحفاظت اپنے گھر پہنچ گئی
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے مطابق جنگ بندی کے مطالبے کا مطلب ’حماس کے سامنے ہتھیار ڈالنا‘ ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
'غزہ میں جنگ بندی نہیں ہو گی،‘ اسرائیلی وزیر اعظم
اقوام متحدہ نے فوری جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ لاکھوں فلسطینیوں کے لیے 'زندگی اور موت کا معاملہ‘ ہے۔
غزہ میں شہری امدادی سامان کے گوداموں میں گھس گئے
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اس بات کی نشانی ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں اب شہری نظام متاثر ہورہا ہے۔
حماس کے حملے میں لاپتہ جرمن شہری شانی لُوک کی موت کی تصدیق
بائیس سالہ شانی لُوک کے بارے میں خیال کیا جاتا تھا کہ انہیں سپرنووا میوزک فیسٹیول پر حملے میں یرغمال بنا لیا گیا تھا۔
اسرائیلیوں کی تلاش میں ہجوم کا داغستان کے ہوائی اڈے پر دھاوا
اسرائیل نے روسی حکام سے اسرائیلیوں اور یہودیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔
حماس اور اسرائیل کے ممکنہ جنگی جرائم کی تحقیقات شروع
بین الاقوامی فوجداری عدالت کا کہنا ہے کہ غزہ میں امدادی سامان کی فراہمی میں رکاوٹ ڈالنا جرم کے زمرے میں آ سکتا ہے۔
ترک جمہوریہ کا صد سالہ جشن
انتیس اکتوبر دوہزار تیئیس کو سلطنت عثمانیہ سے جدید ترک جمہوریہ کے قیام کے سو سال مکمل ہو گئے
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
غزہ: اسرائیل کی زمینی کارروائی اور بمباری کا سلسلہ جاری
اسرائیلی فوج نے غزہ میں اپنی زمینی کارروائیوں کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے گزشتہ شب حماس کے سینکڑوں ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
شمالی غزہ شہر سے منتقلی کی اسرائیلی ملٹری ایڈوائزری
اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اسے ’’ایک فوری ملٹری ایڈوائزری‘‘ کہا ہے۔
عرب ممالک فلسطینیوں کی نئی نقل مکانی سے خوف زدہ
مصر کو خدشہ ہے کہ دروازے کھولنے سے فلسطینیوں کو زبردستی بڑے پیمانے پر بے دخل کرنے کے اسرائیلی منصوبوں کو تقویت ملے گی۔
غزہ میں اسرائیلی زمینی کارروائیوں میں وسعت
اسرائیل نے کہا کہ وہ غزہ میں حماس کے خلاف اپنی زمینی کارروائیوں کو ’وسعت‘ دے رہا ہے۔
غزہ میں لڑائی کے سبب یوکرین پر توجہ کم، یورپی ساکھ داؤ پر
اسرائیل اور حماس کی جنگ پر یورپی یونین کا ردعمل قدرے الجھا ہوا ہے، جس کا اظہار یورپی رہنماؤں کے بیانات سے بھی ہوتا ہے۔
غزہ میں حماس کا زیر زمین سرنگوں کا جال
حال ہی میں حماس نے دعویٰ کیا ہے کہ سرنگوں کا یہ نیٹ ورک 500 کلومیٹر طویل ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 20
اگلا صفحہ