You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
آزادی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
برازیل کے یوم آزادی پر ملک گیر مظاہرے
برازیل کے یوم آزادی کے موقع پر ملک کے ایک سو کے قریب چھوٹے بڑے شہروں میں اینٹی کرپشن اور فرسودہ نظام تعلیم کے خلاف مظاہروں کا اہتمام کیا گیا۔اس سے قبل جون میں بھی ایسے ہی مظاہرے کیے جا چکے ہیں۔
یوم آزادی کے موقع پر بھارتی وزیر اعظم کا پاکستان کو انتباہ
بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ وہ ’بھارت مخالف کارروائیوں‘ کے لیے اپنی سر زمین کو استعمال نہ ہونے دے۔
محمد آصف کا ’اعتراف جرم‘ اور ایک وعدہ
محمد آصف نے بالآخر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے عوامی سطح پر معذرت طلب کر لی ہے۔ اُنہوں نے یومِ آزادی پر اپنے پاکستانی مداحوں سے وعدہ کیا کہ موقع ملنے پر وہ اپنی غلطیوں کا ازالہ کرنے کی کوشش کریں گے۔
پاکستان میں یوم آزادی کی تقریبات
پاکستانی قوم آج اپنا 67واں یوم آزادی روایتی جوش وخروش سے منا رہی ہے۔ اس دن کی مناسبت سے اندرون وبیرون ملک خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔
پاکستان: سوات میں یومِ آزادی کی رونقیں
چند سال پہلے دہشت گردوں نے سوات میں پاکستانی پرچم لہرانے پر بھی پابندی عائد کر دی تھی تاہم اس بار اس وادی میں یومِ آزادی کے موقع پر زبردست جوش و جذبہ نظر آ رہا ہے اور گلیاں اور بازار پاکستانی پرچموں سے سجے ہوئے ہیں۔
عسکریت پسندوں نے 25 مفرور قیدیوں کو جنوبی وزیرستان پہنچا دیا
طالبان نے گزشتہ پیر کو شورش زدہ پاکستانی قبائلی علاقے وزیرستان سے ملحقہ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں واقع سینٹرل جیل پر عسکریت پسندوں کے حملے کی تفصیلات کے بارے میں بیانات دیے ہیں۔
بنگلہ دیش: میڈیا کی ترقی لیکن صحافتی آزادی کا شدید فقدان
بنگلہ دیش دنیا کے کم ترقی یافتہ ملکوں میں سے ایک ایسی ریاست ہے جہاں میڈیا کی موجودگی کو دیکھا جائے تو صورت حال شاندار ہے۔ لیکن اس ملک میں صحافتی آزادی نہ ہونے کے برابر ہے۔
امریکی یوم آزادی پر حب الوطنی کا عوامی اظہار
امریکا میں چار جولائی کو منایا جانے والا یوم آزادی ہر سال ایک عوامی تعطیل ہوتا ہے اور اس سال امریکی عوام نے یہ دن 237 ویں مرتبہ منایا جس دوران مختلف صورتوں میں حب الوطنی کا مظاہرہ کیا گیا۔
پاکستان میں مذہبی آزادی کی ’مخدوش صورتحال‘ پر امریکی تشویش
امریکی حکومت کی طرف سے قائم کردہ ایک پینل نے کہا ہے کہ پاکستان میں مذہبی آزادی کی صورتحال انتہائی ابتر ہوتی جا رہی ہے اور واشنگٹن حکومت کو چاہیے کہ وہ اس بحرانی صورتحال میں بہتری لانے کے لیے پاکستان پر دباؤ بڑھائے۔
کيوبا ميں سفری آزادی کا قانون
مستقبل ميں کنوبن شہری بلا اجازت غير ممالک کا سفر کر سکيں گے ،ليکن پاسپورٹ دينے سے انکار کيا جا سکتا ہے۔
برما، آزادی کے 65 سال بعد
چار جنوری 1948 کو برطانوی فوجيوں نے رنگون ميں حکومتی عمارت پر لہرانے والا يونين جيک پرچم نيچے اتار ليا۔ اس کے کچھ ہی دير بعد عمارت پرآزاد برما کا نيا قومی پرچم لہرانے لگا۔۔ ا
جنگی جرائم: بنگلہ دیشی ٹریبونل کے سربراہ مستعفی
بنگلہ دیش کی 1971ء میں پاکستان سے علیحدگی کی جنگ کے دوران مبینہ طور پر جنگی جرائم میں ملوث افراد کے مقدمات کی از سر نو سماعت کرنے والے سہ رکنی ٹریبونل کےسربراہ جج محمد نظام الحق نے استعفٰی دے دیا ہے۔
ارجنٹائن کا نيا ميڈيا قانون، بحث جاری
ارجنٹائن ميں ميڈيا کا ايک نيا قانون نافذ ہونے کے بعد يہ بحث جاری ہے کہ اس سے زيادہ جمہوريت آئی ہے يا آزادیء رائے خطرے ميں پڑ گئی ہے۔
جرمنی ميں انٹرنيٹ لنکس کے استعمال کا نيا قانون زير غور
جرمنی ميں ايک نيا قانون زير غور ہے جس کے تحت يہ زيادہ واضح طور پر طے کر ديا جائے گا کہ کس کو کن شرائط کے تحت کن انٹرنيٹ ويب سائٹس تک رسائی ملنا چاہيے۔
پاکستانی عدالتیں ’میڈیا کی آزادی پر قدغن‘ لگا رہی ہیں، ہیومن رائٹس واچ
ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ پاکستانی جج توہین عدالت کے قوانین کو استعمال کرتے ہوئے میڈیا کو عدلیہ پر تنقید سے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں اور ایسا کرتے ہوئے خود کو ’جبر اور سنسر شپ‘ کے آلہء کار کے طور پر پیش کر رہے ہیں۔
جرمنی ميں پريس کی آزادی، 50 سال
26 اکتوبر1962ء کو جرمنی پوليس نے مشہور سياسی ہفت روزہ ’ڈير اشپيگل‘ کے دفاتر کی تلاشی لی تھی اور کئی اعلٰی مديروں کو غداری کے شبے ميں حراست ميں لے ليا تھا۔
جرمنی: مخلوط حکومت کی پارٹی کا ٹيلی فون اسکينڈل
جرمنی ميں ان دنوں ايک ٹيليفون اسکينڈل خبروں ميں مرکزی جگہ پا رہا ہے اور ايک پرنس ترجمان کو مستعفی ہونا پڑا ہے۔
یورپ میں آزادی کی تحریکیں
یورپ کے مختلف ممالک میں آزادی کے حصول کی جدوجہد جاری ہے۔ اسکاٹ لینڈ، باسک اور اسپین کے خطےکاتالونیا کے باسی ایک خود مختار ریاست چاہتے ہیں۔ بیلجیئم میں زبان کی بنیاد پر تنازعہ موجود ہے۔
سکاٹ لینڈ کی آزادی کا ریفرنڈم سن 2014 میں
سکاٹ لینڈ کی آزادی سے متعلق ایک ریفرنڈم کروانے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اگر ریفرنڈم کے نتیجے میں سکاٹ لینڈ آزاد ہو گیا تو گزشتہ تین سو سالوں میں برطانیہ کی تقسیم کا یہ اہم ترین واقعہ ہو گا۔
آزادی کا مطلب انتشار کو فروغ دینا نہیں ہونا چاہیے، ترک وزیر خارجہ
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک مسلم دنیا کے رہنماؤں نے بین الاقوامی سطح پر توہین رسالت کے خلاف قوانین بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ تاہم دوسری جانب نے مغرب ممالک نے آزادی اظہار کی حمایت کی ہے۔
جشن آزادی: انڈونیشیا کے صدر کا کرپشن کے خلاف اعلان جنگ
انڈونیشیا کے صدر سوسیلو یودھو یونو بانگ یانگ نے کہا ہے کہ جنگی بنیادوں پر کرپشن کا خاتمہ کرنا ہوگا، جو اقتصادی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے۔
اقتصادی ترقی کے ليے سياسی اتفاق رائے ضروری ہے، من موہن سنگھ
بھارت کی چھياسٹھ ويں يوم آزادی کے موقع پر ملکی وزير اعظم من موہن سنگھ نے دارالحکومت نئی دہلی ميں تقرير کرتے ہوئے بھارت کی اقتصادی ترقی پر زور ديا ہے۔
پاکستان: 65 برس میں کیا کھویا کیا پایا
یوم آزادی کے موقع پر جہاں ملک بھر میں جشن منایا جارہا ہے وہیں یہ موضوع بھی زیر بحث ہےکہ گزشتہ پینسٹھ سالوں میں ملک وقوم نے کیا کھویا اور کیا پایا؟
پاکستان کا چھياسٹہ واں یوم آزادی، منزل اب بھی دور
پاکستانی قوم ان دنوں اپنے چھياسٹہ ويں یوم آزادی کا جشن منا رہی ہے۔ اس موقع پر يہ سوال اٹھاتا ہے کہ کيا پاکستان کے آئين میں پاکستانی شہریوں کو دی جانے والے آزادی پر عمل ہو رہا ہے؟
مصر ميں نئی کابينہ: ٹيکنو کريٹ اور اسلام پسند
مصر ميں آج نو منتخب صدر محمد مُرسی کابينہ کے وزراء سے حلف لے رہے ہيں۔ جج احمد ميکی کا کہنا ہے کہ انہوں نے وزير قانون کا عہدہ قبول کر ليا ہے۔ ميکی مصر کی ايک مشہور شخصيت ہيں۔
دُنیا میں مذہبی آزادی پستی کی جانب جا رہی ہے، امریکی رپورٹ
امریکا نے خبردار کیا ہے کہ دنیا مذہبی آزادی کے اعتبار سے پستی کی جانب بڑھ رہی ہے۔ اس رپورٹ میں بدھ نسل تبتیوں کے خلاف چینی کریک ڈاؤن کے علاوہ پاکستان اور افغانستان میں مذہبی اقلتیوں کی صورت حال پر تنقید کی گئی ہے۔
میانمار کے ٹیلی وژن پر آزادی کے ہیرو کی تقریب نشر
میانمار کے سرکاری ٹیلی وژن پر برسوں بعد پہلی مرتبہ اپوزیشن رہنما آنگ سان سوچی کے والد کی برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب نشر کی گئی ہے۔ اسے میانمار میں سلسلہ وار مثبت تبدیلیوں کی تازہ کڑی قرار دیا جا رہا ہے۔
سابقہ فرانسیسی نوآبادی الجزائر کا پچاسواں یوم آزادی
الجزائرکی آزادی کے پچاس برس مکمل ہونے پرفرانس کے نئے صدر اولانڈ پیرس حکومت کی طرف سے اپنے ملک کی اس سابقہ نوآبادی میں ڈھائے جانے والے مبینہ مظالم پر اظہار افسوس کے لیے بظاہر تیار نظر آتے ہیں۔
انٹرنیٹ کی آزادی پر بحث
دسمبر میں اقوام متحدہ کی بین الاقوامی ٹیلی کمیونیکیشن سمٹ منعقد کی جا رہی ہے۔ اس سے قبل درجنوں ممالک مبینہ طور پر خفیہ مذاکرات میں مشغول ہیں۔
شامی عوام مکمل آزادی چاہتے ہیں، سیدا کا ڈوئچے ویلے کے ساتھ انٹرویو
شامی قومی کونسل کے نئے سربراہ عبدالباسط سیدا نے کہا ہے کہ شام میں ’اس وقت ایک انقلاب آ رہا ہے۔ عوام اس حکومت سے مکمل آزادی چاہتے ہیں جو اپنے ہی لوگوں کے خلاف ہر قسم کے ہتھیار استعمال کر رہی ہے۔‘
باب ڈلن کے لیے امریکی صدارتی تمغہء آزادی
امریکی صدر بارک اوباما نے معروف موسیقار باب ڈلن اور مصنفہ ٹونی موریسن سمیت تیرہ دیگر افراد کو ملک کے سب سے بڑے سویلین اعزاز ’صدارتی تمغہ برائے آزادی‘ سے نوازا ہے۔
بنگلہ دیش: جماعت اسلامی کے سربراہ پر فرد جرم عائد
بنگلہ دیش کی سب سے بڑی اسلامی جماعت کے سربراہ اور ان کے ایک نائب پر 1971ء کی جنگ آزادی کے دوران انسانیت کے خلاف مبینہ جرائم کے الزامات میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
ہالینڈ: نازی سوشلسٹوں سے آزادی کا دن، جرمن صدر کی خصوصی شرکت
پانچ مئی 1945ء کوہالینڈ جرمن دستوں کے قبضے سے آزاد ہوا تھا۔آج ہالینڈ کے شہربریڈا میں اس دن کی مناسبت سے ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں جرمن صدر یوآخم گاؤک مہمان خصوصی کے طورپر شریک ہوئے۔
دنیا بھر میں آزادی صحافت کی صورتحال
عرب دنیا میں انقلاب نے اگرچہ بہت کچھ بدلا ہے تاہم ابھی بھی صحافیوں کا کام آسان نہیں ہوا۔ ’رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز جرمنی‘ کی میشائیل ریڈسکے کا کہنا ہے’ مختلف عرب ممالک میں آزادی ء پریس کی صورتحال ایک دوسرے سے بہت مختلف ہے۔
جرمنی: سلفی گروپ کی مخالفت
جرمنی ميں ايک سلفی گروپ پچھلے کئی ہفتوں سے قرآن کے نسخے عام لوگوں ميں مفت تقسيم کر رہا ہے۔ مذہبی آزادی کے قانون کے تحت اس کی اجازت ہے ليکن سلفيوں کے شدت پسندانہ طرز عمل کی وجہ سے اُن کی شديد مخالفت کی جا رہی ہے۔
مالی کے شمال میں توریگ باغیوں کا متنازعہ اعلان آزادی
مغربی افریقی ملک مالی کے شمالی حصے پر قابض علیحدگی پسند توریگ باغیوں نے آج جمعے کو اپنی ایک آزاد ریاست کے قیام کا اعلان کر دیا تاہم اس اعلان کی ان باغیوں کے ساتھی اسلام پسندوں نے فوری طور پر مخالفت بھی کر دی۔
الجزائر کی آزادی کے پچاس سال، خواتین تاحال مساوات کے انتظار میں
الجزائر کی خواتین نے اپنے ملک کی فرانس سے آزادی میں بڑا اہم کردار ادا کیا تھا۔ مگر آزادی کے پچاس سال بعد آج بھی وہ اپنے لیے مردوں کے ساتھ برابری کے انتظار میں ہیں۔
مذہبی آزادی کی سالانہ رپورٹ: ترکی تنقید کی زد میں
امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (USCIRF) کی سالانہ رپورٹ آج منگل کے روز جاری کی جا رہی ہے۔ امسالہ رپورٹ میں کمیشن نے امریکی اتحادی ترکی کو بھی اس مرتبہ شامل کیا ہے۔
تبت کی آزادی کے حق میں خود سوزیاں
مغربی چین کے بحران زدہ علاقوں میں گزشتہ چند ماہ کے دوران خود سوزی کے 22 واقعات ہو چکے ہیں۔ دو تازہ واقعات میں ایک نو عمر تبتی لڑکی اور ایک بیوہ ماں ہلاک ہو گئیں۔
ميانمار کے ميڈيا، آزادی اور بندشيں
سابق برما اور آج کے ميانمار ميں اصلاحات کی جھلک ملک کے ميڈيا ميں بھی نظر آتی ہے۔ ذرائع ابلاغ کا ايک نيا قانون تياری کے مراحل سے گذر رہا ہے اور سنسر کے باوجود اس دوران بہت کچھ کہنے اور شائع کرنے کی اجازت ہے۔
اسد حکومت کی اقتدار پر گرفت اب بھی مضبوط
شام کی صورتحال پيچيدہ ہوتی جا رہی ہے۔ حکومت کے خلاف لڑنے والی اپوزيشن ميں آپس ميں اختلافات پائے جاتے ہيں۔ غير ممالک کی سمجھ ميں نہيں آ رہا ہے کہ وہ کيا کريں اور بشارالاسد کو اس سے فائدہ پہنچ رہا ہے۔
برطانیہ سے اسکاٹ لینڈ کی آزادی کا ریفرنڈم
اسکاٹ لینڈ کی برطانیہ سے آزادی کے ریفرنڈم پر اختلافات دور کرنے کے لیے برٹش وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے اسکاٹش رہنما الیکس سالمونڈ سے ملنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
اسکاٹ لینڈ کا کیمرون پر آزادی کے ریفرنڈم میں مداخلت کا الزام
برطانیہ میں اسکاٹ لینڈ کی حکومت نے برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون پر الزام لگایا ہے کہ وہ اسکاٹ لینڈ کی آزادی سے متعلق طویل عرصہ قبل وعدہ کردہ ریفرنڈم کے طے شدہ نظام الاوقات سے پہلے انعقاد کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں۔
لیبیا میں بیالیس برس بعد پہلا جشنِ آزادی
لیبیا میں چار دہائیوں سے زائد عرصے بعد پہلی مرتبہ ساٹھواں یومِ آزادی منایا گیا ہے۔ اس کے سابق رہنما معمر قذافی کے دورِ اقتدار میں یوم آزادی کی تقریبات کا انعقاد بند کر دیا گیا تھا۔
انٹرنیٹ سکریننگ: آن لائن یوزرز برہم
دو چار روز قبل بھارتی وزیر کپل سبل نے کہا تھا کہ ان کی حکومت آزادئ رائے کو درست خیال کرتی ہے لیکن انٹر نیٹ پر شائع ہونے والا اشتعال انگیز مواد کسی طور بھی قابل قبول نہیں۔
جنوبی افریقہ، آزادی صحافت سے متعلق متنازعہ بل ایوان زیریں میں منظور
جنوبی افریقہ کی پارلیمان نے خفیہ ریاستی معلومات کے تحفظ سے متعلق ایک مسودہء قانون کو منظور کر لیا ہے۔ ناقدین نے اس قانون پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ملک میں سنسرشپ کے ایک نئے دور کا آغاز ہو جائے گا۔
مصری جن پارٹيوں کو بھی منتخب کريں، يورپ تسليم کرلے
مصر ميں جب فروری ميں حکومت کا تختہ الٹ ديا گيا تھا اور نوجوان مصری شہری آزادی، جمہوريت اور انصاف کے نعرے لگا رہے تھے تو يورپ اور امريکہ نے يہ سمجھا تھا کہ وہ اُنہی قدروں کے لئے لڑ رہے تھے جو اُن کی اقدار بھی ہيں۔
مذہبی آزادی کو دبانے سے نقصان ہوسکتا ہے، کلنٹن
امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے وسطی ایشیائی ریاستوں تاجکستان اور ازبکستان کو مذہبی آزادی کو دبانے کے منفی نتائج سے خبردار کیا ہے۔
مہاتما گاندھی آج بھی بہت سوں کے ليے مثالی شخصيت
ہندوستان کی جنگ آزادی کے ہيرو مہاتما گاندھی کی وفات کے 60 سال سے بھی زيادہ عرصہ گذرنے کے باوجود حيرت انگيز طور پر اُن کی مقبوليت ميں کمی نہيں ہوئی ہے۔
ترقی پذیر ملکوں کی جانب سے انٹرنیٹ پر مزید کنٹرول کی خواہش
برازیل، بھارت، چین، روس اور جنوبی افریقہ پر مشتمل تیزی سے نمو پذیر معیشتوں کے بلاک BRICS اور دیگر ملکوں کی جانب سے انٹرنیٹ پر مزید اختیار کی خواہش سے انٹرنیٹ کے آزاد کنٹرول کے حامیوں میں تشویش پیدا ہو گئی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 13
اگلا صفحہ