You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ایرانی صدر جون میں اسرائیلی حملوں میں زخمی ہو گئے تھے، رپورٹ
ایرانی صدر مسعود پیزشکیان گزشتہ ماہ ایران پر اسرائیل کے ایک حملے کے دوران مبینہ طور پر معمولی زخمی ہو گئے تھے۔
غزہ میں بچوں اور خواتین سمیت مزید چھیالیس فلسطینی ہلاک
غزہ میں ہفتے کے دن اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم چھیالیس فلسطینی مارے گئے۔
غزہ میں ہلاکتوں کی اصل تعداد کتنی ہے؟
ایک نئی تحقیق اسرائیلی دعوؤں کی نفی کرتی ہے کہ وہاں کی وزارت صحت اعداد و شمار کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہی ہے۔
اسرائیلی آباد کاروں کے تشدد کے سبب فلسطینی اپنی زمین سے دور
ڈی ڈبلیو کی ٹیم جب رہائشیوں کا احتجاج کور کرنے گئی، تو وہ مظاہرین کے ساتھ، اسرائیلی آبادکاروں کے حملے کی زد میں آ گئی۔
جوہری امور پر تعاون ’دوہرے معیار‘ کے خاتمے سے مشروط، ایران
ایرانی صدر پزشکیان کے مطابق اگر آئی اے ای اے کو تہران کا تعاون درکار ہے، تو اسے اپنا ’دوہرا معیار‘ ختم کرنا ہو گا۔
غزہ میں ’ہیومینیٹیرین سٹی‘ بنانے کا اسرائیلی منصوبہ کیا؟
اسرائیلی حکومت اس سے قبل بھی غزہ کے فلسطینی باشندوں کی دوسرے ممالک کی طرف ’’رضاکارانہ‘‘ ہجرت کے منصوبے بنا چکی ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات
گذشتہ ماہ اسرائیل کے ساتھ ایران کی 12 روزہ جنگ کے بعد کسی سینیئر ایرانی عہدیدار کا سعودی عرب کا پہلا سرکاری دورہ تھا۔
غزہ جنگ پر سوال اٹھاتے اسرائیلی ریزروسٹ
اسرائیلی فوج کے دو سابق ریزرو فوجیوں کا کہنا ہے کہ جنگ جاری رکھنے سے حکومت کی ’’سیاسی بقا‘‘ کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔
حماس جنگ بندی کا معاہدہ چاہتی ہے، صدر ٹرمپ
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے ڈونلڈ ٹرمپ کو بتایا کہ وہ امریکی صدر کو امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کر رہے ہیں۔
غزہ پر اسرائیلی حملے اور جنگ بندی کے لیے مذاکرت بھی جاری
اسرائیلی فوج نے تازہ حملے ایسے وقت کیے ہیں جب وزیر اعظم نیتن یاہو صدر ٹرمپ سے ملاقات کے لیے امریکہ میں موجود ہیں۔
اسرائیل کے یمن پر نئے فضائی حملے، حوثیوں کی جوابی کارروائی
اسرائیلی فوج کے مطابق اس نے حوثیوں کی جانب سے اسرائیل پر مسلسل حملوں کے جواب میں فضائی کارروائی کی ہے۔
غزہ پٹی پر نئے اسرائیلی فضائی حملوں میں تینتیس فلسطینی ہلاک
غزہ پٹی پر تازہ اسرائیلی فضائی حملوں میں طبی ذرائع کے مطابق اتوار چھ جولائی کے روز مزید کم از کم 33 فلسطینی مارے گئے۔
ٹرمپ کی پیش کردہ جنگ بندی تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، حماس
حماس نے ایک بیان میں کہا کہ اسے مصر اور قطر کے ذریعے نئی جنگ بندی تجاویز موصول ہوئی ہیں، جن کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
کیا شام اور لبنان اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہے ہیں؟
امریکہ اسرائیل پر زور دے رہا ہے کہ وہ غزہ کی جنگ ختم کرنے کے لیے ایک معاہدے پر رضامند ہو۔ اس کے ساتھ ساتھ امریکہ ایک وسیع تر معاہدے کا خواہش مند بھی ہے، جس میں اسرائیل کے پڑوسی ممالک، جیسے کہ شام اور لبنان بھی شامل ہو سکتے ہیں۔ تاہم ان کی دشمنی کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا آسان، لیکن کرنا مشکل ہو سکتا ہے۔
ایران نے آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کر دیا
تہران حکومت نے یہ اقدام اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے اپنی جوہری تنصیبات پر حملوں کے بعد اٹھایا ہے۔
غزہ: اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 14 فلسطینی ہلاک
یہ ہلاکتیں ایک ایسے موقع پر ہوئی ہیں، جب صدر ٹرمپ نے حماس پر ساٹھ روزہ جنگ بندی کا منصوبہ قبول کرنے کے لیے زور دیا ہے۔
ایران کی یورپی ممالک کو ’تخریبی اپروچ‘ کے خلاف تنبیہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے یورپی یونین کو ان کے بقول متعدد یورپی ممالک کے’’تخریبی اپروچ‘‘ کے خلاف خبردار کیا ہے۔
ایران: ایک ماہ میں دو لاکھ تیس ہزار افغان مہاجرین کی واپسی
تہران حکومت نے دستاویزات کے غیرحامل افغان شہریوں کو چھ جولائی تک ملک چھوڑنے کی مہلت دے رکھی ہے۔
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی جاری، فضائی ٹریفک بدستور متاثر
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی، فضائی حدود کی بندش اور سکیورٹی خدشات نے علاقے میں فضائی ٹریفک کو شدید متاثر کیا ہے۔
اسرائیل اور امریکہ کو 'جارح' قرار دیا جائے، ایران
تہران نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حالیہ بارہ روزہ جنگ کے آغاز کے لیے اسرائیل اور امریکہ کو ذمہ دار ٹھہرائے۔
فلسطینیوں کو شمالی غزہ کے بعض حصوں سے نکل جانے کا حکم
اسرائیلی فوج نے آج اتوار 28 جون کو فلسطینیوں کو حکم دیا ہے کہ وہ غزہ کے شمالی علاقوں کو خالی کر دیں۔
ایوِن جیل پر اسرائیلی حملے میں 71 افراد مارے گئے تھے، ایران
ایرانی دارالحکومت تہران کی ایون جیل پر اسرائیلی بمباری میں 71 افراد مارے گئے تھے۔ یہ بات ایرانی عدلیہ نے آج اتوار کو کہی
’غزہ میں اسرائیلی حملوں میں کم از کم 81 فلسطینی مارے گئے‘
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پٹی میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 81 افراد ہلاک ہوئے۔
دو تہائی جرمن یورپی جوہری ڈھال کے حق میں
ایک سروے کے مطابق تقریباﹰ دو تہائی جرمن ایک آزاد یورپی جوہری ڈھال کے قیام کے حامی ہیں۔
ایران اسرائیل جنگ: پاکستان میں سوشل میڈیا پر کیسا ردعمل رہا؟
گذشتہ چند روز سے ایران اور اسرائیل کی حالیہ جنگ پاکستان میں سوشل میڈیا پر شدید بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔
غزہ شوٹنگز ’جنگی جرائم‘: اسرائیلی فوج تفتیش کرے گی، رپورٹ
اسرائیلی اخبار ہارٹز کے مطابق غزہ میں امدادی مراکز کے قریب فائرنگ سے شہریوں کی ہلاکتوں کے واقعات کا نوٹس لیا گیا ہے۔
شہباز،روبیو گفتگو: پاک امریکہ تعلقات مزید گہرا کرنے پر اتفاق
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے جمعرات کو فون پر بات کی۔
ایران: اسرائیل تنازع کے تناظر میں گرفتاریاں اور پھانسیاں
ایرانی حکام نے اسرائیلی خفیہ ایجنسیوں سے مبینہ تعلق کے شبہ میں متعدد افراد کو پھانسی دے دی۔
ایران کے ساتھ اگلے ہفتے مذاکرات، امریکی صدر
صدر ٹرمپ نے تاہم خبردار کیا کہ ایران اور اسرائیل جنگ دوبارہ شروع کر سکتے ہیں۔
غزہ میں بدتر ہوتا بھوک کا بحران
جہاں ایک طرف تمام دنیا کی توجہ ایران اور اسرائیل کے تنازعے پر مرکوز ہے، وہیں غزہ میں لوگوں کو خوراک کی قلت کا مسلسل سامنا ہے۔ اقوام متحدہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ غزہ میں بھوک کو بطور ہتھیار استعمال کیا جا رہا ہے۔
ایران پر امریکی حملے کے بعد شمالی کوریا چوکنّا
شمالی کوریا اب یہ جاننا چاہے گا کہ اگر امریکہ اپنی فوجی توجہ اس کی طرف کر دے، تو وہ اپنی حفاظت کیسے کر سکتا ہے۔
ریاض ایران اسرائیل تنازع کے حل میں پاکستان کے کردار کا معترف
منگل کو پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلیفون پر بات کی۔
ایران پر امریکی حملوں سے چین کو کیسے فائدہ پہنچ سکتا ہے؟
مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی مداخلت کے بڑھنے سے چین کی اس کے اقتصادی نتائج اور نئے سفارتی فائدے پر گہری نظر ہو گی۔
ایرانی جوہری تنصیب فردو مکمل تباہ ہو گئی؟
کچھ فوجی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیب فردو بری طرح متاثر ہوئی ہے لیکن مکمل طور پر تباہ نہیں ہوئی ہے۔ ادھر ایران نے کہا ہے کہ حالیہ حملوں کے بعد بھی وہ اپنا جوہری پروگرام جاری رکھے گا۔
’امریکی حملے ایرانی جوہری تنصیبات تباہ کرنے میں ناکام رہے‘
انٹیلیجنس رپورٹوں کے مطابق امریکی فوجی حملے ایران کے جوہری پروگرام کے بنیادی اجزا کو تباہ کرنے میں ناکام رہے۔
ایران اور اسرائیل کے مابین سیز فائر ممکن ہو سکے گا؟
اسرائیل نے ایران پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ امریکی صدر اور قطر کی ثالثی میں ایران اور اسرائیل کے مابین طے پانی والی جنگ بندی ڈیل کے دو گھنٹے بعد ہی ایران نے اسرائیل پر مبینہ طور پر نئے میزائل حملے کیے۔
قطر میں امریکی ایئر بیس پر ایران کا حملہ ’علامتی‘، ماہرین
امریکی صدر ٹرمپ نے حملے کو ’کمزور ردعمل‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے جوہری تنصیبات پر حملے کے بعد یہ متوقع تھا۔
اسرائیل اور ایران جنگ بندی پر متفق: ٹرمپ کا اعلان
اسرائیل اور ایران نے تاہم ابھی تک فائر بندی کی تصدیق نہیں کی ہے۔
ایران اسرائیل تنازع، عالمی معیشت کیسے متاثر ہو گی؟
ایران اور اسرائیل کے مابین جاری تنازعہ دنیا بھر میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ بن رہا ہے اور اسی وجہ سے بالعموم مہنگائی میں اضافہ ہوتا ہے۔ کشیدگی بڑھنے کی صورت میں دنیا بھر میں مرکزی بینک بھی شرح سود کم کرنے سے گریز کریں گے۔ نتیجتاﹰ قرضے لینا زیادہ مہنگا پڑے گا اور سرمایہ کاری کم ہو گی، جو کساد بازاری کا سبب بن سکتے ہے۔
ایران پر امریکی حملے، کون سا ملک کس کے ساتھ کھڑا ہے؟
کیا مشرق وسطیٰ میں یہ تنازعہ مزید بڑھے گا یا سفارت کاری غالب آئے گی؟
ایران اسرائیل تنازع: مودی اور ایرانی صدر میں کیا بات ہوئی؟
بھارتی وزیر اعظم نے ایرانی صدر پر 'فوری طور پر کشیدگی کم کرنے اور بات چیت شروع کرنے‘ پر زور دیا۔
ایران پر فضائی حملے: امریکہ کی کوئی مدد نہیں کی، پاکستان
پاکستان نے ایران پر فضائی حملوں میں امریکہ کی کسی بھی طرح مدد کرنے سے متعلق دعووں کو قطعی غلط اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ ایران میں 'حکومت کی تبدیلی‘ کے خواہش مند
تہران کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملہ کر کے'سفارت کاری کو تباہ‘ کر دیا ہے۔
شہباز شریف کی ایرانی صدر سے گفتگو، امریکی حملوں کی مذمت
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے اتوار کے روز امریکی حملوں کے بعد ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔
غزہ امدادی تنظیم کی صدر ٹرمپ سے رقوم کی فوری فراہمی کی اپیل
امریکی قیادت میں غزہ میں امداد فراہم کرنے والے ایک گروپ نے ٹرمپ انتظامیہ سے فوراﹰ 30 ملین ڈالر کی فراہمی کی اپیل کی ہے۔
ایران-اسرائیل تنازعہ: مذاکرات بحال ہونا چاہییں، یورپی یونین
یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ کالاس نے مطالبہ کیا ہے کہ ایران-اسرائیل تنازعے کے تمام فریق مکالمت کی طرف لوٹیں۔
ایران- اسرائیل تنازعہ: پاکستان کے لیے بڑھتے خطرات اور چیلنجز
اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری تنازعہ پاکستان کے لیے نئے سکیورٹی اور معاشی چیلنجز پیدا کر سکتا ہے۔
کیا اردن اور سعودی عرب اسرائیل کا دفاع کر رہے ہیں؟
سعودی عرب اور اردن عوامی سطح پر ایران پر اسرائیلی حملوں کی مخالفت کر رہے ہیں۔
امریکی ’بنکر بسٹر‘ بم، ایرانی فردو جوہری تنصیب کو تباہ کر سکتا ہے؟
اسرائیل نے حالیہ دنوں میں ایران کی کئی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے لیکن اب تک اس کا انتہائی خفیہ قرار دیا جانے والا فوردو فیول انرچمنٹ پلانٹ محفوظ ہے۔ یہ تنصیب زمین کے اندر گہرائی میں بنی ہوئی ہے اور روایتی فضائی ہتھیاروں کی پہنچ سے باہر سمجھی جاتی ہے۔ لیکن اگر امریکہ اس بڑھتے ہوئے تنازعے میں مداخلت کا فیصلہ کرتا ہے تو اس کا ’بنکر بسٹر‘ بم یہ صورتحال بدل سکتا ہے۔
جوہری مزاحمتی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کا ارادہ ہے، ایردوآن
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی ہفتے کے روز استنبول میں ہونے والے او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ