You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
غزہ کی جنگ: تمام نگاہیں قاہرہ میں جاری مذاکرات پر
اسرائیلی فوج نے مصر کے ساتھ سرحد پر واقع رفح کراسنگ پر قبضہ کر لیا ہے، جس کی وجہ سے غزہ کو امدادی سامان کی فراہمی کا سلسلہ مکمل طور پر منقطع ہو گیا ہے۔
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
ایک امریکی اہلکار کے مطابق بموں کی ترسیل اسرائیل کو فراہم کیے جانے والے ہتھیاروں کے ایک جائزے کے بعد روکی گئی۔
برلن میں محبت بانٹتے مسلم امام اور یہودی ربی
ایک امام اور ایک ربی برلن میں اپنی اپنی مذہبی برادری کے زخم بھرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سات اکتوبر کو اسرائیل میں حماس کے دہشت گردانہ حملوں کے بعد جرمنی میں برلن کا علاقہ نوئے کؤلن فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں کا مرکز رہا ہے۔ ایسے میں دو مذہبی رہنماؤں کے درمیان دوستی کیا یہاں موجود کشیدگی میں کمی لا سکتی ہے؟
غزہ میں فائر بندی غیر یقینی، رفح میں اسرائیلی کارروائی جاری
اسرائیل کا کہنا ہے کہ فائر بندی کی تجویز اسرائیلی مطالبات کے مطابق نہیں ہے لیکن معاہدے کے لیے بات چیت جاری رکھی جائے گی۔
اسرائیلی فوج کا رفح کے مشرقی حصوں سے شہری انخلا کا مطالبہ
اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے شہر رفح کے مشرقی حصوں میں فلسطینی شہریوں سے کہہ دیا ہے کہ وہ ان علاقوں کو خالی کر دیں۔
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی شکست ہو گی، نیتن یاہو
اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حماس کی طرف سے جنگ ختم کرنے کا مطالبہ تسلیم کرنا اسرائیل کی ’بدترین شکست‘ ہو گی۔
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار سے متجاوز
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق غزہ پٹی میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔
’رفح آپریشن لاکھوں فلسطینیوں کی زندگیوں کے لیے خطرہ ہو گا‘
ایک اور لاطینی امریکی ملک کولمبیا نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر دیے ہیں۔
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
ترکی نے غزہ میں ''بدتر ہوتے انسانی المیے‘‘ کا حوالہ دیتے ہوئے جمعرات کے روز اسرائیل کے ساتھ باہمی تجارت معطل کر دی۔
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری
گزشتہ ایک ماہ کے دوران کم از کم 30 امریکی یونیورسٹیوں میں مظاہرے ہو چکے ہیں۔
سعودی عرب کے ساتھ جوہری معاہدہ، بائیڈن سے احتیاط کا مطالبہ
ایک امریکی سینیٹر نے صدر بائیڈن پر زور دیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے ساتھ ممکنہ جوہری معاہدے میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
امریکہ غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے پرعزم ہے، انٹونی بلنکن
امریکی وزیر خارجہ نے بدھ کے روز کہا کہ غزہ میں جنگ بندی اور حماس کے قبضے سے اسرائیلی یرغمالیوں کی واپسی کا یہی وقت ہے۔
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
اسرائیلی وزیر اعظم کا یہ بیان ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے، جب غزہ میں جنگ بندی کے لیے قاہرہ میں مذاکرات جاری ہیں۔
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
عسکریت پسند گروپ حماس یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے میں محدود فائر بندی کی اسرائیل کی نئی تجویز کا جائزہ لے رہا ہے۔
رفح پر اسرائیلی حملے میں کم از کم 27 فلسطینی ہلاک
مغربی اور عرب حکام غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے میں پیشرفت کے لیے سعودی عرب میں مل رہے ہیں۔
غزہ پٹی میں امدادی سامان پہنچانا مشکل کیوں؟
اقوام متحدہ کے مطابق غزہ پٹی کی آبادی کی خوراک کی ضروریات پورا کرنے کے لیے کافی سامان موجود ہے۔ اگر ایسا ہے تو یہ سامان اس محصور علاقے تک پہنچانے میں مسائل کیا ہیں؟
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کی کسی ممکنہ ڈیل کے لیے سفارتی کوششوں میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، غزہ میں جنگ بندی کی ایک اور کوشش؟
ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی اجلاس میں امریکہ سمیت دیگر مغربی اور عرب ممالک کے اعلیٰ سطحی نمائندے شرکت کر رہے ہیں۔
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
ذرائع کے مطابق اس وفد کی قیادت مصر کے اعلیٰ سطح کے اینٹیلجنس کے اہلکار کر رہے ہیں۔
ملالہ کی طرف سے اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
ملالہ کا بیان ان کے ہیلری کلنٹن کے ساتھ ایک براڈوے میوزیکل کی مشترکہ پروڈکشن پر تنقید کے بعد سامنے آیا ہے۔
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
گزشتہ ماہ اسرائیلی فوجیوں نے اس ہسپتال کا محاصرہ کیا تھا۔
اسرائیلی ملٹری انٹیلیجنس کے سربراہ مستعفی
اسرائیلی فوج کے انٹیلیجنس کے سربراہ میجر جنرل اہارون ہالیوا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
اسرائیل اپنی فوج پر ممکنہ امریکی پابندیوں پر برہم کیوں؟
اسرائیل نے ان اطلاعات پر برہمی کا اظہار کیا ہے کہ واشنگٹن اسرائیل کی ایک فوجی بٹالین کے خلاف پابندیوں کا ارادہ رکھتا ہے۔
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان علاقائی سلامتی کے لیے کتنا اہم؟
اسلام آباد اور تہران کے جنوری میں ایک دوسرے پر براہ راست حملوں کے بعد ایرانی صدر کے دورے کو خاصی اہمیت دی جا رہی ہے۔
غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، ہلاکتوں کی تعداد اب چونتیس ہزار
غزہ کے جنوب میں واقع رفح شہر پر تازہ اسرائیلی حملوں میں نو بچوں سمیت تیرہ فلسطینی ہلاک ہو گئے۔
عراق میں فوجی اڈے پر حملہ، ایران نواز مسلح گروہ نشانے پر
اسرائیل اور ایران کے مابین جاری کشیدگی میں بظاہر مزید اضافے کے فوری امکانات وقتی طور پر کم دکھائی دے رہے ہیں۔
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
جی سیون وزرائے خارجہ نے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ خطے میں مزید کشیدگی روکنے کے لیے اقدامات کریں۔
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
مشرق وسطیٰ میں نئی کشیدگی کے خوف کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
عالمی رہنماؤں کا اسرائیل اور ایران سے تحمل کا مطالبہ
مبینہ اسرائیلی حملے کے بعد بند کیے گئے ایرانی ہوائی اڈے دوبارہ کھول دیے گئے۔ تہران میں معمول کی زندگی رواں دواں ہے۔
فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
فلسطینی صدر محمود عباس نے ویٹو کرنے کے امریکہ کے فیصلے کو 'صریح جارحیت‘ قرار دیا ہے۔
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
ایران نے ابھی تک دھماکوں کی وجہ ظاہر نہیں کی ہے، تاہم بعض امریکی حکام نے اصفہان پر اسرائیلی حملے کی تصدیق کی ہے۔
ایران اسرائیل تنازعہ: کشیدگی کون کم کرا سکتا ہے؟
حقیقی سوال یہ ہے کہ ایران پر کون سا ملک کس حد تک اثر انداز ہو سکتا ہے؟
حزب اللہ کا حملہ: متعدد اسرائیلی فوجی زخمی، چھ کی حالت نازک
غزہ کی جنگ کے آغاز کے بعد سے اسرائیلی فورسز اور حزب اللہ کے درمیان لبنان کی سرحد کے قریب فائرنگ کا تبادلہ ہو رہا ہے۔
’بہت چھوٹے حملے کا جواب بھی سخت اور بڑا‘ ہو گا، ایران
برطانوی وزیر خارجہ کے مطابق اسرائیل ایران کے حملے کے جواب میں کارروائی کرنے کا فیصلہ کر رہا ہے۔
ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کی جائیں گی، امریکہ
نئی پابندیوں میں ایران کے ڈرون اور میزائل پروگراموں کے ساتھ ساتھ اس کی پاسداران انقلاب فورس کو بھی نشانہ بنایا جائے گا۔
ایران حملے کے بعد ’سزا سے بچ نہیں‘ پائے گا، اسرائیلی فوج
روس نے مشرق وسطیٰ میں مزید کشیدگی کے ’تباہ کن نتائج‘ سے خبردار کیا ہے۔
ایرانی حملے: کیا اردن اور سعودی عرب نے اسرائیل کی مدد کی؟
اردن کی حکومت کے مطابق اسرائیل پر ایرانی حملے کے دوران اس نے جو اقدامات کیے، ان کا مقصد اپنے عوام کی حفاظت کرنا تھا۔
ایرانی حملے پر ردعمل کے لیے اسرائیل میں مشاورتی سلسلہ جاری
عالمی رہنما خطے میں جاری کشیدگی میں کمی لانے کے لیے اسرائیل سے کسی بھی جوابی کارروائی سے گریز کرنےکا مطالبہ کر رہے ہیں
اسرائیل جنگ کا متمنی نہیں، اسرائیلی صدر
ایران کی طرف سے اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملوں کے جواب میں اسرائیلی قیادت تمام تر آپشنز پر غور کر رہی ہے۔
مشرق وسطیٰ تباہی کے دہانے پر ہے، اقوام متحدہ
ایران اور اسرائیل دونوں نے ایک دوسرے کو مشرق وسطیٰ کے امن کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔
ایران، اسرائیل تناؤ اور پاکستان کی ممکنہ حکمت عملی
غزہ کی جنگ روز بروز مزید پیچیدہ ہوتی جا رہی ہے۔ یہ تنازعہ اب مشرق وسطیٰ سے نکل کرمختلف خطوں کو براہ راست متاثر کر رہا ہے
ایران اور اسرائیل دشمن کیوں ہیں؟
شام میں ایران کے قونصل خانے پر اسرائیلی حملے اور ایران کی جوابی کارروائی کئی دہائیوں پر محیط تنازعے کا شاخسانہ ہے۔
ننانوے فیصد ایرانی ڈرون اور میزائل تباہ کر دیے، اسرائیل
عالمی رہنماؤں نے اسرائیل پر ایرانی حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔ تہران نے ضرورت پڑنے پر’اضافی دفاعی اقدامات‘ کی دھمکی دی ہے
ایران کے اسرائیل کے خلاف بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائل حملے
اسرائیلی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اسرائیلی قوم مضبوط ہے اور وہ مل کر اپنے دشمنوں کو شکست دے گی۔
ایران اسرائیل کشیدگی، مزید امریکی فوجی مشرق وسطیٰ روانہ
ایران نے آبنائے ہرمز سے اسرائیل سے منسلک مال بردار بحری جہاز قبضے میں لے لیا۔ اسرائیل کی تہران کو نتائج بھگتنے کی دھم
ایران جلد ہی اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے، جو بائیڈن کا انتباہ
امریکی صدر نے اسرائیل کے لیے مکمل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے تہران کو خبردار کیا ہے کہ وہ کسی بھی حملے سے باز رہے۔
اقوام متحدہ فلسطینی ریاست کو رکنیت دینے پر منقسم
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان فلسطین کے لیے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کے موضوع پر اتفاق رائے میں ناکام ہیں۔
عالمی برادری کا مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں کمی لانے پر اصرار
ایران کے اسرائیل کے خلاف ممکنہ حملے کے خدشے نے غزہ جنگ کی وجہ سے پہلے ہی کشیدگی کے شکار خطے میں تناؤ کو اور بھی بڑھا دیا
غزہ میں فائر بندی کے لیے مذاکرات جمود کا شکار کیوں؟
غزہ میں بین الاقوامی ثالثی میں اسرائیل اور حماس کے درمیان فائربندی مذاکرات کامیاب نہیں ہو پا رہے۔
اسرائیل کی امداد روکنے کے لیے جرمنی پر قانونی دباؤ
جرمنی کے خلاف شروع کی گئی قانونی چارہ جوئی کا مقصد جرمنی کو مجبور کرنا ہے کہ وہ اسرائیل کی فوجی امداد بند کر دے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 15
اگلا صفحہ