1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

آزادی

اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں

اس موضوع کے بارے میں تمام مواد

external
پاکستان میں چودہ اگست کو منائے جانے والے قومی یوم آزادی سے کئی ہفتے پہلے ہی ایسی بے تحاشا مصنوعات ملکی مارکیٹ میں پہنچ جاتی ہیں، جنہیں قومی پرچم کے سبز اور سفید رنگوں میں تیار کیا گیا ہوتا ہے۔ اقتصادی ماہرین کے مطابق یوم آزادی پاکستان میں اربوں مالیت کی معیشی سرگرمی کی وجہ بنتا ہے۔ اس تصویر میں چمکدار سبز رنگ کے ڈیزائن والی ایک سفید ٹی شرٹ نظر آ رہی ہے، جس کی قمیت دکاندار نے دو سو روپے بتائی۔