You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
آزادی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ہانگ کانگ: آزادی پسند کارکن ایڈورڈ لیونگ جیل سے رہا
ہانگ کانگ کے آزاد خیال اور سرگرم کارکن ایڈورڈ لیونگ چار برس تک قید میں رہنے کے بعد بدھ کی صبح جیل سے باہر آ گئے۔
برطانیہ: بلاگر وقاص گورایا کے قتل کی سازش کیس پر سماعت شروع
پاکستانی نژاد برطانوی گوہر خان کو بلاگر احمد وقاص گورایا کے قتل کی سازش کے الزام میں گزشتہ برس گرفتار کیا گیا تھا۔
سعودی عرب میں تبدیلیاں، پاکستان کیسے متاثر ہوگا؟
سعودی عرب میں ہونے والی سماجی، سیاسی اور معاشی تبدیلیوں پر پاکستان میں بحث بھی جاری ہے۔
سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
حامد میر
سوال اور الزام میں بہت فرق ہوتا ہے۔ سوال کا مقصد علم کا حصول ہوتا ہے اور الزام کا مقصد کسی کی کردار کشی ہوتا ہے۔
مذہبی آزادی کے بھارتی دعوے کی نفی، کشمیر کی بند جامع مسجد
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے سری نگر کی جامع مسجد میں گذشتہ دو برس سے زیادہ عرصے سے نمازِ جمعہ نہیں ہورہی ہے۔
بنگلہ دیش پاکستان سے کیوں الگ ہوا اور آج کہاں کھڑا ہے؟
ڈاکٹر مبارک علی
تاریخ میں جب ہم اصطلاحات کے ذریعے واقعات کو بیان کرتے ہیں تو ان کے استعمال سے تاریخ کا نقطہ نظر بدل جاتا ہے۔
صحافیوں کی ریکارڈ تعداد جیلوں میں بند کی گئی، سی پی جے
دنیا بھر میں 293 صحافیوں کو جیلوں میں بند کیا گیا جبکہ 24 صحافی ہلاک کیے گئے۔
پاکستان: 'مذہبی آزادی کی خلاف ورزی' پر امریکی رپورٹ مسترد
امریکا نے تازہ ترین رپورٹ میں مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنے والے ملکوں میں پاکستان کا نام برقرار رکھا ہے۔
'لاؤڈ اسپیکر پر اذان مذہبی آزادی کا حصہ ہے‘
انگیلا میرکل کے قائم مقام چیف آف اسٹاف ہیلگے براؤن نے جرمنی میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دیے جانے کا دفاع کیا ہے۔
'آزادی 2014 میں ملی، سن سینتالیس میں تو بھیک ملی تھی'
حال ہی میں حکومت نے کنگنا رناؤت کو ایک اعلی شہری اعزاز سے نوازا تھا اور اب کانگریس اسے واپس لینے کا مطالبہ کر رہی ہے۔
بھارت میں دو برس کے دوران صحافیوں پر 256 حملے، رپورٹ
ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ چند برسوں کے دوران بھارت میں صحافی بھی تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کا مسلسل نشانہ بنتے رہے ہیں۔
دنیا بھر میں تین عشروں میں چودہ سو سے زائد صحافیوں کا قتل
انیس سو بانوے سے لے کر اب تک دنیا بھر میں مجموعی طور پر چودہ سو سے زائد صحافیوں کو قتل کیا جا چکا ہے۔
کورونا کے دوران آزادی اظہار پر قدغن کی کوششیں، ایمنسٹی
تنظیم کا کہنا ہے کہ بہت سی حکومتوں نے کورونا کی وبا کو آزادی اظہار پر مزید پابندیاں عائد کرنے کے لیے استعمال کیا ہے۔
امن کا امسالہ نوبل انعام فلپائن اور روس کے دو صحافیوں کے نام
سال رواں کا امن کا نوبل انعام فلپائن اور روس کے دو صحافیوں کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
کشمیر کی آزادی کے علمبردار حریت رہنما سید علی گیلانی چل بسے
حکومت نے خطہ کشمیر میں سخت ترین پابندیاں عائد کر دی ہیں اور فون اور انٹرنیٹ سروسز بھی بڑی حد تک معطل ہیں۔
لنڈی کوتل کی مسیحی استانیاں، مذہبی ہم آہنگی کی جیتی جاگتی مثال
ضلع خیبر کے شہر لنڈی کوتل میں مسیحی استانیاں مذہبی آہنگی کی جیتی جاگتی مثال ہیں۔ انتہا پسندوں کے خلاف کامیابی فوجی کارروائی کے بعد دیگر سابق قبائلی علاقوں کی طرح یہاں بھی حالات میں بہتری دیکھی جا رہی ہے۔
بھارت: کیا ’پنجرے میں قید طوطے‘ کو آزادی مل سکے گی؟
بھارتی سپریم کورٹ نے سن 2013 میں ملک کی اہم ترین تفتیشی ایجنسی سی بی آئی کو'پنجرے میں قید طوطا‘ کہا تھا۔
پاکستان بھر میں 75ویں یوم آزادی کی تقریبات
پاکستان میں آج 14 اگست کو یوم آزادی پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
چودہ اگست کو'تقسیم کی ہولناک یادوں کا دن' منایا جائے گا،مودی
وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ چودہ اگست کو یوم یادگار منانے سے سماجی تقسیم کے نقصانات کی یاد دہانی ہوتی رہے گی۔
پتلی حالت اور ننگی کمر والا پاکستان کا چوتھا ستون
میڈیا کو ریاست کا چوتھا ستون کہا جاتا ہے لیکن پاکستان میں اس ستون کی حالت پتلی اور کمر ننگی ہے۔
امی جی اور یوم آزادی
ہر سال جب 14 اگست قریب آتا ہے اور پاکستان میں ہر طرف سبز ہلالی پرچم لہرانے لگتے ہیں تو مجھے میری ماں ضرور یاد آتی ہیں۔
صحافیوں کے خلاف روسی کارروائیوں پر یورپی یونین کی نکتہ چینی
یورپی یونین نے آزاد میڈیا اور سول سوسائٹی تنظیموں کے خلاف روسی حکام کی حالیہ کارروائیوں پر نکتہ چینی کی ہے۔
’فحش مواد‘، پاکستان میں ٹک ٹاک ایک مرتبہ پھر بند
فحش اور غیر اخلاقی مواد‘ کی وجہ سے پاکستان میں ٹک ٹاک پر ایک مرتبہ پھر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
مودی کے بھارت میں انٹرنیٹ کی آزادی خطرے میں
رواں برس فروری سے بھارتی حکومت اور ٹوئٹر کے تعلقات خراب ہونا شروع ہوئے تھے۔
ڈبُو کو دوبارہ کشمیر کے جنگلات میں آزادی ملے گی
ڈبُو کی ابھی آنکھیں نہیں کھلی تھیں کہ آگے فروخت کے لیے اس کے کان بھی کاٹ دیے گئے۔
پاکستان کے پریشان حال صحافی میڈیا مالکان کے رحم و کرم پر
جب سے صحافت کا پیشہ کاروبار بنا ہے، تب سے صحافت اور صحافی کے ایام گردش میں ہیں۔
عمران خان ’آزادی صحافت کے دشمن‘ کیسے بن گئے؟
وزیراعظم عمران خان اور وزیراعظم نریندر مودی رپورٹرز وِدآؤٹ بارڈرز کی آزادی صحافت کے 37 عالمی دشمنوں کی فہرست میں شامل۔
پاکستان کے خلاف سازش کس نے کی؟
فواد چودھری بڑے کمال کے آدمی ہیں۔ میں انہیں اس وقت سے جانتا ہوں، جب وہ طالب علم تھے۔
پدرسری معاشرے کو مضبوط کرنے میں عورت کا کردار
ٹیکنالوجی اور اسپیس سائنس جیسے جدید شعبہ جات میں عورتیں اپنا لوہا منوا چکی ہیں۔
نیا شناختی کارڈ: زیادہ کنٹرول، کم آزادی؟
رواں برس اگست سے جرمن حکام لوگوں کو نیا شناختی کارڈ جاری کرنے کی پلاننگ کیے ہوئے ہیں۔
عمران خان کا مُکا
یہ نومبر دو ہزار سات کا قصہ ہے۔ پاکستان کے فوجی صدر جنرل پرویز مشرف نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی تھی۔
دبئی کی شہزادی لطیفہ کو آزادی ملنے کے آثار
دبُئی کے حکمران کی صاحبزادی لطیفہ کی 2018 ء میں گرفتاری کے بعد سے عالمی سطح پر میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔
مدارس کی جنسی اور معاشی ثقافت
اب نوبت یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ بھائی بہن کی طرف قدم بڑھا رہا ہے اور والد بیٹی پر ہاتھ ڈال رہا ہے۔
گالی دیجیے لیکن خبردار! سچ بولنا منع ہے
پاکستان جیسے ممالک میں جب کوئی صحافی سوال کے ہتھیار کا بے دریغ استعمال کرنے لگے تو پھر وہ خود خبر بن جاتا ہے۔
صحافیوں کو مارنا ضروری ہے کیا؟
حملوں کے پے در پے واقعات اور ان کے خلاف احتجاج میں کی جانے والی تقاریر نے سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا کیا ہوا ہے۔
پاکستانی عدالت نے مسیحی جوڑے کی سزائے موت منسوخ کر دی
ایک پاکستانی عدالت نے جمعرات کے روز ایک مسیحی شادی شدہ جوڑے کے خلاف عائد توہین مذہب کے الزامات کو مسترد کر دیا۔
صحافیوں کو غداری جیسے الزامات سے تحفظ حاصل ہے، بھارتی عدالت
صحافیوں کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ بھارت میں صحافت کی آزادی کے لیے ابھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے-
اب کسی صحافی پر حملہ نہ ہو، حامد میر کی تنبیہ
سینیئر پاکستانی صحافی حامد میر نے بہ ظاہر پاکستانی فوج کو متنبہ کیا ہے کہ وہ صحافیوں پر حملوں سے باز رہے۔
فوجی جنتا مخالف مظاہروں کی رپورٹنگ کرنے والے صحافی کو سزا
انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ میانمار میں صحافت کو عملاً غیر قانونی قرار دے دیا گیا ہے۔
کورونا وبا کی آڑ میں انسانی حقوق کی پامالی
Iسال 2020 کے دوران بہت سے ممالک میں کورونا کی آڑ میں انسانی آزادیوں پر پابندیاں عائد کی گئیں۔
پاکستان کو سی پی سی لسٹ سے نا نکالا جائے، امریکی کمیشن
بائیڈن انتظامیہ پاکستان کو آئندہ بھی غالباﹰ سی پی سی ممالک کی فہرست میں شامل ہی رکھے گی۔
'شکایت کے بجائے اپنی ذمہ داری ادا کریں'، بھارتی سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کا کہنا تھا ”پریس کی آزادی بھارتی آئینی کی طرف سے دی گئی اظہار رائے کی آزادی کا خصوصی پہلو ہے۔"
ایران:جرمن۔ایرانی کارکن ناہید طغاوی کے خلاف مقدمہ شروع
ناہید طغاوی کو ایران میں 'سکیورٹی کے لیے خطرہ‘ پیدا کرنے کے الزامات کا سامنا ہے۔
بھارت: مذہبی آزادی کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں، امریکی کمیشن
یو ایس سی آئی آر ایف نے سن 2021 کی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں مذہبی آزادی کی منظم انداز میں خلاف ورزی ہوئی ہے۔
پاکستانی صحافی ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ
پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کے ناقد سمجھے جانے والے صحافی ابصار عالم پر گزشتہ شب قاتلانہ حملہ کیا گیا۔
وبا کے دور میں پریس کی آزادی پر زبردست دباؤ
ایک نئی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے دور میں صحافت کا غلط اطلاعات کے لیے ایک آلے کے طور پربھی استعمال ہوتا رہا ہے۔
کیا انگریزوں نے ہندوستان کو فتح کیا تھا؟
تاریخ میں جب بھی کسی ملک کو فتح کیا گیا تو حملہ آور اپنے لاؤ لشکر کے ساتھ آئے، خونریز جنگیں ہوئیں۔
پاکستان میں تاریخ کے نوجوان محقق 'غائب‘ ہو گئے
سرمد سلطان کی پرسرار گمشدگی پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔
نائجر: فوجی بغاوت کی کوشش ناکام
نائجر میں ایک حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ دارالحکومت نیامے میں بدھ کے روز فوجی بغاوت کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔
مودی کا بنگلہ دیش کی جنگ آزادی کے لیے جیل جانے کا دعویٰ
وزیر اعظم مودی کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش کی آزادی کی جنگ میں گرفتاری دی تھی اور جیل گئے تھے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ