You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
آزادی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
اسلام آباد پریس کلب: منظور پشتین کا پروگرام آخری لمحے منسوخ
اسلام آباد پریس کلب کی انتظامیہ نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کا ایک پروگرام عین آخری وقت پر منسوخ کر دیا۔
’صحافت ہتھیار ڈالنے کا نہیں، سچ رپورٹ کرنے کا نام ہے‘
’کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس‘ نے اس سال کا پریس فریڈم ایوارڈ پاکستانی صحافی ظفر عباس کے نام کر دیا۔
فضل الرحمن نے دھرنے سے کیا کھویا، کیا پایا؟
مولانا فضل الرحمن عمران خان کی حکومت نہیں گرا سکے لیکن لیکن اس سے بظاہران کے ہزاروں کارکنوں کے حوصلے پست نہیں ہوئے۔
شینگن زون: نقل و حرکت کی آزادی کا معاہدہ خطرے میں
سن 2015 میں پناہ گزینوں کی آمد کے بعد سے شینگن زون میں شامل کچھ ممالک نے بارڈر کنٹرول دوبارہ متعارف کرا رکھا ہے۔
اسلام آباد دھرنا ختم، احتجاج صوبوں میں منتقل کرنے کا اعلان
مولانا فضل الرحمن کے مطابق حکومت کو گھر بھیجنے کے لیے ان کا احتجاج اب دوسرے مرحلے مین داخل ہو رہا ہے۔
مولانا خوف کا پُل عبور کرنے سے ڈرتے ہیں
قیادت عمران خان کی ہو یا مولانا فضل الرحمان کی کارکن محض اقتدار کی جنگ کا ایندھن ہوتے ہیں، ترجیحات نہیں۔
’پاکستان کی تاریخ کا سب سے معصومانہ دھرنا‘
دھرنے میں شریک لوگوں کی سرگرمیوں کو دیکھتے ہوئےاسے ’پاکستان کی تاریخ کا سب سے معصومانہ دھرنا‘ کہا جا سکتا ہے۔
حکومت مخالف مظاہرے: فیس بک پر مظاہرین کے حامی بھی گرفتار
سوشل میڈیا نے جہاں کئی معاشروں میں عوام کو نئی آزادی دی ہے، تو ساتھ ہی انہیں اس آزادی کی قمیت بھی چکانا پڑ رہی ہے۔
ڈیڈ لائن گزر بھی گئی: مولانا فضل الرحمٰن کا اگلے قدم پر غور
پاکستانی مذہبی سیاستدان فضل الرحمٰن کی طرف سے عمران خان کی حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن بغیر کسی پیش رفت کے گزر گئی ہے۔
جانیے منی پور کے بارے میں
اس پکچر گیلری میں جانیے کچھ تفصیل منی پور کے بارے میں۔
درجنوں پاکستانی صحافیوں کا قتل، کسی قاتل کو سزا نہ ملی
پاکستانی صحافیوں کو کوئی تحفظ حاصل ہے اور نہ ہی ان کے لواحقین کو کوئی انصاف ملا۔
’حکومت کی پشت پر موجود قومی اداروں کو دو روز کی مہلت‘
مولانا فضل الرحمان نے عمران خان حکومت کی پشت پناہی کرنے والے قومی اداروں کو دو روز کی مہلت دینے کا اعلان کیا ہے۔
آزادی مارچ اسلام آباد پہنچنے کو ہے
آزادی مارچ اسلام آباد پہنچنے کو ہے
بنگلہ دیشی جماعت اسلامی کے رہنما کے لیے سزائے موت کی توثیق
بنگلہ دیش کی اعلیٰ ترین عدالت نے جماعت اسلامی کے رہنما اظہرالاسلام کو سنائی گئی سزائے موت برقرار رکھنے کا حکم سنایا ہے۔
’سیاسی جلسے اور دھرنے تعلیمی اداروں کے لیے زہر قاتل‘
مولانا فضل الرحمان کے ’آزادی مارچ‘ سے اپوزیشن تو خوش ہے لیکن راولپنڈی اور اسلام آباد کے رہائشی غصے میں ہیں۔
حکومت کو گھر بھیجیں گے، مولانا فضل الرحمان
فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آزادی مارچ موجودہ حکمرانوں کے خلاف ہے اور وہ وزیر اعظم اور ان کی کابینہ کو گھر بھجوائیں گے۔
مردوں کے لیے آزادی مارچ، خواتین کے لیے روزے
نصف سے زیادہ آبادی پر مشتمل خواتین کو اس مارچ کا حصہ نہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
منی پور کے رہنماؤں نے جلا وطن حکومت قائم کر دی
منی پور کے سیاسی رہنماؤں نے بھارت سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے جلا وطن حکومت قائم کر دی ہے۔
ایغور مسلمانوں سے ناروا سلوک، عالمی برادری کی چین پر تنقید
جرمنی اور امریکا سمیت کئی ممالک نے چینی حکومت پر ایغور مسلم اقلیت کے خلاف اس کے ناروا سلوک پر شدید تنقید کی ہے۔
ننکانہ صاحب میں خطاب: ’آزادی مارچ بلیک میلنگ ہے،‘ عمران خان
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے آزادی مارچ کو بلیک میلنگ قرار دیتے ہوئے مصالحت کے تمام امکانات ختم کر دیے ہیں۔
مولانا فضل الرحمان کی جماعت کا حکومت مخالف ’آزادی مارچ‘
پاکستان میں مذہبی سیاسی جماعت جمعیت علماء اسلام نے عمران خان کی حکومت کے خلاف ’آزادی مارچ‘ شروع کر دیا ہے۔
قبائلی علاقوں میں صحافیوں کو درپیش مشکلات
پاکستان کے قبائلی علاقوں میں صحافیوں کو کٹھن حالات میں اپنی ذمہ داریاں ادا کرنا پڑتیں ہیں۔ مقامی صحافیوں کو درپیش مشکلات کے بارے میں دیکھیے ڈی ڈبلیو کے نمائندہ مدثر شاہ کی یہ رپورٹ
سینسر شپ کے خلاف احتجاج، اخبارات سیاہ
اس مشترکہ مہم کا مقصد میڈیا کی آزادی پر قدغنیں لگانے کی مبينہ کوششوں کی طرف توجہ دلانا ہے۔
عاصمہ جہانگیر کانفرنس: ’سب ادارے اپنے دائرہ اختیار میں رہیں‘
لاہور میں ہونے والی تین روزہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس اتوار بیس اکتوبر کی شام اپنے اختتام کو پہنچ گئی۔
سی پی جے کے اہلکارکو پاکستان میں داخلے سے روک دیا گیا
سی پی جے کے سینئر اہلکار اسٹیون بٹلر کے ساتھ پاکستانی حکام کے رویے کی بین الاقوامی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے۔
کیا مولانا فضل الرحمان کامیاب ہوں گے؟
کیا مولانا فضل الرحمان اپنے آزادی مارچ سے عمران خان کو چلتا کر سکیں گے؟ اعزاز سید کا بلاگ۔
پاکستان میں میڈیا ٹریبونلز کے قیام کا اعلان، معاملہ ہے کیا؟
پاکستانی حکومت کی طرف سے میڈیا ٹریبونلز کے قیام کے فیصلے پر صحافیوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے تشویش ظاہر کی ہے۔
مودی حکومت کے لیے 24 ارب ڈالر، آر بی آئی کی آزادی مشکوک
بھارتی مرکزی بینک آر بی آئی نے مودی حکومت کو چوبیس ارب ڈالر مہیا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
کشمیر: پریس کونسل آف انڈیا ہی ’میڈیا کی آزادی کے خلاف‘
آج ماحول کچھ ایسا بن گیا ہے گویا حکومت سے عدم اتفاق رکھنے والا ہر شخص ملک دشمن یا دہشت گردی کا حامی ہے۔
کشمیر: لندن میں ’پرتشدد‘ مظاہرہ، مودی کی بورس جانسن سے گفتگو
بھارتی وزیر اعظم مودی نے لندن میں کشمیر کے مسئلے کے تناظر میں ایک مظاہرے سے متعلق وزیر اعظم بورس جانسن سے گفتگو کی ہے۔
پاکستانی آرمی چیف باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع
وزیر اعظم عمران خان کے دفتر کے مطابق پاکستانی آرمی چیف جنرل باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کر دی گئی ہے۔
جب پاکستتانی اور بھارتی امریکا میں ایک ہوگئے
امریکی شہر ڈيلس ميں پاکستانی اور بھارتی نژاد امریکیوں نے مل کر جشن يوم آزادی منايا۔
یوم آزادی کی تقریب میں مودی کا کشمیر سے متعلق اقدام کا دفاع
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے یوم آزادی کی تقریب میں کشمیر کی حیثیت سے متعلق اپنے متنازعہ فیصلے کا دفاع کیا ہے۔
مودی کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے: عمران خان
پاکستانی وزیر اعظم نے کہا کہ خبردار کیا ہے کہ مودی حکومت پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 'ایکشن‘ سے باز رہے۔
پاکستان کا یوم آزادی، کشمیر کا موضوع زیربحث
آج پاکستان کا 73ویں یوم منایا جا رہا ہے، مگر آزادی کے جشن پر کشمیر کی صورت حال کے سائے دیکھے جا سکتے ہیں۔
بھارتی کشمیر میں مرحومین کا سوگ منانے کی عوامی آزادی بھی ختم
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں مسلسل کرفیو کے باعث وادی کے عوام کی بہت سی آزادیاں کئی دنوں سے محدود ہیں۔
وزیر اعظم میڈیا کی آزادی کو یقینی بنائیں: آر ایس ایف
پاکستان میں آزادی صحافت کی صورتحال کے بارے میں پوری آگاہی نہیں یا پھر وہ جان بوجھ کر حقائق چھپا تے ہیں، آر ایس ایف
پاکستان: ڈیجیٹل شراکت داری میں اضافے کے لیے جدت، نتائج کم تر
پاکستان نے دھیرے دھیرے انٹرنیٹ کے ذریعے جدت لانے کے عمل میں سرمایہ کاری شروع کر رکھی ہے۔
مبہم قوانین، عدم شفافیت ڈیجیٹل حقوق کے لیے بڑے خطرات
انٹرنیٹ پر آزادی اظہار کو دبانے کے لیے غیر شفاف قوانین کے ذریعے پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔
کلیدی نتائج: پاکستان کو سنسرشپ اور نگرانی سے نمٹنے کی ضرورت
ضروری سہولیات کی کمی کے سبب کروڑوں افراد ڈیجیٹل شراکت داری کے وسیع مواقع سے فائدہ اٹھانے سے محروم ہیں۔
ہالینڈ میں بھی برقعے پر پابندی، عملدرآمد شروع
کئی یورپی ممالک کی طرح ہالینڈ میں بھی برقع پر پابندی کے متنازعہ قانون پر عملدرآمد شروع ہو گیا ہے۔
توہین مذہب کا غلط استعمال روکا جائے، متحدہ عرب امارات
ایسا کون ہو گا، جو توہین مذہب کے قوانین کے غلط استعمال کے حق میں ہو گا؟
پاکستانی میڈیا کا بحران، صحافی ’بھوکے مر رہے‘ ہیں
پاکستانی میڈیا میں گزشتہ ایک برس کے دوران بیس ہزار میں سے تقریباﹰ تین ہزار سے زائد صحافی اپنی نوکریاں کھو چکے ہیں۔
سعودی خواتین کے لیے سفر کی آزادی؟
سفر کے لیے انہیں ہمیشہ کسی مرد سرپرست کی اجازت درکار ہوتی ہے لیکن یہ صورت حال جلد ہی تبدیل ہونے والی ہے۔
نکی مناج نے دورہ سعودی عرب منسوخ کر دیا
امریکی ریَپ سنگر نکی مناج نے سعودی عرب میں اپنے طے شدہ کنسرٹ کو منسوخ کر دیا ہے۔
سکھ بھی ہیلمٹ ضرور پہنیں، جرمن عدالت
جرمنی کی اعلیٰ عدالت نے کہا ہے کہ ہیلمٹ سکھوں کی مذہبی عبادات پر قدغن کا باعث نہیں ہے۔
ہم آزاد ملک میں نہیں رہ رہے ہیں: حامد میر
گزشتہ روز آصف علی زرداری کا ٹی وی انٹرویو جیو نیوز پر نشر ہونے کے کچھ ہی دیر بعد چینل سے ہٹا دیا گیا۔
فرانسیسی میڈیا آزادی صحافت کے بارے میں پریشان
متعدد فرانسیسی صحافیوں پر ریاستی راز افشا کرنے کے الزامات عائد کیے گئے اور خفیہ اداروں نے ایسے صحافیوں سے پوچھ گچھ کی۔
فوکس ویگن ’منی بس‘، ساحل سمندر اور آزادی
بھارت نے مذہبی آزادی کے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کردی
بھارت نےکہا کہ کسی بھی ملک کو بھارت کے داخلی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 8
اگلا صفحہ