You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
آزادی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بنگلہ دیش کے قیام کی پچاسویں سالگرہ، پوپ کی طرف سے مبارک باد
پاپائے روم فرانسس نے بنگلہ دیش کے قیام کی پچاسویں سالگرہ سے دو روز قبل اس جنوبی ایشیائی ملک کو مبارک باد دی ہے۔
بھارت میں آزادی رائے پر قدغن، احتجاج: ماہرین تعلیم مستعفی
مودی حکومت کے سابق اقتصادی مشیر اروند سبرامنیم نے بھی اشوکا یونیورسٹی سے تحریری استعفیٰ دے دیا۔
عورت مارچ سے اس خاتون کا بھلا کیا فائدہ ہو گا؟
عورت مارچ کی اپنی اہمیت ہو سکتی ہے لیکن انسان کی روزمرہ زندگی میں کچھ معاملات فوری توجہ کے متقاضی ہوتے ہیں۔ پاکستانی جیسے معاشروں میں خواتین کو درپیش مسائل کی بھی اسی تناظر میں درجہ بندی جا سکتی ہے، یعنی کچھ مسائل اگر فوری طور پر حل نہ ہوں تو طویل المدتی منصوبہ بندی رائیگاں بھی جا سکتی ہے۔
اسلام آباد، عورت مارچ کا پرامن اہتمام
آٹھ مارچ کے دن پاکستان دیگر شہروں کے ساتھ ساتھ دارالحکومت اسلام آباد میں بھی خواتین مارچ کا انعقاد کیا گیا۔
اب بات جسم سے آگے بڑھ چکی ہے
ادھر آپ کے منہ سے لفظ نکلے ’میرا جسم‘ ادھر ان کے منہ سے گالیوں اور مغلظات کا طوفان ابل ابل پڑتا ہے۔
صرف عورت آزادی مارچ یا کوئی عملی کام بھی؟
عورت آزادی مارچ کی تیاریوں کو دیکھ کر ذہن میں بھی کئی سوالات جنم لے رہے ہیں کہ آخر اس مارچ کا بنیادی مقصد کیا ہے؟
بھارت نے آزادی کے حوالے سے امریکی رپورٹ مسترد کر دی
امریکی تھنک ٹینک نے اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ مودی اور ان کی ہندو قوم پرست جماعت المناک حد تک آمریت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
’حکومت کے نظریات سے اختلاف بغاوت نہیں‘،بھارتی سپریم کورٹ
بھارتی سپریم کورٹ نے بدھ تین مارچ کو ایک اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کے نظریات سے اختلاف کو بغاوت نہیں کہا جاسکتا
’لاپتا افراد کی تعداد چھ ماہ بعد صفر ہو گی،‘ فواد چوہدری
پاکستانی وزیر فواد چوہدری نے ڈی ڈبلیو کے ساتھ انٹرویو میں کہا کہ پاکستان میں لاپتا افراد کی تعداد چھ ماہ بعد صفر ہو گی۔
پاک بھارت کشيدگی کی مختصر تاريخ
دو برس قبل پلوامہ حملے ميں چاليس بھارتی فوجيوں کی ہلاکت کے بعد پاکستان اور بھارت کے مابين کشيدگی کافی بڑھ گئی تھی۔ پاکستان اور بھارت کے ليے اکثر ’روايتی حريف ممالک‘ کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے، لیکن کيوں؟ جنوبی ايشيا کے يہ پڑوسی ممالک ملتی جلتی ثقافت، زبان و سياست کے حامل ہیں تو پھر اس قدر کشيدگی کيوں؟ ڈی ڈبليو کی اس ويڈيو ميں ديکھيے کہ پاک بھارت کشيدگی کی کليدی وجوہات کيا ہيں اور تنازعہ ہے کيا؟
’لب آزاد ہوں نہ ہوں لیکن ہاتھ تو آزاد ہیں‘
چند دن قبل سپریم کورٹ میں معزز جج صاحبان قاضی فائز عیسیٰ اور مقبول باقر کی عدالت سجی ہوئی تھی۔
پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کے تحفظ کا بل کیوں مسترد ہوا؟
پاکستان میں بعض طاقتور مذہبی حلقوں کا خیال ہے کہ اقلیتوں کو پہلے ہی ملک میں مکمل آزادی حاصل ہے۔
بھارت: کئی سرکردہ صحافیوں کے خلاف بغاوت کے مقدمے
کئی سرکردہ صحافیوں کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج کر لیے گئے ہیں جبکہ صحافیوں کی انجمن نے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خاتون صحافی پر جنسی ہتھکنڈوں کا الزام، صدر کے بیٹے کو سزا
برازیل کی ایک عدالت نے ملکی صدر بولسونارو کے ایک بیٹے اور رکن پارلیمان ایڈوارڈو بولسونارو کو جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔
نجی زندگی اور ’دنیا کیا کہے گی؟‘ کا خوف
ہمیں معلوم ہی نہیں کہ شخصی آزادی کیا ہے، انسان کے ذاتی معاملات کون سے ہیں اور کہاں پر مداخلت بالکل ہی نہیں کرنی؟
جرمنی نے ٹوئٹر کی ٹرمپ پر پابندی کو ’مسئلہ‘ قرار دے دیا
جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے مطابق ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ مستقل طور پر معطل کرنے سے اظہار آزادی کے حق پر سوال اٹھتے ہیں۔
کھانا مانگنے والی بچی کو اڑتیس برس تک غلام بنا کر رکھا گیا
کم سن ماڈالینا گوردیانو نے جس گھر کے دروازے پر کھانے کے لیے دستک دی، اسے اسی گھر میں اڑتیس سال تک غلام بنا کر رکھا گیا۔
ٹوئٹر نے صدر ٹرمپ کے ذاتی اکاؤنٹ پر مستقل پابندی لگا دی
سوشل میڈیا کمپنی ٹوئٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ذاتی اکاؤنٹ پر مستقل طور پر پابندی لگا دی ہے۔
ترکی میں ’علمی آزادی پر قدغن‘ کے خلاف طلبہ کا مظاہرہ
ترک صدر اردوان کی جانب سے ایک یونیورسٹی کے سربراہ کی تقرری کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی مِنی انڈیا ہے، مودی
ملک کی تعمیر و ترقی میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے مودی نے اس یونیورسٹی کو ’منی انڈیا‘ قرار دیا۔
اٹلی میں بھی کرسمس کی خوشیاں ماند
اطالوی قوم دیگر یورپی اقوام کے مقابلے میں اپنی مذہبی روایتوں سے زیادہ جڑے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔
دنیا میں اس وقت قریب چار سو صحافی حراست میں ہیں
رپورٹرز وِدآؤٹ بارڈرز نے اپنی سالانہ رپورٹ برائے سن 2020 کا اجرا کر دیا ہے۔
پاکستان میں ایک اور صحافی قتل
پاکستانی شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک صحافی کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
سعودی عرب اور پاکستان مذہبی آزادی کی امریکی بلیک لسٹ میں
امریکا نے مذہبی آزادی کے لیے جن ممالک کو بلیک لسٹ کیا ہے وہ مستقبل میں اس کی ممکنہ پابندیوں کی زد میں آسکتے ہیں۔
فہرست کا اجراء: صحافتی برادری کو تشویش
پی ٹی آئی کی طرف سے مبینہ طور پر کرپٹ صحافیوں کی فہرست جاری کئے جانے پر صحافی برادری نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان میں ڈیجیٹل آزادی پر ’ایک اور قدغن‘
بھارت کی ذی فائیو اسٹریمنگ ایپ کو ادائیگی روکنے پر پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔
پابندی کا کلچر ختم ہونا چاہیے، منال خان
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب ڈرامہ سیریل ’جلن‘ پر ایک نہیں بلکہ دو بار پابندی عائد کی گئی، جنہیں بالآخرسپریم کورٹ نے ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ الزام ہے کہ یہ ڈرامہ معاشرے کی اخلاقی اقدار کے خلاف ہے۔ ’جلن‘ میں نشا کا مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ منال خان نے ڈی ڈبلیو اردو کی نمائندہ کوکب جہاں کے ساتھ ملاقات میں ڈرامے میں اپنے کردار اور پیمرا کی پابندی سے متعلق کھل کر بات کی۔
احمدی برادری کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کرے؟
گزشتہ چند دنوں میں یہ تیسرا اندھا قتل ہے، جو اس برادری سے تعلق رکھنے والے شخص کا ہوا ہے۔
میر شکیل الرحمان کی ضمانت منظور، صحافتی حلقوں کا خیر مقدم
سپریم کورٹ نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ انہیں نیب نے اس سال مارچ میں گرفتار کیا تھا۔
بھارت: خودکشی معاملے میں صحافی ارنب گوسوامی کی گرفتاری
ایڈٹرز گلڈ کا کہنا ہے کہ صحافیوں سے متعلق حکومت کو دوہرے معیار کے بجائے یکساں موقف کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔
'پاکستانی ریاست صحافت کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ‘
'پاکستانی ریاست صحافت کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ‘
صحافیوں کے حق میں میڈیا اداروں کا مودی کے نام خط
بین الاقوامی میڈیا اداروں نے نریندر مودی کے نام ایک مشترکہ خط میں صحافیوں کے تحفظ کو یفینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
دانشور سے نہیں، ٹِک ٹاک کی اہمیت کا اشرافیہ سے پوچھیے
ٹِک ٹاک جیسے رسوائے زمانہ پلیٹ فارم کو میں نے ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھا ہے۔ فرنود عالم کا بلاگ
ٹک ٹاک پر پابندی اظہار رائے پر پابندی ہے، نگہت داد
پاکستان میں ڈیجیٹل رائٹس کی سرکردہ کارکن نگہت داد کے مطابق ’بے حیائی اور فحاشی‘ کا الزام عائد کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر مکمل پابندی عائد کرنا غیر آئینی عمل ہے۔ مقبول ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا بھی کہنا ہے کہ یہ الزام لگا کر ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنا صریحا غلط حکومتی عمل ہے۔
تائیوان سے متعلق بھارتی میڈیا کے رویے پر چین کا اعتراض
بھارتی حکومت نے تائیوان سے متعلق ملک کے قومی میڈیا پر چینی اعتراضات کے جواب میں کہا ہے کہ اس کا میڈیا آزاد ہے۔
بھارت: صحافی صدیق کپّن کی فوری رہائی کا مطالبہ
متعدد بھارتی صحافتی تنظیموں نے صحافی صدیق کپّن کو’بے گناہ‘ قراردیتے ہوئے فوراً رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
نیو کیلیڈونیا کا فرانس سے آزادی اور خود مختاری سے پھر انکار
ایک نئے عوامی ریفرنڈم میں ووٹروں کی اکثریت نے ایک بار پھر خود مختاری کی مخالفت کر دی۔
صحافیوں کے خلاف مقدمات، مختلف تنظیموں کی طرف سے مذمت
حکومت کی طرف سے صحافیوں اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کے خلاف مقدمات کی صحافتی تنظیموں اور سول سوسائٹی نے بھر پور مذمت کی ہے۔
جرمنی:عدالت نے اذان پرعائد پابندی ختم کردی
مغربی جرمنی کے شہر مونسٹر کی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ مقامی مسجد کو نماز جمعہ کے لیے اذان دینے کی اجازت ہے۔
ہمارا مقصد: آزاد ذہنوں کے لیے غیرجانبدارانہ معلومات
ہم دنیا بھر میں غیرجانبدارانہ صحافت اور آمر حکمرانوں کی بے خواب راتوں کے حامی ہیں۔
عدلیہ کی آزادی، پاکستان کیوں بہت پیچھے رہ گیا؟
عدلیہ کی کارکردگی پر ایک عالمی تحقیق میں 128 ممالک میں سے پاکستان 120 نمبر پر آیا ہے۔
’اغوا یا لاپتہ ہونےکی وبا‘ سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر
مندرجہ ذیل احتیاطی تدابیر نہ صرف صحافیوں بلکہ ہر ’شریف شہری‘ کے لیے کارآمد ثابت ہو سکتی ہیں۔
خیبر پختونخوا میں مذہبی آزادی بہت زیادہ ہے‘
خیبر پختونخوا کی حکومت نے ضلع باڑہ میں واقع سکھوں کے متروک شمشان گھاٹ کی تعمیر نو اور اقلیتوں کو دیگر مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈی ڈبلیو کی ایک رپورٹ کے بعد کیے گئے ان فیصلوں پر عوامی ردعمل کیا ہے؟ اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجیے۔
بیلجیم کو کانگو کی آزادی کے رہنما کا دانت واپس کرنے کا حکم
بیلجیم کی ایک عدالت نے فیصلہ سنایا یے کہ افریقی ملک کانگو کی آزادی کے مقتول رہنما کا چوری شدہ دانت واپس کیا جائے۔
پاکستانی صحافت کے جنٹلمین، خدا کی پناہ!
باکسنگ رنگ کا فلور ٹپکتے پسینے سے پھسلواں ہو گیا ہے، باکسر اچھل اچھل کر گھونسا جڑ دینے کی بار بار کوشش کر رہے ہیں۔
دہلی فسادات: کتاب کی اشاعت روکنا آزادی رائے پر حملہ؟
ایک معروف بھارتی پبلشر نے دہلی فسادات پر لکھی گئی ایک کتاب کی اشاعت روکنے کا اعلان کیا ہے۔
پولیٹیکل اسلام پر تنقید، بنگلہ دیشی بلاگر کو موت کا ڈر
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں نے ڈھاکا حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ بلاگر اسد نور کے خلاف عائد کردہ الزامات واپس لے۔
جدید غلامی کے شکار کروڑوں انسان، کن ممالک میں سب سے زیادہ
آج کے دور میں بھی دنیا کے کم از کم چالیس ملین انسان ایسے ہیں، جو جدید غلامی کے ماحول میں زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔
کشمیر اور دہلی کے جشن آزادی میں فرق
چودہ اگست کو کشمیر کے متعدد علاقوں میں پاکستانی پرچم کے لہرانےکی خبریں آئی تھیں تاہم پندرہ اگست کا سناٹا تو بے مثال تھا۔
بیلاروس میں ’آزادی مارچ‘، صدر کا ’آمرانہ‘ اقتدار خطرے میں
مشرقی یورپی ملک بیلاروس میں صدر لوکاشینکو کے 26 سالہ اقتدار کو اب تک کی سب سے بڑی عوامی مزاحمت کا سامنا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 6
اگلا صفحہ